جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ہم نے اپنی قیمت نہیں لگائی، عوام کے درمیان رہے، مصطفیٰ کمال

پاک سر زمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ کون سی ایسی پارٹی ہے جس نے ہم کو پیکیج آفر نہ کیا ہو۔ مگر ہم نے اپنی قیمت نہیں لگائی اور عوام کے درمیان رہے۔ ہر ایک کو اپنی قیادت کی فکر ہے، عوام کی ترجمانی کوئی نہیں کر…

وزیراعظم عمران خان کو دھمکی آمیز خط سے یورپی یونین لاعلم

وزیراعظم عمران خان کو دھمکی آمیز خط سے یورپی یونین لاعلم ہے، سیکیورٹی ذرائع نے عالمی سازش کی تصدیق سے انکار کردیا۔ وزارتِ خارجہ کے اعلیٰ افسر نے دھمکی آمیز خط کی نہ تو تصدیق کی اور نہ ہی تردید۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے…

یو این امن مشن کانگو: پاکستان ایوی ایشن یونٹ کو حادثہ، 6 افسران و جوان شہید

اقوام متحدہ کے امن مشن کانگو میں پاکستان ایوی ایشن یونٹ کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں 6 پاکستانی افسران و جوان شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق امن مشن کا ہیلی کاپٹر گر گیا۔ اس حادثے میں معاون پائلٹ میجر…

لاہور میں ماں کو قتل کرنے والا بیٹا گرفتار، ملزم کا اعتراف جرم

لاہور کے علاقے باٹا پور میں خاتون کے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا، اس سے قبل اس قتل کی واردات کا کوئی سراغ نہیں ملا تھا۔ اب پولیس نے مقتولہ کے بیٹے کو گرفتار کرلیا۔ ایس پی کینٹ عیسٰی سکھیرا کے مطابق ملزم حسن نے کردار پر شک کی بنیاد پر اپنی ماں…

پاک آسٹریلیا پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان آج سے تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا آغاز ہورہا ہے جس کا پہلا میچ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں دوپہر 3 بجے شروع ہوگا۔آسٹریلیا کے آل راؤنڈر مچل مارش فیلڈنگ ڈرلز کے دوران انجری کا شکار ہوگئے جس کے باعث آج کے…

کیسی عالمی سازش ہے کہ چپڑاسی تک کو نہیں پتا؟رانا ثناء اللّٰہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ یہ کیسی عالمی سازش ہے جس کا چپڑاسی تک کو پتا نہیں؟وفاقی وزیر شیخ رشید کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا تھا کہ عمران خان دو گھنٹے یوتھیوں کا سر…

عثمان بزدار کا استعفیٰ کب تک منظور ہوسکتا ہے؟

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا استعفیٰ اس وقت کہاں ہے؟ اگر وزیراعظم عمران خان کے پاس ہے تو انہوں نے کیوں روک رکھا ہے؟وزیراعظم عمران خان سے گزشتہ روز چوہدری پرویز الہٰی کی ملاقات ہوئی تھی، جس میں وفاقی وزیر مونس الہٰی بھی موجود…

حکومت خط کے معاملے پر تحقیقات نہیں چاہتی، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ خط کے معاملے کی تحقیقات نہیں کرانا چاہتے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا کہ حکومت خط کے پس پردہ نام بھی سامنے نہیں لانا چاہتی ہے۔وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں ہوئے…

نرم و گداز جلد کے لیے اچھی خوراک، ورزش، خوش رہنا ضروری ہے، ماہرین

نرم و گداز جلد کی ہر ایک کو خواہش ہوتی ہے لیکن یہ تصور بھی عام ہے کہ نرم اور صحت مند جلد کا حصول کافی زیادہ محنت طلب عمل ہوتا ہے۔تاہم اگر طرز زندگی میں تھوڑی سی تبدیلی کردی جائے تو پھر آپ صاف شفاف اور نرم جلد کی خواہش پوری کرسکتے ہیں،…

ن لیگ نے چوہدری پرویز الہٰی کے بیان کی تردید کردی

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ق لیگ کے سینئر رہنما چوہدری پرویز الہٰی کے بیان کی تردید کردی۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ پرویز الہٰی نے انٹرویو کے دوران ن لیگی نائب صدر مریم نواز کی گفتگو کا حوالہ درست نہیں دیا۔مسلم لیگ…

تاحال کسی سے حتمی معاملات طے نہیں ہوئے، امین الحق

وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سینئر رہنما امین الحق نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سے ہمارے اچھے مذاکرات ہوئے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو‘ کے دوران امین الحق نے کہا کہ…

راجن پور: 13 سالہ بچی کو فحاشی کا اڈہ چلانے والی خاتون کو بيچنے والے والدین

راجن پور میں 13 سالہ لڑکی کو فحاشی کا اڈہ چلانے والی خاتون کے پاس بيچنے والے اس کے اپنے والدین نکلے۔ڈی پی او محمد افضل پولیس نے گزشتہ روز چھاپے میں بازياب لڑکی کو آج سیشن کورٹ روجھان میں پیش کیا۔لڑکی کے والدین اور متعلقہ خاتون کو بھی…

پرویز الہٰی نے اپنے قد سے بہت چھوٹی بات کی، رانا ثناء اللہ

مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ چوہدری پرویز الہٰی نے اپنے قد سے بہت چھوٹی بات کی ہے۔مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما اور پنجاب کے نامزد وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی نے شہباز شریف کی دعوت میں نہ جانے کی وجہ بتادی۔جیو…

شہباز شریف کی رہائشگاہ پر متحدہ اپوزیشن کی اہم سیاسی بیٹھک

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی رہائشگاہ پر متحدہ اپوزیشن کی اہم سیاسی بیٹھک ہوئی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں بلاول بھٹو زرداری، مولانا عبدالغفور حیدری، اختر مینگل، سید نوید قمر، شیری رحمان، احسن اقبال، سعد رفیق، ایاز…