جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

دنیا کا سب سے بڑا تیرنے والا شہر کس ملک میں ہے؟

مالدیپ کے دارالحکومت مالے میں دنیا کا سب سے بڑا تیرنے والا شہر ابھر رہا ہے۔اس شہر میں 5 ہزار تعمیراتی یونٹس بشمول گھر، ریسٹورنٹس، دکانیں اور اسکول وغیرہ موجود ہوں گے۔مالدیپ کی جانب سے اولین تعمیراتی یونٹس جون 2022 کے آخر تک متعارف کرائے…

شہید ذوالفقار علی بھٹو کا محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے نام خط

محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کا نام رکھتے وقت کون جانتا تھا کہ سندھ کے مشہور جاگیردار خاندان سے تعلق رکھنے والے، پاکستان کے معروف سیاسی لیڈر اور سابق وزیر اعظم پاکستان، ذوالفقار علی بھٹو اور نصرت اصفہانی کے آنگن میں آنکھیں کھولنے والی ننھی…

فیٹف پرقانون سازی سے پی پی، ن لیگ گریزاں تھیں، شاہ محمود

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہم فیٹف پر قانون سازی کر رہے تھے تو پیپلز پارٹی اور ن لیگ گریزاں تھیں، جتنا ایکشن پلان تھا وہ ہمارے دور میں مکمل ہوا۔ملتان میں شاہ محمود قریشی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہم نے فیٹف پر پیپلز…

ایچ ای سی کے نئے چیئرمین کے عہدے کیلئے امیدواروں کی تعداد 72 ہوگئی

ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے نئے چیئرمین کے عہدے کے لیے امیدواروں کی تعداد 52 سے بڑھ کر 72 ہوگئی ہے۔امیدواروں کے انٹرویوز 20 جون سے شروع  ہوئے ہیں، پہلے روز 23 امیدواروں کے انٹرویوز لیے گئے جبکہ دوسرے روز 24 امیدواروں کو بلایا گیا…

نایاب نسل کی چھپکلیوں کی اسمگلنگ ناکام، 2 ملزمان گرفتار

شیبا حیدر... محکمۂ جنگلی حیات خیبر پختونخوا نے نایاب نسل کی جھیکو چھپکلیوں کی غیر قانونی اسمگلنگ ناکام بنا کر 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔محکمۂ جنگلات کے ترجمان کے مطابق مانسہرہ ٹول پلازہ پر کارروائی کے دوران گاڑی سے 15 جھیکو چھپکلیاں…

کیا آپ نے کبھی مور کو اُڑان بھرتے دیکھا ہے؟

’جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا‘ کہاوت تو مشہور ہے لیکن کیا حقیقت میں آپ نے کبھی مور کو اُڑان بھرتے دیکھا ہے!!یقیناً بیشتر قارئین نے مور کو کبھی اُڑتے نہیں دیکھا ہوگا۔ تو آئیے آپ کو مور کی اُڑتے ہوئے ایک ویڈیو دکھاتے ہیں جس کے آج کل…

وزیرِ اعظم شہبازشریف سے وفاقی وزیر شازیہ مری کی ملاقات

وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ تخفیفِ غربت شازیہ مری نے ملاقات کی ہے۔وفاقی وزیرِ تخفیفِ غربت شازیہ مری نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے جاری منصوبوں پر پیش رفت سے آگاہ کیا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف…

امریکی قونصل خانہ کراچی کی سیکیورٹی کیلئے تجاوزات منہدم

کراچی میں امریکی قونصل خانے کے لیے سیکیورٹی رسک قرار دی گئی انٹیلیجنس کالونی کی 7 نجی رہائشی عمارتوں سے تجاوزات منہدم کرنے کا آپریشن جاری ہے۔سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس کیماڑی فدا حسین جانوری کے مطابق مائی کولاچی بائی پاس اور مولوی تمیز الدین…

جامعہ کراچی: ڈائریکٹر بینظیر چیئر کی خلافِ میرٹ تقرری کی کوشش کا انکشاف

شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے یوم پیدائش کے موقع پر جامعہ کراچی میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو چیئر کے ڈائریکٹر کی میرٹ کے برخلاف تقرری کی کوششوں کا انکشاف ہوا ہے۔ جنگ نے ’محمد ابراہیم شیخ‘ نامی شخص کی چیئر کے ڈائریکٹر کی تقرری کے سلسلے میں کی…

وزیراعظم کا IMF سے مذاکرات پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

وفاقی کابینہ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، جس کے مطابق اجلاس کے دوران وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف سے مذاکرات پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف سے مذاکرات کی کامیابی کے بعد وزیرِ اعظم…

قومی ادارۂ صحت نے شہریوں کو ماسک پہننے کی ہدایت کردی

قومی ادارۂ صحت (این آئی ایچ) کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی، شہری ہجوم والی جگہوں پر احتیاط کریں اور ماسک پہنیں۔نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کے اعلامیے کے مطابق ہجوم والی جگہوں پر شہری…

محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی دنیا بھی معترف

محترمہ بے نظیر بھٹو شہید صرف پاکستان کی ہی نہیں بلکہ عالمی سیاسی رہنما تھیں۔ وہ مسلم امّہ سے بننے والی پہلی خاتون وزیر اعظم تھیں۔ پاکستان میں تو ان کے نام سے مختلف شاہراہیں، عمارتیں اور تعلیمی ادارے تو موجود ہیں ہی لیکن دنیا بھی ان کی…

شاہین شاہ اور شاہد آفریدی کی اسنوکر کھیلتے ویڈیو وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی اسنوکر کھیلتے ویڈیو وائرل ہوگئی۔شاہین شاہ آفریدی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ویڈیو شیر کی ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شاہد آفریدی کھیل رہے ہیں۔ قومی ٹیم…

خیبرپختونخوا کی سب سے بڑی یونیورسٹی مالی بحران کا شکار

خیبرپختونخوا کی پہلی اور سب سے بڑی یونیورسٹی جامعہ پشاور مالی بحران کے باعث ملازمین کی تنخواہیں اور پنشن کی ادائیگی سے قاصر ہے، پشاور یونیورسٹی کی انتظامیہ نے وزیر اعلیٰ محمود خان کے پرنسپل سیکریٹری کو مراسلہ بھیج کر فنڈز جاری کرنے کا…