جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پچھلے 4 سال میں اداروں اور سیاستدانوں کے ہاتھ مروڑے گئے، فضل الرحمان

سربراہ جمیعت علماء اسلام مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ گزشتہ چار سال میں اداروں اور سیاستدانوں کے ہاتھ مروڑے گئے۔مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے معیشت اور ملک کی تہذیب کو تباہ کردیا۔ان…

مشکل فیصلے کر رہے ہیں تو خمیازہ بھی بھگتنا ہے، مصدق ملک

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ ہم سیاست نہیں ملک بچانے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ مشکل فیصلے کر رہے ہیں تو خمیازہ بھی بھگتنا ہے۔کراچی میں ایک تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ پورے پاکستان کی توانائی دو…

امریکی صدر جو بائیڈن نے گن کنٹرول بل پر دستخط کردیے

امریکی صدر جو بائیڈن نے ملک میں فائرنگ کے واقعات کی روک تھام کے لیے گن کنٹرول بل پر دستخط کر دیے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سینیٹ نے گزشتہ روز گن کنٹرول بل کی منظوری دی تھی جس کے بعد صدر جو بائیڈن نے اس پر دستخط کردیے ہیں۔دو…

لاہور: شوہر کو بیوی کے اغوا و زیادتی کے الزام سے بری کردیا گیا

لاہور کی سیشن عدالت نے شوہر کو بیوی کے اغوا اور زیادتی کے الزام سے بری کردیا، ملزم عابد حسین جون 2019 سے زیادتی کے مقدمے میں قید تھا۔ایڈیشنل سیشن جج کے حکم پر خاتون کے نکاح نامے پر انگوٹھے کے نشان کا موازنہ کروایا گیا۔عدالت نے کہا کہ…

عمران خان کا بیان جھوٹ کا پلندہ ہے، وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ملک کو معاشی بحران میں دھکیلنے میں عمران خان اور نیب بھی ذمہ دار ہے۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ عمران خان کا بیان جھوٹ کا پلندہ…

الزام ثابت کرنا پراسیکیوشن کا کام ہوتا ہے، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ نیب کو معصوم نہ سمجھیں، پوری دنیا میں یہی ہوتا ہے جو الزام لگاتا ہے اسے الزام ثابت کرنا ہوتا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام’’نیا پاکستان‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ الزام ثابت…

جسٹس قاضی فائز ریٹائرڈ ججز کو کسی بھی قسم کی مراعات دینے کے مخالف

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریٹائرڈ ججز کو کسی بھی قسم کی مراعات دینے کی مخالفت کردی، اُن کا کہنا ہے کہ ریٹائرڈ ججز کے لیے مراعات کی منظوری کا مطلب ہے کہ ہم بطور جج یہ عہدہ ذاتی فائدے کے لیے استعمال کریں گے۔چیف جسٹس پاکستان کو لکھے گئے خط…

ممبئی حملے کیس: مفرور ساجد میر کہاں؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

ممبئی حملے کیس میں مفرور ملزم ساجد میر کی گرفتاری کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مطلوب ملزم ساجد میر کو خفیہ اداروں اور محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پنجاب نے گرفتار کیا۔ذرائع نے بتایا کہ ساجد میر کو سی ٹی ڈی نے…

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں G20 اجلاس بلانے کی بھارتی تجویز مسترد کردی

پاکستان نے بھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں مجوزہ G20 اجلاس بلانے کی تجویز کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جموں و کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ متنازع علاقہ ہے، امید ہے G20 اراکین علاقے کی متنازع حیثیت…

دورہ سری لنکا کیلئے ٹریننگ کیمپ، کھلاڑی اسلام آباد پہنچ گئے

دورہ سری لنکا کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا کیمپ کل (اتوار) سے راولپنڈی میں شروع ہوگا، 18 رُکنی اسکواڈ میں شامل کرکٹرز اسلام آباد پہنچ گئے۔ ٹریننگ کیمپ کے لیے قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے کھلاڑیوں نے ہفتے کی شب اسلام آباد میں رپورٹ کردی۔کاؤنٹی…

رئیل اسٹیٹ، کار ڈیلروں، ریسٹورنٹس اور دیگر شعبوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے رئیل اسٹیٹ سیکٹر کے بروکرز، بلڈرز، کارڈیلروں، ریسٹورنٹس اور سیلونز کو باقاعدہ ٹیکس نیٹ میں لانے کا اعلان کردیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے…

اسٹیٹ بینک نے سود کیخلاف شرعی عدالت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک نے سود کیخلاف وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ اسٹیٹ بینک کی طرف سے سلمان اکرم راجہ نے اپیل دائر کردی۔چار نجی بنکوں نے بھی شرعی عدالت فیصلہ…

ترکی: جنگل کی آگ پر 3 دن بعد قابو پالیا گیا، ملزم گرفتار

ترکی کے جنگلات میں لگی آگ پر 3 دن بعد قابو پالیا گیا، آگ سے 11 ہزار ایکڑ سے زائد رقبے کو نقصان پہنچا۔ترکی کے جنوب مغربی ساحل کے قریب واقع جنگلات میں آگ لگی تھی۔وزیر جنگلات نے علاقے کا معائنہ کرنے کے بعد فائر فائٹرز کی کوششوں کو سراہا،…