جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

خاتون کی شکایت پر PTI کے شبیر قریشی زیرِ حراست

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رکن سندھ اسمبلی شبیر قریشی کو خاتون کی شکایت پر پولیس نے حراست میں لے لیا۔پی ٹی آئی کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ شبیر قریشی کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے، وہ فجر کی نماز کے لیے نکلے تھے، پولیس گرفتار کر…

لاہور: سیٹھ عابد کی بیٹی کا قاتل لے پالک بیٹا نکلا

لاہور کے علاقے مسلم ٹاؤن میں 62 سالہ خاتون کے قتل کا معمہ حل ہو گیا، پولیس کے مطابق مقتولہ فرح کو ان کے لے پالک بیٹے فہد نے ہی گولی مار کر قتل کیا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم فہد نے تفتیش کے دوران اعتراف کیا ہے کہ وہ پسند کی شادی کرنا…

سبی، برساتی ریلے میں وین بہنے سے 5 افراد جاں بحق

سبی کے علاقے کٹ منڈی میں برساتی پانی کے ریلے میں وین بہہ گئی جس سے 4 خواتین اور 1 بچی سمیت  5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش کے باعث سیلابی صورت حال پیدا ہوگئی ہے، بارکھان میں بارش سے عيشانی باڈیانی ڈیم اوور فلو…

51 فیصد پاکستانی موبائل ایپز کے ذاتی ڈیٹا کے استعمال سے لا علم: گیلپ سروے

گیلپ پاکستان نے نیا سروے جاری کر دیا ہے جس کے مطابق 51 فیصد پاکستانیوں نے ذاتی معلومات ایپز کے ساتھ شیئر کرنے کے بعد اس کا استعمال کس طرح کیا جاتا ہے اس بارے میں لاعلمی ظاہر کی ہے جبکہ 35 فیصد نے بتایا ہے کہ وہ اس بارے میں آگاہ ہیں۔ذاتی…

کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں بس پکڑنے پر پولیس کیخلاف ٹرانسپورٹرز کا دھرنا

پولیس کی جانب سے بس پکڑنے پر کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں ٹرانسپورٹرز نے احتجاج کیا ہے۔نادرن بائی پاس اور حب ریور روڈ پر ٹرانسپورٹرز نے دھرنا دے دیا جس کے نتیجے میں دونوں شاہراہیں ٹریفک کے لیے بند ہو گئیں۔حب ریور روڈ پر ٹرانسپورٹروں کی…

کھانا نہ دینے پر بیوی کو قتل کرنیوالا شخص لاش کے پاس سوگیا

پڑوسی ملک بھارت میں ایک شخص نے کھانا نہ دینے پر بیوی کا قتل کردیا اور پھر لاش کے پاس سو گیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دہلی میں ایک شادی شدہ جوڑے نے ایک ساتھ شراب پی، اُس کے بعد شوہر نے بیوی سے کھانا مانگا لیکن بیوی نے نشے کی حالت…

شاداب خان کونسا دن کبھی نہیں بھول سکتے؟

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے بتادیا کہ وہ کونسا دن کبھی نہیں بھول سکتے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شاداب خان نے کہا کہ 18 جون 2017 کے دن کو کبھی نہیں بھول سکتا۔خیال رہے کہ 18 جون 2017 کے دن پاکستان نے بھارت…

کراچی: رہا کیے گئے 20 بھارتی ماہی گیر لاہور روانہ

کراچی میں 5 سال سے قید 20 بھارتی ماہی گیروں کو حکومتِ پاکستان نے جذبۂ خیر سگالی کے تحت آج صبح ملیر جیل سے رہا کر کے لاہور روانہ کر دیا ہے، جنہیں پیر کی دوپہر واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔کراچی میں نیشنل ہائی وے پر…

کراچی کا ریسٹورنٹ جہاں سے ملازمین کو کبھی نکالا نہیں گیا؟

کراچی میں مقیم ایک ڈاکٹر نے عالمی وبا کورونا کے پھیلاؤ کے دوران بے روزگار افراد کو روزگار کی فراہمی کے لیے ایک ریسٹورنٹ کھولنے کا فیصلہ کیا۔ڈاکٹر سید دانیال جیلانی نے جیو ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پیشے کے اعتبار سے ایک ڈاکٹر…

عمران صاحب عوام آپ کا جھوٹا اور منافق چہرہ پہچانتی ہے، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات اور ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران صاحب عوام آپ کا جھوٹا اور منافق چہرہ پہچانتی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ سازشی بیانیہ دفن ہونے کے بعد 25 مئی…

پاکستان: مزید 152 کورونا وائرس کے کیسز سامنے آگئے

پاکستان میں کورونا وائر س کے کیسز پھر بڑھنے لگے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 1 اعشاریہ 30 فی صد ریکارڈ کی گئی۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں50 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے، جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس…

ملک کو بحران سے نکالنے کی کوشش کررہے ہیں، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن کا کہنا ہے کہ نیک نیتی کے ساتھ ملک کو بحران سے نکالنے کی کوشش کررہے ہیں۔ فیروزپور روڈ انڈسٹریل ایسوسی ایشن کے وفد نے بلیغ الرحمٰن سے ملاقات کی، وفد نے گورنر پنجاب کو سڑکوں کی زبوں حالی اور بجلی کی ٹرپنگ کے مسائل…

امریکی سازش کو عملی جامہ پہنانے کا عمل تیز ہو گیا: شیریں مزاری

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی سینئر مرکزی نائب صدر شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ امریکی سازش کو عملی جامہ پہنانے کا عمل تیز تر ہوتا جا رہا ہے۔جاری کیے گئے بیان میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی سینئر مرکزی نائب صدر شیریں مزاری…