جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایشیا کپ متحدہ عرب امارات میں ہوگا، سارو گنگولی

ایشیا کپ 2022 کے انعقاد سے قبل بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹورنامنٹ سری لنکا کے بجائے اب متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ہوگا۔ خیال رہے کہ بھارتی بورڈ کے صدر نے ایک مرتبہ پھر ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) سے قبل…

جرمن وزیر خارجہ کا بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ، دو طرفہ امور پر گفتگو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے جرمن وزیرخارجہ نے فون پر رابطہ کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے پاک جرمن دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر وزیرخارجہ بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ پاکستان…

ضمنی الیکشن جیت کر بھی عمران خان الیکشن کمیشن پر بدستور برہم

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کارکنوں سے براہ راست خطاب کررہے ہیں۔ضمنی الیکشن جیت کر بھی عمران خان الیکشن کمیشن پر بدستور برہم نظر آئے، ان کا کہنا تھا کہ جنہوں نے پنجاب ضمنی الیکشن کروایا انہیں…

ہمارے پاس نمبرز پورے ہیں، عثمان بزدار

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ہمارے پاس نمبرز پورے ہیں، پرویز الہٰی کل وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہوں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔جب صحافی نے عثمان بزدار سے سوال کیا کہ کیا…

بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ دریا کا آلودہ پانی پی کر بیمار پڑ گئے

بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت سنگھ مان دریا کا آلودہ پانی پی کر بیمار پڑ گئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق واقعہ دریائے کالی بین کی صفائی کی 22ویں سالگرہ کے موقع پر پیش آیا۔ جہاں وزیر اعلیٰ نے دریا کا پانی یہ دکھانے کے لیے پیا کہ…

الیکشن کمیشن نے ساز باز کرکےعوام کو حق رائے دہی سے محروم کیا، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا سندھ میں بلدیاتی انتخابات سے دو روز قبل انھیں ملتوی کر دینا انتہائی جانبدارانہ اور متنازعہ اقدام ہے، الیکشن کمیشن نے حکومتی پارٹیوں سے سازباز…

کے پی میں صحت سہولت سے ہونے والی اوپن ہارٹ سرجری بند

پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے تمام بڑے نجی اسپتالوں میں صحت سہولت پروگرام کے تحت ہونے والی اوپن ہارٹ سرجری بند کردی گئی، جس کی وجہ سے امراض قلب کے مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ایسوسی ایشن آف کارڈیو سرجن کے چیئرمین ڈاکٹر اعظم…

عراق کے صوبے دہوک میں راکٹ حملے پر ترکی نے بغداد کا الزام مسترد کردیا

عراق کے صوبے دہوک میں راکٹ حملے پر ترکی نے عراق کا الزام مسترد کر دیا۔ترک وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ترکی نے عراق میں شہریوں پر حملہ نہیں کیا، عراق میں ریزورٹ پر ہونے والا حملہ دہشت گرد حملہ تھا۔ گذشتہ روز شمالی عراق کے کردستان ریجن کے…

بینکس بدمعاشی کر رہے ہیں، مسابقتی کمیشن مداخلت کرے، ایف پی سی سی آئی

صدر وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت پاکستان (ایف پی سی سی آئی) نے ڈالر کے مسلسل اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بینکس بدمعاشی کر رہے ہیں، مسابقتی کمیشن مداخلت کرے۔روپے کی گرتی قدر اور معاشی صورتحال پر کراچی میں ہنگامی پریس…

چیف الیکشن کمشنر تکلف نہ کریں، مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیں، فواد چوہدری

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر ہر قسم کے تکلفات سے آزاد ہو کر مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیں۔پی پی 7 میں ضمنی انتخاب کے نتائج کے حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے فیصلے پر رہنما پی ٹی آئی…

ق لیگ نے 40 کروڑ روپے کی پیشکش کی ہے، خاتون لیگی رکن کا دعویٰ

پاکستان مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والی ایک اور رکن اسمبلی نے مسلم لیگ (ق) پر پیسوں کی پیشکش کرنے کا الزام عائد کردیا۔پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ آصف زرداری کرپشن سے لوٹی رقم سے لوگوں کو خرید رہے ہیں، آصف زرداری کو جیل میں ہونا…