جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کرکٹر آصف آفریدی کی بیٹی کی صحتیابی کیلئے دعاؤں کی اپیل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کے کھلاڑی آصف آفریدی نے اپنی بیٹی کی صحت یابی کے لیے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں آصف آفریدی نے کہا ہے کہ سب میری بیٹی کی صحت کے لیے دعا…

باروچی خانے سے چکنائی اور دھواں جذب کرنے والا آلہ آگیا

کھانا پکاتے وقت باورچی خانوں کی دیواروں اور برتنوں پر تیل، دھواں اور چکنائی کے نشان جمع ہوجاتے ہیں جو صاف کرنے سے بھی نہیں جاتے لیکن اب یہ مسئلہ ایک آلے سے حل کیا جاسکتا ہے۔رپورٹس کے مطابق، باورچی خانے سے چکنائی اور دھواں جذب کرنے والے…

وزیر اعظم آج پری بجٹ بزنس کانفرنس سے خطاب کریں گے

وزیر اعظم شہباز شریف آج پری بجٹ بزنس کانفرنس سے خطاب کریں گے اور کاروباری برادری سے بجٹ پر مشاورت اور تجاویز لیں گے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف…

نئےچیئرمین نیب کیلئے چیف جسٹس پاکستان سے مشاورت کی درخواست مسترد

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللّٰہ نے نیب چیئرمین کی تعیناتی کیلئے چیف جسٹس پاکستان سے مشاورت کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی۔وکیل درخواست گزار نے سماعت کے دوران عدالت میں بتایا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد نہیں…

ریحام خان نے موجودہ اور پی ٹی آئی حکومت میں فرق بتادیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے موجودہ اور پی ٹی آئی حکومت میں فرق بتادیا۔سماجی رابطے کی سائٹ پر جاری اپنے بیان میں ریحام خان نے کہا ہے کہ حکومت مشکل معاشی حالات سے نکلنے کی کوشش کر رہی…

اکتوبر 2023 میں الیکشن ہوجائیں گے، شاہد خاقان

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اکتوبر 2023 میں الیکشن ہوجائیں گے۔شاہد خاقان عباسی نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہم نیب کے معاملات میں پیش ہوئے ہیں۔ایک سوال کے جواب میں…

پیزا ڈیلیوری میں تاخیر پر پولیس کو شکایت

برطانوی شخص نے پولیس کو فون کرکے شکایت کی کہ وہ اپنے پیزا کی ڈیلیوری کے لیے 30 منٹ سے انتظار کر رہا ہے۔ہم سب اپنے کھانے کے وقت پر پہنچنے کا انتظار کرتے ہیں، جب ایسا نہیں ہوتا تو ہم ریسٹورنٹ کو کال کرتے ہیں تاہم، ایک شخص نے اپنے کھانے کے…

ٹی 20 لیگز کا شیڈول، کرکٹ بورڈز اور منتظمین پریشان

ٹی ٹوئنٹی لیگز کے شیڈول نے کرکٹ بورڈز اور منتظمین کو پریشان کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کے شیڈول کو حتمی شکل دینے میں مشکلات کا سامنا ہے، بگ بیش کی ایسی ونڈو کی کوشش ہے کہ دوسری لیگز سے تصادم نہ ہو۔جنوری میں…

دعا منگی کیس کا فرار ملزم زوہیب قریشی گرفتار

دعا منگی کیس کے فرار ملزم زوہیب قریشی کو  کشمور سے پولیس مقابلے کے بعد گرفتار کرلیا گیا۔زوہیب قریشی کی گرفتاری سے متعلق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم بلوچستان سے گاڑی چوری کرکے فرار ہوا تھا۔پولیس ناکہ بندی کرکے مین ہائی وے پر کھڑی تھی کہ…

سعودی عرب کا تیل کے کنویں پر ہوٹل اور صحرا میں شہر بسانے کا خواب کب پورا ہوگا؟

سعودی عرب اور سیاحت: تیل کے کنویں پر ہوٹل اور صحرا میں شہر بسانے کا خواب کب پورا ہوگا؟سسیلیا بریابی بی سی منڈو25 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنسعودی ولی عہد محمد بن سلمان ملک کی معیشت میں تیل پر انحصار کم کرنا چاہتے ہیںکیا آپ…

بائیڈن نے سولر پینل کی درآمد پر ٹیرف میں دو سال کی چھوٹ دیدی

امریکی صدر جو بائیڈن نے ہنگامی اقدامات کرتے ہوئے جنوب مشرقی ایشیائی ملکوں سے سولر پینل کی درآمد پر ٹیرف میں دو سال کی چھوٹ دے دی ہے۔ گرمی کی شدت میں اضافے سے سپر پاور امریکا میں بھی بجلی بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔کیلی فورنیا، ٹیکساس،…

وزیراعظم شہباز شریف کا عربی زبان میں آفیشل ٹوئٹر ہینڈل لانچ

حکومت پاکستان نے وزیر اعظم شہباز شریف کا عربی زبان میں آفیشل ٹوئٹر ہینڈل لانچ کردیا ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف کے فوکل پرسن ابوبکر عمر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس بات کی تصدیق کی ہے کہ عرب ممالک کے ساتھ تعلقات اور روابط کو مضبوط…

کراچی، بجلی کی لوڈشیڈنگ کیخلاف شہریوں کا احتجاج

کراچی میں بجلی کی طویل بندش کے خلاف لانڈھی فیوچر کالونی اور ناظم آباد نمبر 2 کے علاقہ مکینوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔شدید گرمی میں کراچی کے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 19 گھنٹوں تک پہنچ گیا ہے۔رات کے اوقات میں بھی کئی کئی گھنٹے…

آج سے بجلی کی لوڈشیڈنگ ساڑھے تین گھنٹے ہوگی، شاہد خاقان

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ آج سے ملک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ ساڑھے 3 گھنٹے تک محدود کردی جائے گی۔اسلام آباد میں وفاقی وزراء مریم اورنگزیب اور خرم دستگیر کے ہمراہ میڈیا کو بریفنگ دیتے…