جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

میں نے کبھی نہیں سوچا کہ نومبر میں آرمی چیف کس کو بنانا ہے، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ خرم دستگیر نے کہا کہ عمران خان اپنا آرمی چیف رکھوانا چاہتا تھا، جبکہ میں نے کبھی نہیں سوچا کہ نومبر میں آرمی چیف کس کو بنانا ہے۔اسلام آباد میں سیمینار سے…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1850 روپے کی کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1850 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد سونے کا فی تولہ بھاؤ ایک لاکھ 45 ہزار 300 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1586 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 24…

عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم رُکنے پر بشریٰ کا ردّعمل

رُکنِ قومی اسمبلی و ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم روکنے کے فیصلے پر اُن کی پہلی اہلیہ بشریٰ اقبال کا ردّعمل سامنے آگیا۔بشریٰ اقبال نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’سندھ ہائی کورٹ نے عامر لیاقت کی قبر کشائی (پوسٹ مارٹم) کا حکم معطل…

پنجاب:17جولائی کے ضمنی انتخابات کیلئے PPP کا ن لیگ کی حمایت کا اعلان

پنجاب کے 20 صوبائی حلقوں میں 17جولائی کو ہونے والے ضمنی انتخابات کیلئے پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان کردیا، پیپلز پارٹی کے امیدوار کاغذاتِ نامزدگی واپس لے لیں گے، ن لیگ نے ضمنی انتخابات کے لئےحمایت پر آصف زرداری اور بلاول…

تیندوا کار کے بونٹ میں کیسے پھنسا؟

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک تیندوے کو گاڑی کے بونٹ میں پھنسا دیکھا جا سکتا ہے ۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ زخمی تیندوا گاڑی کے ٹوٹے ہوئے حصے سے خود کو چھڑانے کی کوشش کررہا ہے جیسے ہی ڈرائیور گاڑی کو ریورس کرتا ہے…

ہرنائی: سیلابی ریلے میں بہہ جانیوالی بچی اور 1 شخص کی لاشیں مل گئیں

بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے علاقے اسپین تنگی میں سیلابی ریلے میں بہہ جانے والی بچی اور ایک شخص کی لاشیں مل گئیں۔مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت بچی کی لاش کو تلاش کیا ہے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق گزشتہ روز ہرنائی اور اسپین تنگی سڑئی ریلے…

پولیس سرجن کا رویہ عامر لیاقت کے ورثاء سے اچھا نہیں، وکیل

عامر لیاقت کی فیملی کے وکیل ضیاء اعوان ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ پولیس سرجن کا رویہ ورثاء کے ساتھ اچھا نہیں رہا۔وکیل ضیاء اعوان ایڈووکیٹ نے عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں لگتا ہے عامر لیاقت کی موت ڈپریشن سے ہوئی ہے،…

پی ٹی آئی اب بھی سڑکوں پر ملک کو جلانے کیلئے تیار ہے، شیری رحمٰن

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اب بھی سڑکوں پر ملک کو جلانے کے لیے تیار ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران  شیری رحمٰن نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یہ آئی ایم ایف کا بجٹ…

آئی سی سی کی نئی رینکنگ، بابر اور امام سر فہرست

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ اور ون ڈے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ون ڈے رینکنگ میں پہلے جبکہ امام الحق دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔ آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر ایک درجے ترقی کے بعد نویں نمبر پر…