جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

امریکا میں شرح سود میں اچانک غیرمعمولی اضافہ کردیا گیا

امریکا میں شرح سود میں اچانک غیرمعمولی اضافہ کردیا گیا، مہنگائی قابو کرنے کے نام پر شرح سود 0.75 فیصد بڑھا دی گئی۔چیئرمین فیڈرل ریزرو کے مطابق شرح سود میں جولائی میں بھی 0.75 فیصد اضافہ کیا جاسکتا ہے، کساد بازاری روکنے کی کوشش کررہے…

پیٹرول کی قیمت بڑھاتے ہی غریبوں کو بچانے کے اقدامات کا اعلان

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے غریبوں کو بچانے کے لیے اقدامات کا اعلان بھی کردیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ جو غریب لوگ پیٹرول کی قیمت برداشت نہیں کرسکتے وہ 786 پر اپنا…

کراچی کے حلقہ این اے 240 میں ضمنی انتخاب آج ہوگا

کراچی کے علاقے لانڈھی میں حلقہ این اے 240 کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب آج ہوگا، پولنگ صبح 8 سے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم پاکستان) کے امیدوار محمد ابوبکر اپنی جماعت کی نشست دوبارہ حاصل کرنے کے لئے کوشاں ہیں…

زرمبادلہ ذخائر 2019 کے بعد 15 ارب ڈالر کی سطح سے نیچے آگئے، اسٹیٹ بینک

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 2019 کے بعد پہلی مرتبہ 15 ارب ڈالر کی سطح سے نیچے آگئے، ذخائر 14 ارب 94 کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق 10 جون کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر 23 کروڑ 35 لاکھ ڈالر کم…

اسلام آباد بار کونسل کے پروگرام میں وکلا کے عمران خان سے سخت سوالات

اسلام آباد بار کونسل کے پروگرام میں وکلا نے سابق وزیراعظم عمران خان کے سامنے سخت سوالات رکھ دیے۔ وکلا کا کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتماد لانا آئینی طریقہ تھا لیکن اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر نے قانون پر عمل کیوں نہیں ہونے دیا؟ ممبر اسلام آباد…

این اے 240: ضمنی انتخاب، آر ٹی ایس سسٹم ہینگ ہوگیا، ذرائع

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 240 ضمنی انتخاب میں نتائج آنے کے دوران  ڈی آر او آفس میں قائم آر ٹی ایس سسٹم ہینگ ہوگیا۔اس حوالے سے ترجمان ٹی ایل پی کا کہنا ہے کہ 299 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج کے بعد سسٹم کا رک جانا باعث تشویش ہے۔ہنگامہ آرائی…

وٹامن ڈی کی کمی بھولنے کی بیماری کی شدت بڑھا سکتی ہے، نئی تحقیق

ایک نئی تحقیقی کے مطابق دماغی کمزوری، بھولنے اور یادداشت میں کمی کی بیماری ڈیمنشیا میں مبتلا مریضوں میں وٹامن ڈی کی کمی اس کی شدت میں اضافہ کرسکتی ہے۔تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ لاکھوں افراد اس وقت رِسک پر ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق اس…

سب کو باہر نکلنا ہوگا ورنہ مزید مہنگائی ہوگی، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے ایک مرتبہ پھر احتجاج کی کال دیتے ہوئے کہا ہے کہ سب کو باہر نکلنا ہوگا ورنہ مزید مہنگائی ہوگی۔ اپنے ویڈیو بیان میں چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ قوم اتوار کی رات…

ابھی تو ڈالر مہنگا ہونے کے اثرات بھی آنے ہیں، حماد اظہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے کسی معاہدے میں نہیں لکھا کہ پیٹرول، ڈیزل کی قیمت کیا رکھنی ہے، ابھی تو ڈالر مہنگا ہونے کے اثرات بھی آنے ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حماد اظہر نے…

کراچی: کیماڑی میں پولیس مقابلہ، مسلح ملزمان گرفتار

کراچی میں کیماڑی کے علاقے موچکو گوٹھ میں پولیس مقابلے کے بعد مسلح ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، ملزمان سے اسلحہ و موٹرسائیکلیں بھی برآمد کرلی گئیں۔ اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی) کیماڑی کی ٹیم ایس آئی پی نصیر کی سربراہی میں موچکو…

ن لیگ کے رہنما دانیال عزیز ٹریفک حادثے میں زخمی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئے۔ ن لیگی رہنما کی گاڑی کو شکر گڑھ میں ٹرک نے ٹکر ماردی۔ حادثے میں دانیال عزیز زخمی ہوگئے، جبکہ ٹرک ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ دانیال عزیز کو ڈسٹرکٹ…