جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مونس الہٰی کی جائیداد و کاروبار سے متعلق ایف آئی اے کے مراسلے

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سابق وفاقی وزیر اور رکن قومی اسمبلی مونس الہٰی کے کاروبار اور جائیداد سے متعلق معلومات کے لیے مختلف اداروں کو مراسلے بھیج دیے۔مسلم لیگ (ق) کے ایم این اے مونس الہٰی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کے معاملے…

گوجرانوالہ: نئے کپڑے نہ دلوانے پر بیٹے نے ماں کو قتل کردیا

پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں نئے کپڑے نہ دلوانے پر بیٹے نے ماں کو قتل کردیا۔ پولیس نے 17 سالہ لڑکے کو گرفتار کرلیا، جس نے جرم کا اعتراف کرلیا۔ملزم کا کہنا ہے کہ اس نے اپنی ماں سے نئے کپڑے خریدنے کا کہا تھا، انکار کرنے پر غصے میں ڈنڈے کے…

عمرانی فتنے کے چہرے سے نقاب اتر گیا، ان کا اصلی چہرہ عوام نے دیکھ لیا ہے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمرانی فتنہ احتجاج کے نام پر ایک بار پھر فساد کی دھمکیاں دے رہا ہے، اس کے چہرے سے نقاب اتر گیا، اصلی چہرہ عوام نے دیکھ لیا ہے، اب عوام ان…

شاہ محمود اور ان کے وکلا نے ریٹرننگ افسر پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کی، صوبائی الیکشن کمیشن

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کے الزامات کے معاملے پر الیکشن کمیشن پنجاب نے تفصیلی رپورٹ الیکشن کمیشن میں جمع کروا دی، جس میں کہا گیا ہے کہ شاہ محمود قریشی اور ان کے 20 وکلا نے ریٹرننگ افسر پر دباؤ ڈالنے کی…

محمد حسنین کی انگلش کاؤنٹی میں انٹری، معاہدہ بھی ہوگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد حسنین کا انگلش کاؤنٹی ٹیم وورسٹرشائر سے معاہدہ ہوگیا، پاکستانی فاسٹ بولر اگلے ماہ اپنا کاؤنٹی چیمپئن شپ ڈیبیو کریں گے۔وورسٹرشائر کاؤنٹی کے اعلامیے کے مطابق 22 سالہ پاکستانی فاسٹ بولر محمد حسنین کو…

بلدیاتی انتخابات: عدالت میں جمع کروائی گئی الیکشن کمیشن کی تفصیلات سامنے آگئیں

الیکشن کمیشن نے سندھ ہائی کورٹ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق درخواست کا جواب جمع کروادیا۔بلدیاتی انتخابات سے متعلق عدالت میں جمع کروائی گئی الیکشن کمیشن کی تفصیلات سامنے آگئیں، جس میں کہا گیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات سے متعلق تمام اسٹیشنری…

پی آئی اے اصلاحاتی عمل میں بغیر کسی دباؤ کے کام کریں گے، سعد رفیق

وفاقی وزیر ہوابازی سعد رفیق نے کہا ہے کہ پی آئی اے کے اصلاحاتی عمل میں بغیر کسی دباؤ کے کام کریں گے۔ پی آئی اے انتظامیہ کو میری مکمل سپورٹ ہوگی۔  سعد رفیق نے کراچی میں پی آئی اے کے جاری منصوبوں اور تنصیبات کا دورہ کیا۔ انہوں نے اس موقع…

قوم کو معاشی غلامی سے نجات دلانا بھی جہاد ہے، امیر جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ قوم کو معاشی غلامی سے نجات دلانا بھی جہاد ہے۔ تمام معاشی ماہرین دیوالیہ کے قریب ہونے کا اعتراف کرتے ہیں۔ مسئلہ ایک ہی ہے کہ خرچ زیادہ ہے اور آمدن کم۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار اسلام آباد میں…

فریئر ہال کے گرد تعمیر کیا جانے والا کنکریٹ اسٹرکچر توڑنے کا حکم معطل

سندھ ہائی کورٹ نے فریئر ہال کے گرد تعمیر کیا جانے والا کنکریٹ اسٹرکچر توڑنے کا حکم معطل کردیا۔ اس سے پہلے ہائی کورٹ کے سنگل بینچ نے حکم دیا تھا کہ فریئر ہال آثار قدیمہ میں شامل عمارت ہے، اس کے گرد بنایا جانے والا کنکریٹ اسٹرکچر گرا دیا…