عراق: نوادرات اسمگل کرنے کا الزام، برطانوی شہری کو 15 سال قید کی سزا
عراق کی عدالت نے ایک برطانوی شہری کو ملک سے نوادرات اسمگل کرنے کے الزام میں 15 سال قید کی سزا سنا دی۔66 سالہ ریٹائرڈ ماہر ارضیات جم فِٹون کو بغداد کی عدالت نے سزا سنائی۔جِم فٹون کے ساتھ ساتھ اس الزام میں ایک جرمن شہری بھی شامل تھا جسے…
ایاز صادق نے عمران خان کا انٹرویو ایوان میں پڑھ کر سنادیا
وفاقی وزیر سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا انٹرویو پڑھ کر سنا دیا۔ایوان میں خطاب کے دوران سردار ایاز صادق نے کہا کہ عمران خان کا انٹرویو پڑھ کر سنانا…
عمران خان کے ایٹمی پروگرام، پاک فوج سے متعلق بیان پرقومی اسمبلی میں قرارداد پیش
قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے ایٹمی پروگرام اور پاک فوج سے متعلق انٹرویو کے خلاف قرارداد پیش کردی گئی۔وفاقی وزیر سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی میں عمران خان کے خلاف قرار داد پیش کی۔قرارداد میں کہا گیا کہ پاک فوج کی…
مسالہ بوٹی اور بینگن بھرتا سلاد بنانے کا طریقہ | ہاں شیف محبوب | ڈان نیوز | 6 جون 2022
https://www.youtube.com/watch?v=73aFw_JyGl0
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | شام 6 بجے | مریم نواز کا بار بیان | 6-6-2022
https://www.youtube.com/watch?v=SSzEfpJ5P8M
چائے، ٹوسٹ اور میزبان | ٹیم تیلی کے ساتھ ڈیجیٹل مواد کی تخلیق | اہم خبریں | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=5IOmI5gKBSw
دعا زہرہ کیس: سندھ ہائیکورٹ کا تحریری حکم نامہ جاری
سندھ ہائیکورٹ کراچی نے دعا زہرہ کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے، جس میں دعا زہرہ کو حتمی فیصلے تک تحویل میں رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔تحریری حکم نامے میں کہا گیا کہ ایڈووکیٹ جنرل سندھ کی درخواست پر کیس کی سماعت کی گئی، عدالت عالیہ نے…
بیرسٹر حسان نیازی چیئرمین پی ٹی آئی کے فوکل پرسن مقرر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بیرسٹر حسان نیازی کو پارٹی سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کا فوکل پرسن برائے قانونی معاملات مقرر کیا ہے۔پی ٹی آئی کے مرکزی جنرل سیکریٹری اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی جانب سے تقرری کا نوٹیفکیشن…
ملک میں لوڈشیڈنگ کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، حکومتی ذرائع
ملک میں بجلی لوڈشیڈنگ کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے جس نے 3 ہزار 200 میگا واٹ کے سستے ذرائع کے 3 پاور پلانٹس تاخیر کا شکار کیے اور سستی ایل این جی کی خریداری کا موقع بھی ضائع کردیا۔موجودہ حکومتی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ حکومت نے…
ملکی مبادلہ ماکیٹوں میں ڈالر پھر 200 سے متجاوز
ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں آج پھر ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر دوبارہ 200 روپے سے تجاوز کرگیا۔انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 200 روپے 6 پیسے ہے۔ انٹربینک میں آج ڈالر کا بھاؤ 2 روپے 14 پیسے بڑھا ہے۔ اُدھر…
استعفوں کی تصدیق، کوئی پی ٹی آئی رکن اسمبلی نہیں آیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا کوئی رکن استعفوں کی تصدیق کے لیے اسمبلی نہیں آیا۔اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے پی ٹی آئی کے ہر رکن قومی اسمبلی سے استعفے کی تصدیق کے لیے 5 منٹ مقرر کر رکھے تھے۔اسپیکر نے تصدیق کے لیے پی ٹی…
دلہن نے شادی کے کھانے کے پیسوں سے مِکی ماؤس کو مدعو کرلیا
برطانیہ کی ایک دلہن نے شادی میں مہمانوں کو کھانا کھلانے کے بجائے مِکی اور مِنی ماؤس پر 4 ہزار پاؤنڈ خرچ کردیے۔دو ماہ قبل ہونے والی اس شادی میں دلہن کی خواہش تھی کہ وہ اپنی شادی میں ڈزنی کے مشہور زمانہ کرداروں کو مدعو کریں۔28 سالہ دلہن نے…
شہزاد اکبر کی اپنے خلاف شائع خبر کی تردید
سابق وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے اپنے متعلق شائع ایک خبر کی تردید کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شہزاد اکبر نے ایک بیان جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ میرے بارے میں ایک بےسروپا اور بےبنیاد خبر…
نور عالم کا پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں کی تصدیق پر مؤقف
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نور عالم خان نے پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں کی تصدیق کے معاملے پر مؤقف دیا ہے۔اسپیکر آفس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں چیئرمین پی اے سی نے کہا کہ پی ٹی آئی سربراہ نے اپنے ایم این ایز کو خط لکھا ہے کہ…
موجودہ حالات میں ملک بھر میں ہفتہ، اتوار پوری تعطیل ہو، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے موجودہ حالات کے دوران ہفتے میں ساڑھے چار دن کام کرنے کی تجویز دے دی۔اپنے بیان میں خواجہ آصف نے تجویز دی کہ موجودہ حالات میں ملک بھر میں ہفتہ، اتوار پوری تعطیل ہو اور جمعہ کو آدھا دن کام ہو۔ خواجہ آصف نے کہا کہ…
مفت ملنے والے پرانے صوفے نے امریکی خاتون کو مالا مال کردیا
امریکی ریاست کیلیفورنیا کی خاتون کو استعمال شدہ صوفے سے 36 ہزار ڈالر کی رقم مل گئی۔وکی اُمودو نامی خاتون کو صوفہ سیٹ کی ضرورت تھی اور انہوں نے استعمال شدہ فرنیچر کی ویب سائٹ سے ایک صوفہ پسند کیا۔ایک فیملی یہ صوفے فروخت کرنا چاہتی تھی…
عمران خان کی وجہ سے پاکستان ڈیفالٹ ہونے کے قریب تھا، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان کی وجہ سے پاکستان ڈیفالٹ ہونے کے قریب تھا، پاکستان کے پاس ایل سیز کھولنے کے پیسے نہیں تھے۔ لاہور میں سوشل میڈیا ٹیم سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف کے دور…
بشریٰ بی بی کے کرپشن اسکینڈلز نیب کو بھیجنے کی قرار داد جمع
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سربراہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے کرپشن اسکینڈلز قومی احتساب بیورو (نیب) بھیجنے کی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی۔مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی…
'حکمت کے ساتھ وو ہونا ہے کہ وہ یاد رکھیں گے' شیخ رشید | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=BzcFqRpsuvA
خیبرپختونخوا، کابینہ اراکین کے پیٹرول میں بھی 35 فیصد کٹوتی، مراسلہ جاری
خیبرپختونخوا حکومت نے صوبائی کابینہ کے اراکین پر بھی پیٹرول کے استعمال میں 35 فیصد کٹوتی کردی۔محکمہ خزانہ نے صوبے کے تمام سیکریٹریز، کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ بھیج دیا۔سرکاری دستاویزات کے مطابق وزراء، وزیراعلیٰ کے مشیر اور معاون…