جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مشرقی یوکرین کی ’آزادی‘ روسی افواج کا نیا ہدف، پہلے مرحلے کی تکمیل کا دعویٰ

یوکرین جنگ: روسی افواج کا جنگ کا پہلا مرحلہ مکمل کرنے کا دعویٰ، مشرقی یوکرین کی ’آزادی‘ نیا ہدف قرار52 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersروس نے یوکرین جنگ میں اپنے ابتدائی اہداف حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ماسکو کے مطابق اب اس کی توپوں کا رخ…

پاکستان: کورونا شرح 1 فیصد سے کم، مزید 4 مریض جاں بحق

پاکستان میں پانچویں لہر کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں واضح کمی آئی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 47 ویں نمبر پر آ چکا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیسز کی شرح 0 اعشاریہ 62 فیصد ریکارڈ کی گئی، جبکہ مزید 4…

حکومتی وفد آج چوہدری برادران کو منائے گا

اتحادیوں کو منانے کے لیے حکومتی وفد آج چوہدری برادران کی لاہور میں واقع رہائش گاہ پر پہنچے گا۔وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیرِ دفاع پرویز خٹک حکومتی وفد میں شامل ہوں گے۔حکومتی ٹیم اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی سے ملاقات…

خواتین کی صحت کیلئے دہی کیوں ضروری ہے ؟

ماہرین کی جانب سے تجویز کیا جاتا ہے کہ دہی کا استعمال روزانہ کی بنیاد پر ہر عمر کے فرد کے لیے بے حد ضروری ہے کیونکہ یہ ایک صحت بخش اور صحت پر جادوئی اثرات رکھنے والی غذا ہے۔غذائی ماہرین کے مطابق دہی میں صحت برقرار رکھنے کے لیے انتہائی…

ویڈیو، آسٹریلوی کھلاڑیوں نے قومی کرکٹرز کو کیسے ٹرول کیا؟

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں تیسرے ٹیسٹ کے آخری روز مہمان ٹیم کے کھلاڑیوں نے پاکستانی کرکٹرز کا جشن کا اسٹائل کاپی کر کے توجہ حاصل کرلی۔جب پاکستان کے بولرز کو آسٹریلوی بولرز نے آؤٹ کیا تو آسٹریلین فیلڈر ڈیوڈ وانر، عثمان خواجہ، سواپسن نے…

پاکستان کرکٹ کے لیے اچھی جگہ ہے، انٹرنیشنل کرکٹ ہونی چاہیے: میچل مارش

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر میچل مارش کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لوگ بہت اچھے ہیں، ہمارا اچھا خیال رکھا جا رہا ہے، پاکستان کرکٹ کے لیے اچھی جگہ ہے ، ٹیم بھی بہت اچھی ہے، انٹرنیشنل کرکٹ ہونی چاہیے انہوں نے آن لائن پریس کانفرنس میں کہا کہ…

ٹیسٹ سیریز ختم، ڈیوڈ وارنر کس سے ملنے کے لیے بے چین؟

پاک آسٹریلیا تاریخی ٹیسٹ سیریز گزشتہ روز اپنے اختتام کو پہنچی، ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل مہمان ٹیم کے کھلاڑیوں کے وطن واپسی کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔پاکستانی شائقین کو بھرپور تفریح فراہم کرنے والے ڈیوڈ وارنر گھر واپسی پر اپنی بیٹیوں سے ملنے کے…

عمران خان کا کارڈ جلد سامنے آنیوالا ہے: فیصل جاوید

حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان کا کارڈ جلد سامنے آنے والا ہے، ان شاء اللّٰہ۔یہ بات حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید نے سماجی…

سیاسی کمیٹی آج بھی بنی گالہ طلب

وزیرِ اعظم عمرا ن خان نے پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق سیاسی کمیٹی کا یہ اجلاس آج 2 بجے دن اسلام آباد کے علاقے بنی گالہ میں وزیرِ اعظم عمران خان کی رہائش گاہ پر ہو گا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ اجلاس میں…

گلگت سے PTI کی ریلی کی اسلام آباد آمد

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) گلگت بلتستان کے کارکن ریلی کی صورت میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے۔وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے ریلی کی قیادت کی۔پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکنوں کو گلگت سے سرکاری ٹرانسپورٹ پر لایا…

عمران خان، اسد عمر کو الیکشن کمیشن کی کارروائی پر اسٹے آرڈر نہ مل سکا

اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سےوزیرِ اعظم عمران خان اور وفاقی وزیر اسد عمر کو الیکشن کمیشن کی کارروائی پر اسٹے آرڈر نہ مل سکا۔عدالتِ عالیہ نے وزیرِ اعظم عمران خان اور وزراء پر انتخابی مہم میں شرکت پر پابندی کے خلاف درخواست پر سماعت کا…

امر بالمعروف جلسہ، تیاری پکڑو چوہوں، اب ٹانگیں نہ کانپیں، فواد چوہدری کا پیغام

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے ڈی چوک جلسے سے قبل اپوزیشن کو پیغام دیا کہ تیاری پکڑو چوہوں، اب ٹانگیں نہ کانپیں۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ کراچی، گلگت بلتستان سے قافلے تاریخی ‎امر بالمعروف جلسے میں شرکت کیلئے رواں…

مفرور قاتلوں کو ووٹ ڈالنے کیلئے دبئی سے لایا جا رہا ہے: شیخ رشید

وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ مفرور قاتلوں کو بھی دبئی سے ووٹ ڈالنے کے لیے لایا جا رہا ہے، اس کا مطلب یہ ہے کہ ان کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ناظم جوکھیو کے قتل میں نامزد…