وفاقی بیوروکریسی میں تقرریاں و تبادلے
وفاقی بیوروکریسی میں تقرریاں و تبادلے کیے گئے ہیں، ڈی جی ایف آئی اے طاہر رائے کو نیشنل کوآرڈی نیٹر نیکٹا کا اضافی چارج تفویض کردیا گیا۔ایڈیشنل سیکریٹری نیشنل فوڈ سیکورٹی زبیر اصغر کی خدمات خیبرپختونخوا حکومت کے حوالےکردی گئیں۔گریڈ 21…
وزیراعظم کا چینی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ
وزیراعظم شہباز شریف کا چینی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں انہوں نے کراچی یونیورسٹی حملے میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچانے کے عزم کا اظہار کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی یونیورسٹی میں دہشت گردی کے حملے پر تعزیت کا اظہار…
لندن میں علیم خان کی نواز شریف سے ملاقات
لندن میں تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رہنما علیم خان نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔رپورٹس کے مطابق نواز شریف اور علیم خان کے درمیان ملاقات 2 گھنٹے تک جاری رہی۔ بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیم خان نے کہا کہ…
معاشی تباہی کا چہرہ صرف عمران ہیں، مریم اورنگزیب
وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے (ن) لیگ اور پی ٹی آئی حکومتی ادوار میں اشیاء کی قیمتوں کے موازنے کا چارٹ جاری کردیا۔مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ معاشی تباہی کا چہرہ صرف عمران خان ہیں، نواز شریف اور شہباز شریف کے دور میں ہمیشہ مہنگائی اور…
کراچی دھماکے میں استعمال کی گئی موٹرسائیکل کا پتا چل گیا
تحقیقاتی اداروں نے دھماکے میں مبینہ طور پر استعمال کی گئی موٹرسائیکل کا پتا لگا لیا۔سیکورٹی اداروں کی جانب سے موٹرسائیکل کے مالک کی تلاش میں گلستان جوہر میں چھاپا مارا گیا ہے۔دوسری جانب ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے جائے واقعہ کا دورہ…
مشکل فیصلوں کی سیاسی قیمت ادا کرنے کو تیار ہیں، کائرہ
پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور وزیراعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ مشکل اقتصادی فیصلوں کی سیاسی قیمت مل کر ادا کرنے کو تیار ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن…
پاکستانی عوام کو مبارک، لوٹے فارغ، اسد عمر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے وفاقی صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے پر بیان جاری کردیا۔ منحرف اراکین سے متعلق آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ کا…
صدارتی ریفرنس سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے، شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نائب چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے حوالے سے صدارتی ریفرنس سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام…
کور کمانڈر کوئٹہ کا پیر کوہ میں ہیضے کی وبا سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، لوگوں کو تعاون کی یقین دہانی
کور کمانڈر کوئٹہ لیفیٹننٹ جنرل سرفراز علی نے پیر کوہ میں ہیضے کی وبا سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ لیفیٹننٹ جنرل سرفراز علی نے مقامی لوگوں سے ملاقات کی اور لوگوں کو ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈر کوئٹہ…
Zara Hat Kay | سپریم کورٹ کا فیصلہ پنجاب حکومت کا خاتمہ؟ | فلور کراسنگ کا خطرہ؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=DNEBvm1-jt4
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12 AM | حمزہ شہباز کی قسمت کا فیصلہ آج ہوگا | 18 مئی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=4Mk5mYRXmTE
انتخابات کا اعلان ہوا تو نگران حکومت کون منتخب کرے گا؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=aUS5IH3N94Y
عادل شاہ زیب کے ساتھ لائیو | عدالتی فیصلے کے بعد حکومت کو دھچکا حمزہ کے لیے خطرے کی گھنٹی |DawnNews
https://www.youtube.com/watch?v=5XvNvecnd4M
ڈان کی ہیڈلائنز | 11 PM | حکم کا قبل از وقت انتظار نہ کرنا کا فیصلہ 17 مئی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=fKWwRTdaJTc
"سپریم کورٹ کا شکریہ" | حمزہ تم بھی اپنی اچکاں اب وپس رکھ دو، عمران خان | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=oIzijx2fq5Y
'عمران خان ملک کا سب سے بڑا قبضہ مافیا ہے' | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=UiJoWxFPrJE
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 10 PM | " عدالت نہ فیصلا سنت کر اخلاقیات کو گرنے سے بچا لیا "
https://www.youtube.com/watch?v=Y-baBRa-vro
NewsEye | شہباز اور حمزہ کی حکومت کا مستقبل مشکوک؟ | وزیراعظم سخت فیصلے کریں گے؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=F8nzFJfYEHQ
پاکستان کو نیوزی لینڈ سے سہ ملکی سیریز کھیلنے کی دعوت موصول
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کھیلنے کی باقاعدہ دعوت موصول ہوگئی۔ذرائع کے مطابق نیوزی کرکٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو رواں سال آسٹریلیا میں شیڈولڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل ٹی ٹوئنٹی سہ…
معروف کوہ پیما علی رضا سدپارہ پہاڑ سے گر کر شدید زخمی
پاکستان کے معروف کوہ پیما علی رضا سدپارہ معمول کی تربیتی مشق کے دوران پہاڑ سے گر کر شدید زخمی ہوگئے، الپائن کلب آف پاکستان کے مطابق ان کی ریڑھ کی ہڈی اور پسلیاں ٹوٹ گئیں۔55 سالہ علی رضا سدپارہ کا شمار پاکستان کے معروف کوہ پیماؤں میں ہوتا…