? لائیو | وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی میڈیا بریفنگ ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=vls3pRZ_EZ8
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | شام 6 بجے | Indonesia Kay Sadar Nay Pakistan Ki Darkhuwast Maan Li | 14 جون…
https://www.youtube.com/watch?v=n_NKcq0IBr0
فارن فنڈنگ کیس،انٹرا کورٹ اپیل پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایک ماہ میں فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ کرنے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل پر دلائل مکمل ہوجانے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ اور جسٹس بابر ستار نے ایک ماہ میں فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ کرنے اور تمام جماعتوں…
سری لنکا، بدترین معاشی بحران پر حکومت کا ہفتے میں 4 دن کام کا فیصلہ
سری لنکا میں بدترین معاشی بحران پر حکومت نے ہفتے میں چار دن کام کا فیصلہ کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا میں سرکاری شعبے کے ملازمین کیلئے ہفتے میں 4 دن کام کی منظوری دے دی گئی ہے۔سرکاری ملازمین کو 3 ماہ تک ہفتے میں 3 دن…
موجودہ حکومت ایک ماہ بعد رہے گی یا نہیں، معلوم نہیں، اسد عمر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ اقتصادی سروے گواہی دے رہا ہے کہ ملک ترقی کی طرف گامزن تھا، عدم اعتماد کے وقت پاکستان کے زر مبادلہ ذخائر تقریباً ساڑھے 16 ارب ڈالر تھے۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت ایک ماہ بعد…
بنگلہ دیشی نژاد کونسلر کی غلط تصویر نشر کرنے پر برطانوی چینل پر 30 ہزار پاؤنڈ جرمانہ
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والی بنگلہ دیشی نژاد کونسلر لیزا بیگم کو 30 ہزار پاؤنڈ جرمانہ ادا کرنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے نے اپنی ایک رپورٹ میں اپسنا بیگم کی جگہ لیزا بیگم کی تصاویر…
سندھ اسمبلی: خواتین اراکین کے درمیان ہاتھا پائی، دعا بھٹو کا موبائل چِھن گیا
سندھ اسمبلی میں بجٹ اجلاس ختم ہونے کے بعد اپوزیشن نے ہنگامہ آرائی کی جبکہ خواتین اراکین اسمبلی کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی۔ اس دوران کلثوم چانڈیو نے دعا بھٹو کا موبائل چھین کر منور وسان کو دے دیا جس کے بعد منور وسان اسمبلی حال سے دعا…
شرجیل میمن نے بجٹ بک اٹھا کر کیوں پھینکی؟
سندھ اسمبلی میں بجٹ اجلاس کے دوران ہونے والی ہنگامہ آرائی میں وزیرِاطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے بجٹ بک اٹھا کر پھینک دی۔ سوشل میڈیا پر زیرگردش ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جس وقت وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بجٹ تقریر کر رہے تھے اسی…
پاکستان میں سب سے بڑے چور پیپلز پارٹی والے ہیں، خرم شیر زمان
تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ ثابت ہوگیا پاکستان میں سب سے بڑے چور پیپلز پارٹی والے ہیں۔بجٹ اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے خرم شیر زمان نے کہا کہ کلثوم چانڈیو نے دعا بھٹو کے ہاتھ سے ان کا موبائل چھینا۔…
کیا پی ٹی آئی نے اسپیکر کے آفس کو یرغمال بنالیا ہے؟ ترجمان پنجاب حکومت
ترجمان پنجاب حکومت ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ کیا پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اسپیکر کے آفس کو یرغمال بنالیا ہے؟پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک محمد احمد خان کا کہنا تھا کہ یہ کوئی سیاسی حق نہیں کہ آپ…
احسن اقبال پی ٹی آئی رہنماؤں کے نقش قدم پر چل پڑے
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال بھی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کے نقش قدم پر چل پڑے۔پی ٹی آئی رہنماؤں کے ماضی میں مہنگائی پر قابو پانے کے لیے پیٹرول، دہی، روٹی کم کھانے کے مشورے کے بعد اب ن…
کملی: 'صرف صبا قمر ہی یہ کردار کر سکتی ہیں'، سرمد کھوسٹ – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=ldT0yaMKHrM
انڈیا کو تیل فروخت کرنے والے ممالک میں روس اب سعودی عرب سے بھی آگے
روسی تیل: انڈیا کو تیل دینے والے ممالک میں عراق کے بعد روس اب سعودی عرب سے بھی آگے14 جون 2022، 16:33 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 27 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesیوکرین پر حملے کے بعد بین الاقوامی پابندیوں کے باوجود انڈیا کو سب سے زیادہ تیل فروخت…
Budget Taqreer Kay Dauran CM Sindh Ka Shairana Andaz | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=PMgl4-4R6w0
سندھ اسمبلی کا بجٹ اجلاس مائی اپوزیشن کا احتجاج | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=xeKFuTY9L9E
فائزر ویکسین 6 ماہ سے 4 سال کے بچوں کے لیے مؤثر قرار
امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کی جانب سے فائزر بائیو این ٹیک کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین 6 ماہ سے 4 سال کی عمر کے بچوں کے لیے محفوظ اور مؤثر قرار دے دی گئی۔ایف ڈی اے کی جانب سے جاری کردہ حالیہ رپورٹ کے مطابق چھوٹے بچوں میں فائزر ویکسین…
چیف سیکریٹری، IG پنجاب اسمبلی نہیں آئیں گے، رانا مشہود
مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی رانا مشہود کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز عطا تارڑ کو اسمبلی سے نکالنا زیادتی تھی، نہ چیف سیکریٹری آئے گا، نہ آئی جی پنجاب اسمبلی آئیں گے۔رانا مشہود نے پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کل اسپیکر…
انڈونیشیا سے پام آئل لیکر بحری جہاز آج پاکستان روانہ ہو گا
وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے عوام کو خوردنی تیل کی فراہمی کے لیے بڑی پیش رفت سامنے آگئی، انڈونیشیا سے پام آئل لے کر آج پہلا جہاز روانہ ہو گا۔وزیرِ اعظم آفس کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق برادر ملک انڈونیشیا…
پیوٹن کی صحت کے مسائل چھپانے کیلئے سخت احتیاطی تدابیر
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی صحت کے مسائل چھپانے کے لیےان کے باڈی گارڈز نے سخت احتیاطی تدابیر اختیار کرلی ہیں۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے گارڈز بیرون ملک دوروں پر ان کے فُضلے کو بھی جمع کرتے…
عطاء اللّٰہ تارڑ آج پھر پنجاب اسمبلی پہنچ گئے
مسلم لیگ ن کے رہنما و صوبائی وزیر عطاء اللّٰہ تارڑ آج پھر پنجاب اسمبلی پہنچ گئے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں آئین کے مطابق ایوان میں بیٹھ سکتا ہوں، پہلے بھی ایسی مثالیں ملتی رہی ہیں۔عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا…