جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ہائر ایجوکیشن کمیشن کے لیے 65 ارب روپے مختص

مالی سال 2022-23 کے لیے وفاقی حکومت نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے لیے 65 ارب روپے مختص کئے ہیں۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کرتے ہوئے کہا کہ طالبعلموں کو ایک لاکھ لیپ ٹاپ آسان اقساط پر فراہم کئے جائیں گے، ہائر…

ٹارگٹڈ سبسڈیز 699 ارب روپے رکھی گئی ہیں، مفتاح اسماعیل

حکومت نے مالی سال 23-2022 کے بجٹ میں ٹارگٹڈ سبسڈیز 699 ارب روپے رکھی ہیں، تعلیم، ماہی گیری، چینی اور آٹے پر سبسڈی دی جائے گی۔اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت بجٹ اجلاس میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے مالی سال 23-2022 کا 9…

پی ٹی آئی کے 19 ارکان اسمبلی کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کے19 ارکان اسمبلی کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کی گرفتاری کے وارنٹ مجسٹریٹ کینٹ کچہری قاسم رسول نے 16 اپریل کو پنجاب…

عامر لیاقت کی تدفین کردی گئی، نماز جنازہ بیٹے نے پڑھائی

معروف ٹی وی میزبان، مقرر، رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی تدفین عبداللّٰہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں کردی گئی، نماز جنازہ ان کے صاحبزادے احمد عامر نے پڑھائی۔عامر لیاقت حسین  کی نماز جنازہ میں سیاسی، سماجی شخصیات سمیت شہریوں نے بڑی…

وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر کے دوران ایوان میں کوئی شور شرابہ اور ہنگامہ نہیں ہوا

ملکی تاریخ میں طویل عرصے بعد وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر کے دوران ایوان میں کوئی شور شرابہ اور ہنگامہ نہیں ہوا.وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بغیر ہیڈ فون لگائے بجٹ تقریر مکمل کی۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سمیت ایوان میں بیٹھے…

مسلح افواج کا مختلف ایریاز میں اپنے اخراجات کم کرنے کا فیصلہ

ذرائع وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ معیشت کے استحکام کے لیے مسلح افواج نے بڑے فیصلے کیے۔ جس کے تحت اس سال بھی بجٹ کی مد میں کسی اضافی فنڈ کی ڈیمانڈ نہیں کی، ذرائع وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ مسلح افواج نے مختلف ایریاز میں اپنے اخراجات کم کرنے کا…

کار سوار سڑک کنارے ملنے والے بلی کے 13 بچے گھر لے گیا

انسٹاگرام پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک شخص بلی کے بچے کو راستے سے ہٹانے کے لیے گاڑی سے اترتا ہے تو گھاس میں سے جھانکتے ہوئے ایک درجن سے زائد بلی کے بچے بھی اس کے پیروں سے لپٹ جاتے ہیں۔A post shared by Robert Brantley…

لگژری گاڑیوں پر ایڈوانس ٹیکس میں اضافہ کردیا گیا

وفاقی حکومت کی جانب سے 1600 سی سی یا اس سے زائد طاقت کے انجن کی حامل گاڑیوں پر ایڈوانس ٹیکس عائد کردیا گیا۔وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ صاحب حیثیت طبقے پر ٹیکس بوجھ منتقل کرنے کی ہماری اس…

سولر پینل کی خریداری کیلئے آسان اقساط پر قرضوں کا اعلان

وفاقی حکومت نے توانائی کے بحران کو مدِ نظر رکھتے ہوئے سولر پینل کی خریداری کے لیے بینکوں سے آسان اقساط پر قرضے دلوانے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کے دوران کہ پاکستان توانائی کی شدید قلت کا…

پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں من مانا اضافہ، شہری پریشان

ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کراچی میں ٹرانسپوٹرز نے اپنے طور پر کرایوں میں من مانا اضافہ کر دیا ہے۔ جس کے مطابق ایک اسٹاپ کا کرایہ بڑھا کر 30 روپے جبکہ 5 کلومیٹر تک کا کرایہ 30 سے بڑھا کر 50  روپے کر دیا ہے۔اسی طرح 10…

دوسرا ون ڈے: پاکستان کا ویسٹ انڈیز کو 276 رنز کا ہدف

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں جیت کے لیے 276 رنز کا ہدف دے دیا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ اس میچ میں بھی اوپنر فخر زمان خاطر خواہ…

پولیس اور عامر لیاقت کے ورثاء میں معاملات طے پاگئے

معروف ٹی وی میزبان اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی تدفین کے معاملے پر پولیس اور  ورثاء میں معاملات طے پاگئے۔ایس ایس پی ایسٹ کا کہنا ہے کہ کچھ دیر میں عامر لیاقت کی میت ان کے بیٹے احمد کے حوالے کی جائے گی۔پولیس نے چھیپا حکام کو…

روس اور چین کو ملانے والے پُل کا افتتاح، 8 ٹرک روس پہنچ گئے

روس اور چین نے دونوں ممالک کو ملانے والے پہلے پُل کا افتتاح کردیا۔ ایک کلومیٹر طویل یہ پُل شمالی چین کو مشرقی روس سے منسلک کرے گا۔یہ پُل دریائے آمور پر تعمیر کیا گیا ہے، تعمیراتی کام دو برس قبل مکمل ہوا تھا لیکن کورونا وبا کی وجہ سے اس…

پرویز مشرف کی طبیعت سے متعلق ان کے اہلخانہ نے بتا دیا

سابق صدر پرویز مشرف کی طبیعت سے متعلق ان کے اہلخانہ نے بتا دیا۔اہل خانہ کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف وینٹی لیٹر پر نہیں ہیں تاہم وہ مشکل ترین مرحلے سے گزر رہے ہیں، اہل خانہ نے ان کے لیے دعاؤں کی اپیل بھی کی ہے۔ سابق صدر پرویز مشرف کو 3 ہفتے…