جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کزن کی موت سے دلبرداشتہ شخص نے اسی کی چتا میں چھلانگ لگادی

کزن کی موت سے دلبرداشتہ شخص نے اسی کی چتا میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں واقع گاؤں ماجھگاؤں میں گزشتہ جمعے کو ایک ہی خاندان کے دو چراغ اس وقت بجھ گئے جب جیوتی ڈاگا نامی خاتون کنویں میں گر کر موت کے منہ میں چلی…

کراچی، زہریلا شربت پینے سے درجن سے زائد مزدوروں کی حالت غیر

کراچی کے اولڈ سٹی ایریا میں کراچی بندرگاہ کے قریب زہریلا شربت پینے سے ٹرانسپورٹ اڈوں پر کام کرنے والے مزدوروں کی حالت غیر ہوگئی جنہیں سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ایدھی فاؤنڈیشن کے ترجمان کے مطابق واقعہ میری ویدر ٹاور کے قریب اسٹاک…

اسد الدین اویسی کا مسلمانوں کے گھر مسمار کرنے پر شدید ردّعمل

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے مسلمانوں کے گھر مسمار کرنے پر شدید ردّعمل دیتے ہوئے کہا کہ یوپی کے وزیر اعلیٰ الہٰ آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس بننے کی کوشش کررہے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسد الدین اویسی نے…

دیوہیکل کتا جنرل اسٹور میں گھس گیا

امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک دیوہیکل کتا جنرل اسٹور میں گھس گیا اور کئی گھنٹوں تک اندر ہی چہل قدمی کرتا رہا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ135پاؤنڈ وزنی کتا فلوریڈا کے ایک جنرل اسٹور میں داخل ہوا، پہلے تو ملازمین نے فیصلہ کیا کہ اسے کچھ نہ کہا…

سندھ بجٹ، کوئی اضافی ٹیکس نہ لگائے جانے کا امکان

سندھ کا مالی سال 2023-2022 کا بجٹ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کل سندھ اسمبلی میں پیش کریں گے، کوئی اضافی ٹیکس نہ لگائے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق صوبے کے نئے مالی سال کے بجٹ کا کل حجم 1600 ارب روپے سے زائد ہونے کا امکان ہے، سالانہ…

خیبرپختونخوا بجٹ کو انوکھا نام دے دیا گیا

خیبرپختونخوا حکومت نے آنے والے بجٹ کو ’خود دار بجٹ‘ کا نام دے دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کے پی بجٹ وائٹ پیپر پر خوددار کے لفظ کی چھپائی کرائی گئی ہے۔خیال رہے کہ خیبرپختونخوا کا ایک ہزار 332 ارب روپے حجم کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔بجٹ میں…

پنجاب اسمبلی میں آج بجٹ اجلاس ہنگامہ خیز ہونے کا امکان

پنجاب اسمبلی میں آج بجٹ اجلاس ہنگامہ خیز ہونے کا امکان ہے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور ق لیگ نے بجٹ اجلاس میں بھرپور احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔پنجاب اسمبلی بجٹ اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا، اجلاس کی صدارت اسپیکر چوہدری پرویز…

پولیس والوں نے مجھ پر ڈنڈے برسا دیے تھے، یاسمین راشد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ میں نے پولیس سے بات کرنے کی کوشش کی لیکن پولیس والوں نے ڈنڈے برسا دیے تھے۔لاہور کی سیشن کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یاسمین راشد نے کہا کہ 25 مئی کو پولیس…

بلوچستان میں پری مون سون کا نیا سلسلہ 16جون کو داخل ہوگا

پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کا کہنا ہے کہ پری مون سون کا ایک اور سلسلہ 16جون کو بلوچستان میں داخل ہونے کا امکان ہے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق بلوچستان کے جنوب مغربی علاقوں میں آج دوپہر کو گرد آلود تیز ہوائیں چلنے کا امکان…

لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کا کیس، شہریار آفریدی شامل تفتیش ہوگئے

پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ سے متعلق کیس کی سماعت میں پولیس نے عدالت کو بتایا کہ اسد عمر ابھی تک تھانہ سیکرٹریٹ کے مقدمے میں شامل تفتیش نہیں ہوئے جبکہ شہریار آفریدی شامل تفتیش ہوگئے ہیں۔اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن…

چین سے امداد پاک فوج کی وجہ سے ملی ہے، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ یہ چین سے امداد ملنے کا شور مچا رہے ہیں، امداد پاک فوج کی وجہ سے ملی، حکومت کو ایک ڈالر دینے کو کوئی تیار نہیں۔اسلام آباد میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو…

امریکی سینیٹرز کا گن کنٹرول پیکج کیلئے فریم ورک کا اعلان

امریکی سینیٹرز کے 20 رکنی دو طرفہ گروپ نے گن کنٹرول پیکج کے لیے فریم ورک کا اعلان کردیا۔ امریکی سینیٹرز نے پیکج میں امریکی بچوں، اسکولوں کے تحفظ اور تشدد میں کمی سے متعلق تجویز دی ہے۔سینیٹرز کا کہنا ہے کہ اس وقت امریکی خوفزدہ ہیں ہمارا…

دنیا جوہری ہتھیاروں کے نئے دور کی جانب بڑھ رہی ہے،سپری

اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ (سپری) کی جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دنیا جوہری ہتھیاروں کے نئے دور کی جانب بڑھ رہی ہے۔سپری کی رپورٹ کے مطابق روس، یوکرین جنگ کی وجہ سے جوہری ہتھیاروں میں اضافے کا خطرہ بڑھا ہے، آنے والی…

ناشتے میں انڈے کھانا کیسا ہے؟

صبح کا ناشتہ ہر عمر کے افراد کے لیے بہت ضروری ہے یعنی بچے ہوں یا بڑے، مرد ہوں یا خواتین، جوان ہوں یا بزرگ، سب ہی کو ناشتہ لازمی کرنا چاہیے۔شاید ہی ایسا کوئی گھر ہو جہاں کوئی فرد بغیر ناشتہ کیے صبح گھر سے روانہ ہورہا ہو۔ ناشتہ کرنے کا دل…

مالی صورتحال کمزور ہونے والے پاکستانیوں کی شرح میں اضافہ

مالی صورتحال کمزور ہونے والے پاکستانیوں کی شرح میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔اپسوس پاکستان نے اپنا نیا سروے جاری کردیا ہے جس کے مطابق مارچ میں 42 فیصد پاکستانی اپنی معاشی حالت کو کمزور کہتے تھے لیکن اب 45 فیصد معاشی صورتحال سے پریشان ہیں۔سروے…

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت کابینہ اجلاس آج ہوگا

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔رپورٹس کے مطابق اجلاس میں مالی سال 23-2022 کیلئے بجٹ تجاویز کی منظوری دی جائے گی۔گزشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت صوبائی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا تھا…