جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آپ لوگوں نے بھی آرڈینینسز کی فیکٹری لگائی ہوئی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

وزیراعظم عمران خان اور اسد عمر کی الیکشن کمیشن کے نوٹسز کے خلاف درخواست پر سماعت کے موقع پر جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے کہ آپ لوگ الیکشن کمیشن سے کیوں رجوع نہیں کرتے؟ معذرت کے ساتھ آپ لوگوں نے بھی آرڈینینسز کی فیکٹری لگائی ہوئی…

سندھ ہاؤس میں پولیس گردی ہوئی تو ذمے دار عمران ہونگے: سابق وزرائے اعظم

پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے سابق وزرائے اعظم سید یوسف رضا گیلانی، راجہ پرویز اشرف اور شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سندھ ہاؤس میں آج رات پولیس گردی کی گئی تو اس کے ذمے دار وزیرِ اعظم عمران خان اور…

بِک گئے یا ابھی سوچ رہے ہیں؟ نور عالم خان سے سوال

 سندھ ہاؤس اسلام آباد میں موجود تحریک انصاف کے باغی اراکین میں شامل نور عالم خان نے پیسوں کے عوض ووٹ بیچنے سے متعلق سوال کا جواب دے دیا۔نور عالم خان کو ٹیگ کرتے ہوئے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف نے دو روز قبل پوچھا تھا کہ سر آپ…

گورنر سندھ کی جہانگیر ترین سے رابطے کی کوشش ناکام

سندھ کے گورنر عمران اسماعیل نے اپنی جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ترین گروپ کے سربراہ جہانگیر ترین سے ٹیلی فون پر رابطے کی کوشش کی ہے۔اس حوالے سے ذرائع نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ گورنر سندھ عمران اسماعیل کی جہانگیر ترین…

ترین گروپ کے اجلاس میں اہم فیصلہ متوقع

لاہور میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے جہانگیر ترین گروپ کے ارکانِ اسمبلی کا مشاورتی اجلاس آج ہو گا۔ذرائع نے اس ضمن میں بتایا ہے کہ پنجاب کی سیاسی صورتِ حال کے حوالے سے ترین گروپ کے اجلاس میں اہم فیصلہ متوقع ہے۔یہ اجلاس لاہور…

لاہور: شوز گودام میں آگ بھڑک اٹھی

لاہور کے نواحی علاقے سندر میں لوہاراں والا کھوہ کے قریب نجی شوز کمپنی کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی۔ریسکیو کی 10 گاڑیاں آگ پر قابو پانے کے لیے طلب کی گئی ہیں۔ریسیکو اداروں کے مطابق نجی شوز فیکٹری کے گودام میں بھڑکنے والی آگ کی شدت سے…

پی ٹی آئی سندھ کی اسلام آباد جلسے کی تیاریاں شروع

پاکستان تحریک انصاف سندھ کی جانب سے 27 مارچ کو اسلام آباد جلسے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔پی ٹی آئی سندھ کے کارکنان کی جانب سے صوبے میں 27 مارچ ڈی چوک اسلام آباد کے جلسے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔اس حوالے سے گاڑیوں کو تحریک انصاف…

میرے بیٹے کا آپریشن کروا دیں: مداح کی شاہد آفریدی اور رضوان سے اپیل

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہونے والے پاکستان اور آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں ایک مداح نے شاہد آفریدی اور محمد رضوان سے بیٹے کا آپریشن کروانے کی اپیل کردی۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر نیشنل اسٹیڈیم میں موجود باپ اور بیٹے کی ایک…

سندھ میں گورنر راج کی تجویز، شرمیلا فاروقی برہم

پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے وزیر داخلہ شیخ رشید کی وزیراعظم کو سندھ میں گورنر راج کی تجویز پر ردعمل دیا ہے۔شرمیلا فاروقی نے کہا کہ سندھ میں گورنر راج لگانا آگ سے کھیلنے کے مترادف ہوگا۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ بوکھلاہٹ اور…

لاہور: شہباز شریف کے وزیرِ اعظم بننے کے بینرز آویزاں

لاہور کی احتساب عدالت کے باہر مسلم لیگ ن کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کے وزیرِ اعظم بننے کے بینرز آویزاں کر دیے گئے۔ذرائع کے مطابق آویزاں کیے گئے بینرز پر ’’ان شاء اللّٰہ وزیرِ اعظم پاکستان‘‘ لکھا ہوا…

اب فیصلہ کن جدوجہد کا آغاز ہونے جا رہا ہے، خالد مقبول

ایم کیوایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ ہم اور آپ اپنی جدوجہد کے نئے اور تازہ موڑ پر داخل ہو رہے ہیں، اب فیصلہ کن جدوجہد کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ایم کیو ایم پاکستان کے 38 ویں یوم تاسیس کی مناسب سے عارضی مرکز…

پاکستان: مزید صرف 183 کورونا مریض، 7 اموات رپورٹ، شرح 1 فیصد سے کم

پاکستان میں پانچویں لہر کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل کمی آ رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 47 ویں نمبر پر آ چکا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیسز کی شرح 0 اعشاریہ 64 فیصد ریکارڈ کی گئی، جبکہ مزید…

پی ٹی آئی ارکان شکست بھانپ کر بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، گیانچند ایسرانی

صوبائی وزیر اقلیتی امور گیانچند ایسرانی نے سندھ میں گورنر راج لگانے کے بیانات پرسخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ رشید اور پی ٹی آئی ارکان سندھ اسمبلی اپنی شکست کو بھانپ کر بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکے ہیں۔گیانچندایسرانی نے کہاکہ چیئرمین…