جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی ٹی آئی کیلیے بڑا ریلیف،فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں کرنیکا حکم معطل

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں سنانے کا سنگل بنچ کا فیصلہ معطل کر تے ہوئے  مسلم لیگ(ن) ، پی پی پی سمیت 17 سیاسی جماعتوں، الیکشن کمیشن، اکبر ایس بابر اور دیگر فریقین…

وزیر اعظم گرین لائن منصوبے کو فی الفور مکمل کریں،حافظ نعیم کا مطالبہ

کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف ادھورے گرین لائن منصوبے کو فی الفور مکمل کریں ہم پوچھتے ہیں کہ یہ وعدے کے مطابق دو سال کے اندر کیوں نہیں…

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 23 منحرف ارکان قومی اسمبلی کو نوٹسز جاری کر دیے

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کو 28 اپریل کو طلب کرلیا، پی ٹی آئی کے 23 منحرف ارکان قومی اسمبلی کو نوٹسز جاری کر دیے گئے۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی کی طرف سے کسی رکن کے استعفے کا نوٹیفکیشن نہیں ملا۔ استعفوں…

وزیراعظم ذاتی خرچ پر سعودی عرب جارہے ہیں، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف ذاتی خرچ پر سعودی عرب جارہے ہیں۔سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعظم کسی چارٹرڈ جہاز پر نہیں، کمرشل پرواز پر…

ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی

آج ہفتے کے پہلے ہی کاروباری دن میں ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ انٹربینک میں آج ڈالر کا بھاؤ 77 پیسے گھٹا ہے، جہاں کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 186 روپے 5 پیسے ہے۔اسی…

دادو: میہڑ آتشزدگی متاثرین کے لیے چیئرمین نادرا نے بڑا قدم اٹھالیا

دادو کے علاقے میہڑ میں آتشزدگی سے متاثرہ افراد کے امدادی چیک کیش نہ ہونے کی بڑی وجہ کے تدارک میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔میہڑ میں آتشزدگی کے دوران متاثرین کے شناختی کارڈ جلنے کی وجہ سے انہیں چیک کیش کرانے میں مشکلات کا سامنا تھا۔اس حوالے…

عمران خان کی سیاست اب ’مجھے کیوں نہیں بچایا‘ہے، بلاول بھٹو زرداری

حکمران اتحاد میں شامل پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کی سیاست اب’مجھے کیوں نہیں بچایا‘ پر مشتمل ہے۔ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سابق حکومت کے دباؤ کا مقابلہ کرنے پر چیف الیکشن کمشنر ستائش کے…

سابق وزیراعظم نواز شریف کو پاسپورٹ جاری ہوگیا

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کو پاسپورٹ جاری ہوگیا، نوازشریف کو جاری کیے گئے پاسپورٹ کی مدت 10 سال ہے۔وفاقی حکومت نے کچھ عرصہ قبل پاسپورٹ کی تجدید کی ہدایت جاری کی تھی، نواز شریف کو نیا پاسپورٹ 23 اپریل کو جاری…

پیٹرول کی قیمتوں میں فی الفور کوئی اضافہ نہیں ہورہا، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پٹرول کی قیمتوں میں فی الفور کوئی اضافہ نہیں ہو رہا، عوام کو گاڑیوں کے  پٹرول ٹینک فل کروانے کی ضرورت نہیں ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا…

کرکٹ ساؤتھ افریقا: سابق ڈائریکٹر نسل پرستانہ الزامات سے بری

کرکٹ ساؤتھ افریقا (سی ایس اے) کے سابق ڈائریکٹر گریم اسمتھ نسل پرستی کے الزامات سے بری ہوگئے۔سابق کپتان اور سابق ڈائریکٹر گریم اسمتھ کو 2 رکنی آزاد ثالثی پینل نے تینوں الزامات سے بری کردیا ہے۔گریم اسمتھ کو نسل پرستانہ الزامات میں عدم…

الیکشن کمیشن جانبدار ہے، عوام نے عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن جانبدار ہے، عوام نے عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے۔پی ٹی آئی کے 26ویں یوم تاسیس پر مرکزی سیکرٹریٹ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ آئی ایم ایف کی شرائط…

کارکن اسلام آباد آنے کی تیاری کرلیں، عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کارکنوں کو اسلام آباد آنے کی تیاریوں کی ہدایت کردی۔ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ کارکن تیاری کرلیں، میں آپ کو چند ہفتوں میں اسلام آباد کی کال دوں۔انہوں نے کہا کہ جب تک عام…

سینیٹ الیکشن ویڈیو اسکینڈل کیس کا فیصلہ 29 اپریل کو سنایا جائے گا

الیکشن کمیشن سینیٹ الیکشن میں ویڈیو اسکینڈل کیس کا فیصلہ 29 اپریل کو سنائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی اور علی حیدر گیلانی کی نااہلی کے لیے دائر درخواستوں پر فیصلہ سنایا جائے گا۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے گزشتہ سماعت پر…