جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان بل گیٹس فاؤنڈیشن کے ساتھ تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا بل گیٹس سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ اسلام آباد سے جاری سرکاری اعلامیہ کے مطابق ‏پاکستان میں بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے تعاون سے جاری منصوبوں پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔ اس موقع وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان…

پیپلز پارٹی نے بلاول بھٹو کے وزیر خارجہ بننے کی منظوری دیدی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وزیر خارجہ بننے کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق سی ای سی سے منظوری کے بعد بلاول بھٹو زرداری کل دن ڈھائی بجے شہباز شریف کی کابینہ میں بطور…

فضل الرحمان کی جامعہ کراچی میں خود کش حملے کی شدید مذمت

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جامعہ کراچی میں خود کش حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ اور جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا۔دریں اثنا اپنے ایک اور بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ…

نواز شریف کے پرانے پاکستان میں واپسی مبارک ہو، حمزہ شہباز

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران نیازی کے جانے کے بعد ہم نئے پاکستان سے پرانے پاکستان میں لوٹ رہے ہیں، آپ کو نواز شریف کے پرانے پاکستان میں واپسی مبارک ہو۔لاہور میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ…

بیلجیئم کیلئے نامزد پاکستانی سفیر اسد مجید کی اسلام آباد میں بیلجیئن سفیر سے ملاقات

پاکستان کی جانب سے یورپین یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ کیلئے نئے نامزد سفیر ڈاکٹر اسد مجید نے آج اسلام آباد میں بیلجیئم کے سفارت خانے کا دورہ کیا۔ سفارت خانے پہنچنے پر بیلجیئم کے سفیر فلپ برونشیں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔اس ملاقات کے…

عمران خان کی شہباز شریف کے ڈر سے ٹانگیں کانپتی ہیں، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ ہے عمران خان وزیراعظم شہباز شریف سے اتنا ڈرتے ہیں کہ ان کی ٹانگیں کانپتی ہیں۔لاہور میں ورکرز کنونش سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ آج بہت سارے حساب برابر کرنے ہیں، آپ نے ظلم…

مریم نواز نے سابقہ کابینہ کے پکڑے جانے کا اشارہ دے دیا

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے بہت جلد سابق وزیراعظم عمران خان سمیت اُن کی پوری کابینہ کے پکڑے جانے کا اشارہ دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ بقول…

اپوزیشن لیڈر کیلئے راجا ریاض کی درخواست اسپیکر آفس میں جمع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رکن قومی اسمبلی راجا ریاض نے اپوزیشن لیڈر کے طور پر اپنے تقرر کی درخواست اسپیکر قومی اسمبلی کے آفس میں جمع کرادی ہے۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے تقرر کے لیے راجا ریاض کی جانب سے 13 ارکان قومی…

وزیراعظم کی چینی سفارتخانے آمد، چینی باشندوں کی ہلاکت پر تعزیت

وزیراعظم شہبازشریف، وفاقی وزراء کے ہمراہ چین کے سفارتخانے پہنچے اور چین کی ناظم الامور سے چینی باشندوں کی ہلاکت پر اظہار تعزیت کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے چین کے صدر شی جن پنگ کے لئے خصوصی تعزیتی پیغام بھی تحریر کیا۔ وزیر اعظم…

کہوٹہ کے نواحی جنگلات میں آگ لگ گئی

راولپنڈی میں کہوٹہ کے نواحی جنگلات میں آگ لگ گئی، جو تقریباً 200 کنال رقبے پر پھیلی ہوئی ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق آگ چیڑ کے درختوں اور جھاڑیوں میں لگی ہے۔حکام کے مطابق آگ کو آبادی تک بڑھنے سے روکنے کی کوشش کی جارہی ہے، ریسکیو 1122 کے فائر…