جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

چوہے تین نہیں، پانچ ہیں، دو لندن میں چھپے ہوئے ہیں، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ چوہے تین نہیں ہیں، پانچ ہیں، دو لندن میں چھپے ہوئے ہیں۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف  (پی ٹی آئی) کے امر بالمعروف جلسے سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ عمران اسماعیل  نے کہا کہ…

سینے کے راز بتادوں تو اپوزیشن منہ دکھانے کے قابل نہ رہے، شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ میرے سینے میں بہت سے راز ہیں، چاک کردوں تو اپوزیشن منہ دکھانے کے قابل نہ رہے۔اسلام آباد میں امر بالمعروف جلسے سے خطاب میں شاہ محمود قریشی نے شرکاء سے مشکلات برداشت کرنے سے متعلق بھی سوال کیا۔انہوں…

عمران خان کے پاس کافی پتے موجود ہیں، غلام سرور خان

وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کے پاس کافی پتے موجود ہیں، شاہ زین بگٹی کی کوئی اہمیت نہیں۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو میں غلام سرور خان نے کہا کہ آج کا دن پاکستان کی تاریخ میں کا بڑا دن ہے، یہ جنگ عمران خان…

مسلم لیگ (ن) کا وفد چوہدری شجاعت کی رہائشگاہ پہنچ گیا

پاکستان مسلم لیگ ن کا وفد حکومت کی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کی قیادت سے ملنے کے لیے چوہدری شجاعت کی رہائش گاہ پر پہنچ گیا۔وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے ن لیگی وفد کا استقبال کیا، مسلم لیگ ن  کے وفد میں ایاز صادق، رانا ثنا اللّٰہ، رانا…

ویمنز ورلڈکپ 2022 کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل، بھارت آؤٹ

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ 2022 کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی، آسٹریلیا، جنوبی افریقہ، انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں فائنل فور میں مقابلہ کریں گی جبکہ بھارتی ٹیم آؤٹ ہوگئی۔ انگلینڈ نے بنگلادیش کو 100 رنز سے ہرا کر سیمی فائنل کے لیے…

ہزاروں روسی اور یوکرینی سیاح تھائی لینڈ میں پھنس گئے

روس یوکرین جنگ: روسی اور یوکرینی سیاح پوکھٹ میں پھنس گئےجوناتھن ہیڈبی بی سی نیوز، پوکھٹ20 منٹ قبل،تصویر کا کیپشنروسی سیاحوں کی بڑی تعداد پوکھٹ کا رخ کرتی ہےکووڈ کی عالمی وبا سے ایشیا میں سیاحت کا کاروبار بری طرح متاثر ہوا لیکن پوکھٹ سے…

امر بالمعروف جلسے سے عمران خان کا خطاب

وزیراعظم عمران خان دارلحکومت اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں ’امر بالمعروف ‘جلسے سے خطاب کررہے ہیں۔عمران خان نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ عوام کو پٹرول ، ڈیزل اور بجلی پر سبسڈی دی ہے،یقین دلاتا ہوں ، آئندہ بھی امیر سے ٹیکس اکٹھا کرکے غریب…

اگلے الیکشن میں تحریک انصاف کو امیدوار نہیں ملیں گے، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران نیازی آپ ہار چکے ہیں، اگلے الیکشن کی تیاری کریں، اگلے الیکشن میں تحریک انصاف کو امیدوار نہیں ملیں گے۔ نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ عمران نیازی کی…

نواز شریف نے وزارتِ اعلیٰ ق لیگ کو دینے کی حامی بھرلی، ذرائع ن لیگ

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے ق لیگ کو وزارت اعلیٰ دینے کی حامی بھرلی۔ذرائع ن لیگ کے مطابق ن لیگ کی ٹیم آج چوہدری برادران سے ملاقات میں نواز شریف کا پیغام پہنچائے گی۔ن لیگی ذرائع کے مطابق جلد الیکشن کروانے کی شرط…

جدہ: آرامکو تنصیبات پر حملے کی ویڈیو شیئر کرنے والا یمنی گرفتار

سعودی آئل کمپنی آرامکو پر حملے کی ویڈیو بنا کر خوشی کا اظہار کرنے والے یمنی کو  گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اس حوالے سے جدہ سے سعودی میڈیا نے بتایا ہے ایک یمنی باشندے نے آرامکو تنصیبات پر حملے کی ویڈیو شیئر کر کے خوشی کا اظہار  کیا تھا۔اس…

کراچی: آج پارہ 40 ڈگری سے متجاوز، کل سے گرمی میں کمی کا امکان

کراچی میں آج گرمی میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، پارہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمے کے مطابق کراچی میں 2 روز کے دوران موسم گرم…

پارلیمانی معرکے سے پہلے پنجہ آزمائی، دارالحکومت میں سیاسی پارہ عروج پر

پارلیمان کے اصل معرکے سے پہلے شہر اقتدار اسلام آباد کی سڑکوں پر پنجہ آزمائی، سیاسی پارہ بلند ہوگیا، دارالحکومت اکھاڑا بن گیا۔ایک طرف حکومتی پاور شو کے لیے پی ٹی آئی ورکرز اور سپورٹرز کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔پی ٹی آئی کے ورکرز لاہور،…