جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پرویز مشرف کی وطن واپسی سے متعلق اہلخانہ کا اہم پیغام

سابق صدر پاکستان جنرل (ر) پرویز مشرف کی وطن واپسی سے متعلق ان کے اہلخانہ کا اہم پیغام سامنے آگیا۔پرویز مشرف کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ان کے اہلخانہ کی جانب سے ایک پیغام جاری کیا گیا، جس میں انہوں نے سابق صدر کی وطن واپسی سے متعلق سرکاری…

فواد چوہدری کی خیبرپختونخوا کے اساتذہ سے معذرت

تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے خیبر پختونخوا سے بنی گالہ آکر احتجاج کرنے والے اساتذہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنی جماعت کی طرف سے معذرت کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ آپ کو آنا پڑا، اس پر میں آپ سے پارٹی کی…

کل سے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں تیز بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے، پیر سے بالائی اور وسطی علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ داخل ہوگا۔محکمہ موسمیات کی ایڈوائزری میں بتایا گیا ہے کہ سسٹم کے تحت کراچی میں 21 سے 22 جون کے…

لینڈنگ اور ٹیک آف کے دوران پائلٹس خود احتیاط کریں، سول ایوی ایشن

لاہور ایئرپورٹ پر جہازوں سے پرندوں کے ٹکرانے کے واقعات میں اضافے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے ایئرلائنز کو ہدایت کی ہے کہ لینڈنگ اور ٹیک آف کے دوران پائلٹس خود ہی احتیاط کریں۔علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پچھلے چند دنوں…

تھرپارکر میں آزاد امیدوار کا وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی پر اغوا کا الزام

سندھ کے ضلع تھر پارکر میں بلدیاتی انتخابات میں آزاد امیدوار نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے معاون خصوصی ویرجی کوہلی پر اغوا کا الزام عائد کردیا۔بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کے حق میں آزاد امیدوار کے دستبردار ہونے کے معاملے نے نیا…

وزیر اعظم سے خالد محمود کی ملاقات، چیئرمین پی سی بی کی تبدیلی سمیت اہم امور پر گفتگو

وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین خالد محمود کی ملاقات ہوئی، جس میں چیئرمین پی سی بی کی تبدیلی اور دیگر معاملات پر بھی بات ہوئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں بیورو کریسی اور کرکٹ کے معاملات پر تفصیلی…

اسرائیل کو تسلیم کرنا پاکستان کے مفاد میں نہیں، سلیم مانڈوی والا

سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنا پاکستان کے مفاد میں نہیں۔رہنما پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے یا اس سے تجارت کرنے کی حمایت نہیں کرتا۔انہوں نے کہا کہ میرا مقصد ہرگز یہ نہیں تھا کہ اسرائیل سے…

بورے والا میں خاتون کرکٹر کے ساتھ مبینہ زیادتی اور تشدد

پنجاب کے شہر بورے والا میں خاتون کرکٹر کے ساتھ مبینہ زیادتی اور تشدد کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ملوث ملزمان نے سیشن کورٹ سے عبوری ضمانت حاصل کرلی۔پولیس کا کہنا ہے کہ 9 ملزمان نے سیشن کورٹ سے 21 جون تک عبوری ضمانت کروالی، خاتون کے الزام پر 30…

برطانوی نوجوان نے تیزی سے فرینچ فرائیز کو پیک کرنے کا نیا ریکارڈ بنادیا

برطانیہ میں زوہیب حسین نامی ایک نوجوان نے تیزی سے فرینچ فرائیز کو پانچ حصّوں میں پیک کرنےکا نیا ریکارڈ بنالیا ہے۔گنیز ورلڈ ریکارڈز کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے، جس میں ایک نوجوان کو تیزی کے…

ملک میں جنگل کا قانون نافذ کردیا گیا ہے، حماد اظہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر کا کہنا ہے کہ ملک میں جنگل کا قانون نافذ کردیا گیا ہے، پی پی 167 میں ن لیگ کے لوٹے امیدوار نذیر چوہان پولیس کے ہمراہ پی ٹی آئی امیدوار کا دفتر بند کرانے پہنچے تھے۔تحریک انصاف کے رہنما…

سندھ میں پانی کا بحران چند روز تک ختم ہونے کا امکان

انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) کے ذرائع نے بتایا ہے کہ سندھ میں پانی کی کمی کا بحران چند روز میں ختم ہونے کا امکان ہے۔ارسا کے ذرائع کے مطابق حالیہ بارشوں سے دریاؤں کے بہاؤ میں اضافہ ہوا ہے۔تازہ صورتِ حال کے بعد تربیلا ڈیم میں پانی کی…