جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

حمزہ شہباز سے یورپی یونین کے وفد کی ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے یورپی یونین جی ایس پی پلس مانیٹرنگ مشن کے وفد نے ملاقات کی۔اس موقع پر حمزہ شہباز نے کہا کہ خواتین اور اقلیتی برادریوں کو مساوی حقوق کی فراہمی حکومت کی ترجیح ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز…

سوات کے حلقہ پی کے 7 میں آج ضمنی انتخاب ہوگا

سوات کے حلقہ پی کے 7 میں آج ضمنی انتخاب ہوگا، پولنگ صبح 8 سے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔خیبرپختونخوا اسمبلی کی اس نشست پر ہونے والے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کے امیدوار فضل مولا اور اے این پی کے امیدوار حسین احمد خان کے علاوہ 2  آزاد…

روسی فوج کا یوکرینی شہر سیوردونیتسک پر قبضہ، شہر کے میئر کی تصدیق

روسی فوج نے کئی ہفتوں کی شدید لڑائی کے بعد یوکرین کے اہم مشرقی شہر سیوردونیتسک پر مکمل طور پر قبضہ کرلیا۔ شہر کے میئر نے سیوردونیتسک پر روسی قبضے کی تصدیق کردی۔خیال رہے کہ ماریوپول کے بعد سیوردونیتسک پر قبضے کو روس کی بڑی اور اہم…

دورہ سری لنکا کیلئے ٹریننگ کیمپ کا پہلا روز، کھلاڑیوں کا طویل پریکٹس سیشن

دورہ سری لنکا کی تیاریوں کے لیے قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس کیمپ جاری ہے جہاں کھلاڑیوں نے پہلے روز 3 گھنٹے طویل پریکٹس سیشن کیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے سری لنکا میں 2 میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کی تیاریاں شروع کردیں۔قومی…

مانچسٹر: ای ٹکٹ بروقت جاری نہ ہونے پر عازمین حج پرواز نہ کرسکے

کونسل آف برٹش حجاج کا کہنا ہے کہ مانچسٹر سے ای ٹکٹ بروقت جاری نہ ہونے پر عازمینِ حج سعودی عرب کے لیے پرواز نہ کرسکے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے حال ہی میں آن لائن پورٹل سسٹم شروع کیا جس میں چند ہفتوں کے دوران چند عازمین کو بکنگ کی…

قومی اسکواڈ میں واپسی پر بہت پرجوش ہوں، یاسر شاہ

ایک سال بعد قومی ٹیم میں واپسی کرنے والے یاسر شاہ خوشی سے نہال ہوگئے، کہا کہ قومی اسکواڈ میں واپسی پر بہت پرجوش ہوں۔ راولپنڈی میں پریکٹس سیشن میں حصہ لینے والے لیگ اسپنر یاسر شاہ کا کہنا تھا کہ ہر فارمیٹ میں کھیلنے کے لیے کوشش کر رہا…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض معاہدے پر دستخط بجٹ منظوری کے بعد ہوں گے

اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات اب بجٹ کی منظوری کے بعد ہوں گے جس میں قرض معاہدے پر دستخط کیے جائیں گے جبکہ آئی ایم ایف میمورنڈم آف اکنامک اینڈ فنانشل پالیسی فریم ورک 2 روز میں…

بلدیاتی الیکشن میں سرکاری مشینری کا استعمال ہوا،  پی ٹی آئی

کراچی: تحریک انصاف سندھ  کے صدرعلی زیدی نے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن مہم میں سرکاری مشینری کا بے دریغ استعمال کیا گیا، وفاقی وزیر اور وزیر اعلیٰ کا جلسہ قوانین کی کھلی خلاف ورزی تھا، کیا الیکشن کمیشن نے…