کراچی میں دن بھر موسلا دھار بارش کا امکان
محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہرِ قائد کو بارش برسانے والے بادلوں نے اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے، اس لیے مختلف علاقوں میں دن بھر موسلا دھار بارش ہو سکتی ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کے مطابق بحیرۂ عرب سے مسلسل بارش برسانے والے بادل شہر…
پی آئی اے نے 33 ہزار فٹ کی بلندی پر عید منائی
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے عیدالاضحیٰ کے روز سفر کرنے والے مسافروں کے ساتھ 35 ہزار فٹ کی بلندی پر عید منائی، اس موقع پر خصوصی کیک بھی کاٹا گیا۔پی آئی اے کے ترجمان نے اس سلسلے میں بنائی گئی تصاویر جاری کی ہیں۔ترجمان کے مطابق پی آئی…
کراچی: موسلادھار بارش، متعدد علاقے ڈوب گئے، گھروں میں پانی داخل، کرنٹ لگنے سے 3 جاں بحق
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے کل رات سے تیز بارش جاری ہے جس کے باعث شہر کے متعدد علاقے ڈوب گئے۔نارتھ کراچی، نیو کراچی، یوپی موڑ، ناگن چورنگی، بفر زون، نارتھ ناظم آباد، ناظم آباد، صدر، آئی آئی چندریگر…
کراچی: سب سے زیادہ بارش مسرور بیس پر 119 ملی میٹر ریکارڈ
محکمۂ موسمیات کی جانب سے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں۔محکمۂ موسمیات کے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق شہر میں سب سے زیادہ بارش مسرور بیس پر 119 اعشاریہ 5…
سری لنکا الیون کیساتھ وارم اپ میچ، پاکستان کی بیٹنگ
پاکستان اور سری لنکا الیون کے درمیان 3 روزہ وارم اپ میچ شروع ہو گیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین وارم اپ میچ کولمبو کولٹس کرکٹ کلب گراؤنڈ میں کھیلا جا رہا ہے۔وارم اپ میچ میں پاکستان ٹیم پہلے بیٹنگ کر رہی ہے۔قومی ٹیم کی جانب سے امام الحق اور…
سعید غنی پھر کورونا کا شکار ہو گئے
پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی پھر کورونا وائرس کے شکار ہو گئے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں سعید غنی نے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی ہے۔سعید غنی کا کہنا ہے کہ میری طبیعت گزشتہ کچھ روز سے ٹھیک…
کراچی: گاڑی ملیر ندی میں جا گری، 1 شخص کو نکال لیا گیا، دوسرے کی تلاش جاری
کراچی کے علاقے ملیر میں واقع دنبہ گوٹھ کے قریب ملیر ندی میں گاڑی گرنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ذرائع کے مطابق ملیر ندی میں پانی کم ہونے کی وجہ سے گاڑی درختوں میں پھنس کر رک گئی۔گاڑی میں 2 افراد سوار تھے، جن میں سے ایک کو نکال لیا گیا، جبکہ…
سندھ حکومت کی وجہ سے رحمت ہر سال زحمت بن جاتی ہے: عمران اسماعیل
سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کی وجہ سے بارانِ رحمت ہر سال زحمت بن جاتی ہے۔جاری کیے گئے ایک بیان میں سابق گورنر سندھ، پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ حالیہ بارشوں میں نقصانات پر افسردہ ہیں۔ان کا مزید…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 10AM | کراچی کے کائی الاقو میں باریش کا پانی گھرو میں دخیل
https://www.youtube.com/watch?v=U_8pOi7Ci7s
خواجہ سراؤں کی حفاظت کا زمرہ کون؟ ڈاکٹر سارہ گل کی احمد گفتگو | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=eacIgnQkGHg
میں نیوٹرل سے صلح چاہتا ہوں، شیخ رشید
راولپنڈی :سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ میں نیوٹرل سے صلح چاہتا ہوں ،عمران خان کے ساتھ ابھی تک کسی بات پر کوئی اختلاف نہیں ، نواز شریف کی تحریک نجات بھی میں نے پلان کیا تھا۔
شیخ رشید…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 9AM | حب ڈیم میں حب اور کراچی کے لیے ڈھائی سال کا زخیرہ جما ہوا
https://www.youtube.com/watch?v=09s4kQHjPRE
سوئس حکام نے روس کے کتنے اثاثے منجمد کر دیے؟
سوئس حکام نے اب تک منظورشدہ 6.8 ارب ڈالر مالیت کے روسی اثاثے منجمد کر دیے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے مطابق سوئس حکام کا کہنا ہے کہ روسی اثاثے منجمد کرنے کا ا علان 8 جولائی کو کیا گیا تھا۔جوبائیڈن نے کہا کہ پابندیوں کےتباہ کن پیکجز،…
بلوچستان: سیلابی ریلہ وندر کی قریبی آبادیوں میں داخل
بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں سیلابی ریلہ وندر کی قریبی آبادیوں میں داخل ہو گیا۔ڈپٹی کمشنر افتخار احمد بگٹی کا کہنا ہے کہ وندر ندی کے قریب رہائشیوں کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ سیلاب سے 5 دیہات متاثر ہوئے ہیں،…
کراچی: سپر ہائی وے کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا
کراچی میں شدید بارش کی وجہ سے سیلابی ریلے کے باعث بند سپر ہائی کے دونوں ٹريک کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔ سیلابی ریلہ سپر ہائی وے پر آنے کے باعث کئی گاڑیاں پھنس گئی تھیں اور اسے ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا تھا۔خیال رہے کہ کراچی کے مختلف…
عید پر ناران کے ہوٹلوں میں رعایت کا اعلان
ملک میں پیٹرول اور اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد عوام کے لیے یہ خوشخبری ہے کہ ہوٹل ایسوسی ایشن ناران نے عید کی خوشی میں سیاحوں کے لیے 30 فیصد ڈسکاؤنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ضلع مانسہرہ میں بالاکوٹ سے بابوسر ٹاپ تک 200…
کراچی میں صورتحال خراب جبکہ وزرا آبائی علاقوں میں عید منارہے ہیں، متحدہ رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم پاکستان) کی رابطہ کمیٹی نے کراچی میں بارش کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال پر سندھ حکومت پر تنقید کی ہے۔ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ بارشوں نے ایک بار پھر کراچی کے انفرا اسٹرکچر کی…
کراچی میں صبح 5 بجے تک بارش کے اعداد و شمار جاری
محکمہ موسمیات نے صبح 5 بجے تک کراچی میں بارش کے اعداد و شمار جاری کردیئے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش 92 ملی میٹر ڈی ایچ اے میں ہوئی۔ پی اے ایف بیس مسرور پر 91 ملی میٹر بارش رکارڈ کی گئی۔محکمہ موسمیات کے اعداد و شمار کے مطابق…
کراچی میں کئی سڑکیں اور علاقے ڈوب گئے
کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے رات بھر تیز بارش کا سلسلہ جاری رہا جس سے متعدد سڑکیں اور علاقے ڈوب گئے۔ڈیفنس، کلفٹن، ملیر، ایئرپورٹ، آئی آئی چندریگر روڈ، برنس روڈ، صدر، اولڈ سٹی ایریا اور گلستان جوہر میں رات بھر بارش ہوتی رہی جس…
خواجہ سراوں کی موت کی واجہ کیا , ڈاکٹر مہرب معیز کا احمد تاجزیہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=XIjbr2q0kvE