جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسٹیٹ بینک عید الفطر پر 4 دن بند رہے گا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الفطر کے موقع پر تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 2 تا 5 مئی 2022 تک مرکزی بینک بند رہے گا۔واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے عید الفطر پر 4 چھٹیوں کا اعلان کیا ہے۔عید…

انٹر بینک میں ڈالر 17 پیسے سستا

انٹر بینک میں امریکی ڈالر کا بھاؤ 17 پیسے کم ہوا ہے۔انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر 1 امریکی ڈالر کی قدر 185 روپے 45 پیسے ہو گئی ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 30 پیسے کم ہوکر 186 روپے 50 پیسے ہو گئے ہیں۔ بشکریہ جنگbody a…

جامعہ کراچی کی خودکش بمبار سرکاری ٹیچر تھی

جامعہ کراچی میں خودکش حملہ کرنے والی خاتون بلوچستان میں سرکاری سائنس ٹیچر تھی جس کی تعلیم بلوچستان میں ہی مکمل ہوئی۔کمیونٹی ذرائع کے مطابق 30 سالہ شاری بلوچ عرف برمش بلوچستان کے شہر تربت میں نظر آباد کی رہائشی تھی، جس کا شوہر ہیبتان…

وزیرِ اعظم اور وزیرِاعلیٰ پنجاب کی ضمانتوں میں توسیع

لاہور اسپیشل سینٹرل عدالت نے ایف آئی اے کے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران وزیرِ اعظم شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے وزیرِاعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی ضمانتوں میں 14 مئی تک توسیع کر دی۔اسپیشل سینٹرل کورٹ کے جج اعجاز اعوان نے سماعت…

مریم نواز نے پاسپورٹ واپسی کی درخواست واپس لے لی

لاہور ہائی کورٹ میں مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے وکیل نے ان کی عمرہ ادائیگی کے لیے پاسپورٹ کی واپسی سے متعلق درخواست واپس لے لی۔مریم نواز کی عمرے کی ادائیگی کے لیے پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس سردار احمد…

فیصلہ میرٹ پر ہوگا، ہمیں نہیں دیکھنا باہر 5 بندے آئے یا 5 لاکھ، چیف الیکشن کمشنر

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں چیف الیکشن کمشنر نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ہمیں نہیں دیکھنا باہر 5 بندے آئے یا 5 لاکھ، فیصلہ میرٹ پر ہوگا، کمیشن کسی قسم کا پریشرلینے کو تیار نہیں ہے۔تحریک انصاف کے فارن فنڈنگ کیس کی سماعت الیکشن کمیشن میں…

آسٹریلوی کرکٹر کی تصویر پر وہاب کو کیوں ٹیگ کیا جارہا ہے؟

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض حیران ہیں کہ آسٹریلوی کرکٹر کی تصویر پر انہیں کیوں ٹیگ کیا جارہا ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وہاب ریاض نے کہا کہ مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ مجھے اتنا زیادہ ٹیگ کیوں کیا جارہا ہے۔وہاب…

وزیرِ اعلیٰ کا انتخاب: پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل ہو گا

پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل ہو گا جس میں وزیرِ اعلیٰ کے چناؤ پر بحث ہو گی۔اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی تحریکِ عدم اعتماد کے باعث اجلاس کی صدرات نہیں کر سکیں گے۔ذرائع کے مطابق متحدہ اپوزیشن نے اجلاس کی تیاری شروع کر دی۔لاہور ہائی کورٹ نے گزشتہ…

سندھ ہاؤس حملہ کیس،گرفتارPTI ایم این ایز جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

سندھ ہاؤس پر حملہ کیس میں عدالت نے تینوں ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، ملزمان کے وکلاء نے درخواست ضمانت دائر کردی۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ سیشن عدالت میں سندھ ہاؤس پر حملہ کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ محمد انعام اللّٰہ کی عدالت…

احمد شہزاد نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

قومی کرکٹر احمد شہزاد نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں احمد شہزاد نے کہا ہے کہ خوش نصیبی کہ روزہ رسول پر حاضری کی سعادت ملی۔ان کا کہنا تھا کہ مدینہ شریف میں رہنے جیسا احساس اس ساری دنیا میں…

چینی اساتذہ کی فول پروف سیکیورٹی تھی، صوبائی وزیر جامعات اسماعیل راہو

سندھ کے صوبائی وزیر جامعات اینڈ بورڈز اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ  چینی اساتذہ کو فول پروف سیکیورٹی دی گئی تھی، چینی ڈائریکٹر کو اساتذہ کی نقل وحرکت محدود بنانے کیلئےخط لکھا تھا۔صوبائی وزیر جامعات اسماعیل راہو نے کراچی یونیورسٹی میں…

جامعہ کراچی دھماکا، بلوچ نوجوانوں کے تعلیمی مستقبل میں مشکلات کا خدشہ

بلوچستان میں بدامنی کی وجہ سے یہاں باشندوں کے لیے ملک کہ بیشتر اداروں میں مواقع کم دیے جاتے ہیں، ایسے میں جامعہ کراچی میں بلوچ خاتون سے منسلک خودکش بم دھماکے کی وجہ سے بلوچ نوجوانوں کے تعلیمی مستقبل کے لیے مشکلات سامنے آنے کے خدشات ظاہر…