جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نواز شریف نے کھبی بھی عدلیہ کے فیصلوں پر بات نہیں کی، عابد شیر علی

مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ نواز شریف نے کھبی بھی عدلیہ کے فیصلوں پر بات نہیں کی جبکہ عمران کے لوگ عدلیہ کے خلاف بیان بازی کرتے ہیں۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عابد شیر علی نے کہا کہ رات کو لاہور کی رجسٹری…

انگلش کرکٹ بورڈ کا سیکیورٹی وفد دورۂ پاکستان کے بعد روانہ

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کا سیکیورٹی وفد دورۂ پاکستان کے بعد روانہ ہوگیا، انگلینڈ کے چار رکنی وفد نے لاہور، ملتان، اسلام آباد اور کراچی کا دورہ کیا۔وفد کو چار وینیوز سے متعلق سیکیورٹی اداروں نے بریفنگ دیں، انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے وفد نے ہوٹلز اور…

مسلم لیگ ن کے رہنما مولانا غیاث الدین کے بیٹے پر فائرنگ

پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی مولانا غیاث الدین کے بیٹے کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔پولیس کے مطابق پنجاب کے علاقے شکر گڑھ میں مولانا غیاث الدین کے بیٹے زید بن غیاث کو مخالفین کی جانب سے اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ ہوٹل پر…

کل والا سرپرائز کیسا لگا؟ ریحام خان کا PTI سے سوال

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے ایک بار پھر پی ٹی آئی کا مذاق اُڑایا ہے۔ریحام خان نے سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ تحریک انتشار کو سرپرائز دینے کا بڑا شوق تھا، کوئی ان سے پوچھے کے کل…

لاہور : موسلا دھار بارش، مکان کی چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق

لاہور میں موسلا دھار بارشوں کے سبب ایک مکان کی چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور شہر اور اس کے گردو نواح میں وقفے وقفے سے موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک شہر میں مجموعی طور پر 81 ملی میٹر بارش…

کراچی: کل صبح تیز اور موسلا دھار بارش کا امکان

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ مون سون سسٹم آج دوپہر راجستھان کے راستے سندھ میں داخل ہوگا، کل صبح 10 سے 11 بجے تک کراچی میں تیز اور موسلا دھار بارش کا سلسلہ شروع ہوسکتا ہے۔ایک بیان میں سردار سرفراز نے کہا کہ کراچی میں آج…

ہم نے کل آئین اور قانون کے مطابق کامیابی حاصل کی: عطا تارڑ

وزیر داخلہ پنجاب عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ ہم نے کل آئین اور قانون کے مطابق کامیابی حاصل کی، 25 ارکان کو ڈی سیٹ کر کے ضمنی الیکشن کرائے گئے تھے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا کہ یہ ایک آئینی اور قانونی مسئلہ…

ایران, فارس میں سیلاب سے 17 افراد ہلاک، 6 لاپتہ ہوگئے۔

ایران کےصوبے فارس میں سیلاب سے کم از کم 17 افراد ہلاک جبکہ 6 لاپتہ ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق ایران کے صوبے فارس کے شہر استھبان میں شدید بارشوں کےسبب سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔ سیلاب سے اب تک 17 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جن میں سے 13 کی شناخت…

زرداری شریف مافیا ملکی معیشت گھٹنوں پر لے آیا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ صرف تین ماہ میں زرداری شریف مافیا ملکی سیاست اور معیشت کو گھٹنوں پر لے آیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا کہ یہ مافیا 30 برسوں…

عمران خان کی دھمکی سے آئین اور قانون نہیں بدلا جا سکتا، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کی دھونس دھمکی اور گالی سے آئین اور قانون نہیں بدلا جا سکتا۔پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ چوہدری شجاعت صاحب نے اپنے ارکان…

آصف علی زرداری نے کل آئین، جمہوریت کیساتھ کھیل کھیلا، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے سابق صدر آصف زرداری کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آصف علی زرداری نے کل آئین اور جمہوریت کے ساتھ جو کھیل کھیلا ہے، اس نے…

‎وزیراعلیٰ پنجاب کے معاملے پر فل کورٹ بینچ بنایا جائے، حکمران اتحاد کا مطالبہ

مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی ف سمیت دیگر جماعتوں پر مشتمل حکمران اتحاد نے‎ مشترکہ و متفقہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق مقدمے کی سماعت فل کورٹ کرے۔حکمران اتحاد کی…

چوہدری شجاعت کے خط پر پکوڑے رکھ کر کھائے جائیں، فیصل جاوید خان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان نے چوہدری شجاعت کے خط سے متعلق دلچسپ ٹوئٹ کر دیا۔فیصل جاوید خان نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ امید ہے ان سیاہ بادلوں کے چھٹنے سے پہلے پنجاب میں چھائی سیاہ سیاست مٹ جائے گی۔پی ٹی آئی رہنما نے…

چوہدری شجاعت عمران کا ساتھ دیں تو باضمیر، زرداری صاحب کا ساتھ دیں تو غلط، سید ناصر حسین شاہ

صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ اگر چوہدری شجاعت حسین اگر عمران خان کا ساتھ دیں تو باضمیر اور اگر آصف زرداری صاحب کا ساتھ دیں تو غلط ہیں۔اپنے ایک بیان میں سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ شیخ رشید نے ساری زندگی ضمیر…