جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران خان آج پریس کانفرنس کریں گے

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج پریس کانفرنس کریں گے۔پی ٹی آئی اعلامیہ کے مطابق چیئرمین عمران خان آج کی پریس کانفرنس میں آئندہ کے لائحہ عمل کا بھی اعلان کریں گے۔دوسری جانب الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے خلاف فنڈنگ کیس کی سماعت…

وزیرِ اعظم کی آرمی چیف اور FATF ٹیم کو مبارکباد

ایف اے ٹی ایف کے معاملے پر وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، ایف اے ٹی ایف ٹیم، وزارت خارجہ اور سیل کو مبارک باد پیش کی ہے۔یہ مبارک باد وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے اپنی زیرِ صدارت ہونے والے وفاقی…

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سیاست میں انقلاب لائے گا: اکبر ایس بابر

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے درخواست گزار اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ امید ہے کیس کا فیصلہ پاکستانی سیاست میں انقلاب لائے گا۔الیکشن کمیشن کے باہر اکبر ایس بابر نے وکلاء کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ چاہتے ہیں کہ غیر قانونی…

کراچی میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 14 گھنٹوں تک پہنچ گیا

کراچی میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 4 گھنٹوں سے 14 گھنٹوں تک پہنچ گیا۔شہر قائد کے مختلف علاقوں جن میں کھارادر، لیاری، نیا آباد، کیماڑی، کورنگی، اورنگی، لانڈھی، سرجانی، قائد آباد، قیوم آباد میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ جاری ہے۔اس کے علاوہ نیو…

اسد مجید نے اسنادِ سفارت یورپین کمیشن میں پیش کر دیں

یورپین یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ کے لیے پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے یورپین کمیشن میں اپنی اسنادِ سفارت باقاعدہ طور پر پیش کر دیں۔یورپین کمیشن کی جانب سے پاکستانی سفیر کی اسناد یورپین کمیشن کی چیف آف پروٹوکول مس پرنیلا سجولین نے…

ماہی گیر نے دنیا کی سب سے بڑی مچھلی پکڑ لی

ماہی گیر نے دنیا کی اب تک کی سب سے بڑی اسٹنگرے مچھلی پکڑ لی ہے۔ کمبوڈیا میں دریائے میکونگ پر واقع کوہ پریہ جزیرے پر ایک مقامی ماہی گیر نے محققین کو بتایا کہ اس نے ایک بہت بڑی اسٹنگرے مچھلی پکڑی ہے جو 3.98 میٹر لمبی اور 2.2 میٹر چوڑی ہے۔…

پاکستان، 1 اور کورونا مریض کا انتقال

پاکستان میں کورونا وائر س کے کیسز میں پھر اضافہ ہونے لگا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 1 اعشاریہ 20 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں50 ویں نمبر پر ہے، جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

چند مضر صحت عادات جو فوری بدلنے کی ضرورت ہے

کہتے ہیں عادتیں نسلوں کا پتہ دیتی ہیں۔ اس لیے انہیں اپناتے ہوئے خاص خیال رکھنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ کبھی کبھی ایک چھوٹی سی عادت ہمیں بیشتر نقصانات سے محفوظ رکھ سکتی ہے تو وہیں جانے انجانے میں اپنائی گئی چند عادات ہماری صحت کے لیے نہایت…

عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل

عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کے لیے 6 رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیا۔قبر کشائی سے متعلق جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق 23 جون کو صبح ساڑھے 9 بجے عامر لیاقت کی قبر کشائی ہوگی۔میڈیکل بورڈ پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ کی سربراہی میں تشکیل دیا…

انٹر بینک میں ڈالر 212 کا ہوگیا

انٹر بینک میں آج ڈالر 2 روپے 4 پیسے مزید مہنگا ہو کر 212 روپےکا ہوگیا ہے۔ ملک میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے اور روپیہ اپنی قدر مسلسل کھوتا جارہا ہے۔دوسری جانب آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی بھی اب تک معمہ بنی ہوئی ہے، ایک دو…

شاہراہ سیلابی ریلے میں بہہ گئی، کوہلو کا زمینی رابطہ منقطع

پری مون سون بارشوں کے نئے سلسلے نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں جل تھل ایک کر دیا۔بلوچستان کے ضلع کوہلو اور گردونواح میں رات گئے موسلا دھار بارش کے بعد سے نشیبی علاقے زیرِ آب آگئے۔مختلف ندی نالوں میں نچلے درجے کا سیلاب آنے کے بعد…

کراچی میں آئندہ 3 دن موسم گرم رہے گا: چیف میٹرولوجسٹ

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آئندہ 3 روز کے دوران موسم گرم رہے گا، اس دوران درجۂ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔انہوں نے بتایا ہے کہ آج رات شہرِ قائد میں کہیں کہیں بوندا باندی ہو…

بھارت میں سیلاب سے تباہی، میاں بیوی گڑھے میں جاگرے

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی ہے، ایسے میں موٹر سائیکل پر سوار میاں بیوی گڑھے میں جاگرے، واقعےکی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں ایک جوڑے کو ایک موٹر سائیکل پر جاتے دیکھا جا سکتا ہے جو سیلاب زدہ سڑک سے گزر رہے…