جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شعیب اختر اینڈریو سائمنڈز کے انتقال پر افسردہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے سابق آسٹریلوی کرکٹر اینڈریو سائمنڈز کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شعیب اختر نے لکھا کہ اینڈریو سائمنڈز کی حادثے میں موت کا…

عمران خان نے میرے گھر پر حملہ کروایا، نور عالم خان

پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے کہا ہے عمران خان نے پشاور میں ان کے گھر پر حملے کیلئے غنڈے بھیجے ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈپٹی اسپیکر کے پی محمود جان اور ارباب وسیم نے پی ٹی آئی کارکنوں کے…

متحدہ عرب امارات کے نئے صدر جو امریکی فوج کے قابل اعتماد دوست بھی رہے

شیخ محمد بن زید: متحدہ عرب امارات کے نئے صدر جو امریکی فوج کے قابل اعتماد دوست بھی رہے20 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنابوظہبی کی معیشیت اور تعلیمی اداروں کو ترقی دینے کی وجہ سے شیخ محمد بن زید اہم شخصیت بن کر ابھرےمتحدہ…

عمران خان حکومت کے روس سے سستا تیل خریدنے کے دعوے کی حقیقت کیا؟

عمران خان حکومت کے روس سے سستا تیل خریدنے کے دعوے کی حقیقت کیا؟تنویر ملکصحافی، کراچی19 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesپاکستان کے سابق وزیر توانائی حماد اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کچھ روز قبل روسی وزیر توانائی کو لکھا گیا…

آسٹریلین کرکٹ لیجنڈ اینڈریو سائمنڈز کار حادثے میں ہلاک

کرکٹ آسٹریلیا کیلئے ایک اور بری خبر سامنے آگئی، آسٹریلین کرکٹ لیجنڈ اینڈریو سائمنڈز کار حادثے میں ہلاک ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق سابق کرکٹر اینڈریو سائمنڈز کی کار کو حادثہ ٹاونزول کے قریب پیش آیا۔آسٹریلین پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ…

انگریز راج میں دولالی صاحب اور کالے زمیندار کون تھے؟

انگریز راج میں دولالی صاحب اور کالے زمیندار کون تھے؟ریحان فضلبی بی سی ہندی، دہلی10 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایسٹ انڈیا کمپنی کا قیام مغل بادشاہ اکبر کی وفات سے پانچ سال قبل 1600 کے آخری دن یعنی 31 دسمبر کو ہوا تھا۔ اس وقت اس کمپنی…

عمران نے پاکستان پر ایٹم بم گرانے کا کہہ کر خود کو بے نقاب کیا، فیصل کریم

پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے چیئرمین تحریک انصاف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے پاکستان پر ایٹم بم گرانے کی بات کر کے خود کو بے نقاب کردیا۔اپنے ردعمل میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ عمران خان نفسیاتی مریض ہیں،…

نئی حکومت آنے کے بعد فارن کرنسی کی آمد میں اضافہ

نئی حکومت آنے کے بعد بیرون ملک پاکستانیوں نے پاکستان بھیجی جانے والی فارن کرنسی کی مقدار اور بڑھا دی ہے۔تاریخ میں پہلی بار اپریل کے مہینے میں ترسیلاتِ زر 3 ارب سے بھی تجاوز کر گئیں۔ اپریل میں 3 ارب ساڑھے 12 کروڑ ڈالر کی رقم پاکستان…

حب ڈیم کینال میں شگاف،کراچی کو پانی کی فراہمی بند

حب ڈیم سے کراچی کو پانی سپلائی کرنے والی کینال میں شگاف پڑگیا، جس کے باعث شہر کو پانی کی فراہمی بند ہوگئی۔واپڈا ذرائع کے مطابق بلوچستان کی حدود حب کنال میں پانچ فٹ کا شگاف پڑا ہے۔واٹر بورڈ ذرائع کا کہنا ہے کہ شگاف پڑنے کے باعث کراچی کو…

اومیکرون، خلیجی ممالک سے آنے والوں کی اسکریننگ شروع نہ کرنے کی ہدایت

خلیجی ملکوں سے پاکستان آنے والے مسافروں کی ایئرپورٹس پر اسکریننگ کے معاملے پر وزارت صحت کے حکام نے اگلے احکامات تک ایئرپورٹس پر اسکریننگ عمل شروع نہ کرنے کی ہدایت کردی۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر صحت قادر پٹیل سے کراچی ایئرپورٹ پر تعینات…

جو آئین کی تشریح کیلئے عدالت گئے اب حکم ماننے کو تیار نہیں، حنیف عباسی

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ آئین کی تشریح کےلیے یہ عدالت گئے اب حکم ماننے کو تیار نہیں۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پٹرول ، بجلی پر سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ اتحادیوں سے مل کر کریں گے۔جیو نیوز کے…

پرویز خٹک کی سرکاری رہائشگاہ کے معاملے پر وضاحت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے سرکاری رہائش گاہ خالی نہ کرنے کے معاملے پر وضاحت کردی۔رولز کےتحت وزراء کابینہ ختم ہونے کے بعد صرف 15 دن تک وزیر سرکاری رہائش گاہ استعمال کرسکتے ہیں۔ایک بیان…

لگتا ہے عمران خان اب ذہنی توازن کھو چکا ہے، ناصر حسین شاہ

وزیرے بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ لگتا ہے کہ عمران خان اب ذہنی توازن کھوچکا ہے۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی سیالکوٹ جلسے کی تقریر پر ردِعمل دیتے ہوئے ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ آج عمران کی تقریر ایک…

قتل کی سازش سے متعلق عمران خان کی بات پر یقین نہیں کرتا، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی قتل کی سازش سے متعلق بات پر یقین نہیں کرتا، یہ شعبدہ بازی ہے، پہلے کیوں نہیں بولے اب ان کو یہ سارے خیال آرہے ہیں، ساڑھے تین سال حکمران رہے کچھ تو میچورٹی آنی چاہیے تھی۔جیو نیوز سے گفتگو…

وزیرخارجہ بننے کے بعد بلاول کی پہلی مرتبہ کراچی آمد، استقبال کی تیاریاں

وزیر خارجہ بننے کے بعد بلاول بھٹو زرداری کی پہلی مرتبہ کراچی آمد پر استقبال کی تیاریاں جاری ہیں، اس سلسلے میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس حوالے سے وزیراعلیٰ سندھ…