انٹر بینک میں عید کے بعد ڈالر 94 پیسے مہنگا ہوگیا
عیدالفطر کے بعد ڈالر انٹربینک سیشن میں 94 پیسے مہنگا ہوا، اوپن مارکیٹ میں بدستور 187 روپے ہے۔عید تعطیلات کے بعد انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ کے کاروباری سیشن میں ڈالر 94 پیسے مہنگا ہوا ہے، ڈالر انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر 186 روپے 62 پیسے…
کراچی میں میٹرک کے امتحانات 17مئی سے شروع ہوں گے، ثانوی تعلیمی بورڈ کا اعلان
ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ اس حوالے سے میٹرک بورڈ کراچی کے آج جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق کراچی میں 17 مئی کو دسویں جماعت کا پہلا پرچہ ہوگا۔ترجمان میٹرک بورڈ نے کہا کہ…
جرمنی سے سیاحوں کو اسکردو لانے کیلئے بک خصوصی چارٹرڈ فلائٹ موخر
جرمنی سے سیاحوں کو پاکستان کے علاقے اسکردو لانے کیلئے بُک کی گئی خصوصی چارٹرڈ پرواز کمپنی نے اپنی انتظامی وجوہات کی بنا پر موخر کردی ہے۔ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے مطابق اس خصوصی پرواز نے جرمنی کے میونخ انٹرنیشنل ایئرپورٹ…
وزارت آئی ٹی نے ڈپٹی گورنر ایس بی پی کو خط لکھ دیا
وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) نے ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کو خط لکھ دیا، جس میں کہا گیا کہ ٹیلی کام آلات پر 100 کیش مارجن کی شرط ختم کی جائے۔خط کے متن میں کہا گیا کہ اسٹیٹ بینک کی کیش مارجن شرط ٹیلی کام…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | شام 6 بجے | علیم خان کا عمران خان کو مناظرے کا چیلنج | 6 مئی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=QJenR_RX0x8
بجٹ 10 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے، ذرائع
مالی سال 2022-23 کا بجٹ 10 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق اگلے سال کا بجٹ 10جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے نئے بجٹ کے لیے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کو آگاہ کر دیا ہے۔وزارت خزانہ کے…
عمران کا میانوالی میں جلسے سے خطاب
سابق وزیر اعظم عمران خان میانوالی میں جلسہ عام سے خطاب کررہے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جب تک زندہ ہوں میانوالی کو نہیں بھولوں گا،بیس مئی کے بعد اسلام آباد آنے کی کال دوں…
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 350 روپے بڑھ گئی
ملک میں عیدالفطر کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 350 روپے بڑھی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 32 ہزار 350 روپے ہے۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 300 روپے اضافے سے ایک…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 3 PM | پی ٹی آئی نہ محلت مانگ لی | 6 مئی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=Sj0cKeTKJzg
بریکنگ نیوز | مسلم لیگ ن کے ایم پی اے کے ولید کو قتل کر دیا گیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=ms6fw-_FaSQ
بریکنگ نیوز | وفاق حکومت دفاتر میں ایک چھٹی کا فیصلہ برقرار | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=KiBTW72ZVIg
'مجھے کچھ ہوا تو زمردار وو لاگ ہوں گے جن کے نام لکھ کر دیے ہیں' شہباز گل | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=PkX9xUD__fs
لائیو | پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی پریس کانفرنس ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=wLqPlvarJ44
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 4 PM | شیخ رشید کا بارہ دعوہ | 6 مئی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=oobnaWCJigE
قومی ویمنز کرکٹرز کا کیمپ، بائیو سیکور ببل کی پابندیاں ختم
سری لنکا کے خلاف ہوم سیریز کیلئے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ کل سے کراچی میں شروع ہوگا، کھلاڑی بائیو سیکیور ببل کی پابندیوں سے آزاد ہوں گی۔سری لنکا کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل پر مشتمل ہوم سیریز کے لیے قومی خواتین…
واٹس ایپ کا میسیج ’ری ایکشن‘ فیچر متعارف
سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک کی مرکزی کمپنی میٹا نے گزشتہ ماہ واٹس ایپ کے لیے ردِ عمل (ری ایکشن) ایموجی کا اعلان کیا تھا، اب کمپنی کے سربراہ مارک زکربرگ نے اس نئے فیچر کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے۔واٹس ایپ، آج کوئیک ری ایکشن فیچر متعارف…
گلگت میں کوہ پیما علی سدپارہ کے مجسمے کی نمائش
مرحوم کوہ پیما محمد علی سدپارہ کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے گلگت کے علاقے سونی کوٹ میں ایم پی چوک پر ان کا ایک مجسمہ نصب کردیا گیا ہے۔محمد علی سدپارہ کے بیٹے ساجد علی سدپارہ نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر سونی کوٹ کےایم پی چوک کی…
ٹوئٹر اسپیس کا استمال پی ٹی آئی کے لیے کتنا اچھا ہے؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=rleKfsV_h6Q
اسرائیل: ایلعاد میں حملے میں تین افراد ہلاک، عدالتی فیصلے کے بعد فلسطینیوں کو نکالنے کی راہ ہموار
اسرائیل کے وسطی شہر ایلعاد میں حملے میں تین افراد ہلاک، عدالتی فیصلے کے بعد فلسطینیوں کو نکالنے کی راہ ہموار14 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPAاسرائیل کے وسطی شہر ایلعاد میں پولیس کے مطابق ایک ممکنہ دہشتگرد حملے کے باعث تین افراد ہلاک ہوئے ہیں،…