جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پنجاب کے بجٹ پر ن اور ق لیگ کے درمیان رابطہ

پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے حوالے سے مسلم لیگ ن اور مسلم لیگ ق کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنما ملک محمد احمد خان اور مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری مونس الہٰی کی ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات کے دوران ملک محمد احمد…

ایرانی ہم منصب سے اسلاموفوبیا پر بات ہوئی، وزیر خارجہ بلاول

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے ایرانی ہم منصب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی ہم منصب سے اسلاموفوبیا کے معاملے پر بات ہوئی ہے۔بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ ایرانی ہم منصب سے ملاقات میں سرحدی امور اور زائرین کی سہولتوں کے لئے بات چیت…

اسپیکر کی انا ختم ہی نہیں ہو رہی: حمزہ شہباز

وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز پنجاب اسمبلی پہنچ گئے، جہاں آج سال 23-2022ء کے لیے صوبے کا بجٹ پیش کیا جائے گا۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسپیکر اور بنی گالا میں بیٹھے شخص کی انا…

ترکیہ محفوظ ملک اور دہشت گردی سے لڑرہا ہے، اسرائیلی سفری ہدایت پر انقرہ کا ردعمل

اسرائیل کی جانب سے اپنے شہریوں کو ترکیہ کے لیے سفری ہدایت پر ردعمل میں ترک وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ کچھ ممالک نے ترکی کے لیے سفری ہدایت جاری کی ہے۔انقرہ سے جاری ترک وزارت خارجہ کے ردعمل میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ سفری ہدایات بین الاقوامی…

شہزاد اکبر عمران خان کے بروکر تھے، رانا ثنا

وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو صادق اور امین کا جعلی لقب دیا گیا، شہزاد اکبر حکومت اور وزیراعظم کیلئے بروکر کا کام کرتے تھے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا تھا کہ عمران خان نے ایک…

اٹک میں 10 سال کی بچی مبینہ زیادتی کے بعد قتل

اٹک کے علاقے فقیر آباد میں 10 سال کی بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا، بچی کی لاش رات گئے قبرستان سے برآمد کرلی گئی۔پولیس کے مطابق بچی کے والد کے بیان پر ایک ملزم کو شبہے میں گرفتار کرلیا گیا، والد کا کہنا ہے کہ بچی چھٹی کے بعد…

عنقریب پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ہونے والا ہے، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ عنقریب پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں پر قیامت ڈھانے والے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے سلسلہ وار ٹوئٹس میں شیخ رشید نے کہا کہ آج قبر کا ریٹ بھی 7 سے 15 ہزار روپے ہو گیا…

عمران خان کی ویڈیو لنک پر عدالت میں پیشی کے دوران بجلی چلی گئی

سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان 10 سال قبل خواجہ آصف کے خلاف دائر کیے گئے 10 ارب روپے ہرجانے کے کیس میں ویڈیو لنک کے ذریعے ایڈیشنل سیشن جج عدنان خان کی عدالت میں پیش ہوئے، اس دوران عمران خان پر ویڈیو لنک کے ذریعے جرح کے…