دُعا زہرہ کیس: ظہیر احمد کی والدہ پہلی بار منظرِ عام پر آگئیں
کراچی سے لاہور جا کر اپنی پسند کی شادی کرنے والی دُعا زہرہ کے شوہر ظہیر احمد کی والدہ نے پہلی بار منظرِ عام پر آکر اپنا بیان ریکارڈ کروادیا۔ظہیر احمد کی والدہ نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’دُعا زہرہ کو اغوا کرنے کی خبریں جھوٹی…
برلن، بےقابو کار ہجوم میں گھس گئی، 1 ہلاک، 30 زخمی
جرمنی کے دارالحکومت برلن میں کار سوار نے ہجوم پر گاڑی چڑھا دی جس سے ایک شخص ہلاک جبکہ 30 زخمی ہوگئے۔خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے فائر سروس کے ترجمان نے بتایا کہ واقعے میں 30 افراد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ ایک کار بےقابو ہو کر…
جب پہلی بار محمد رضوان ویرات کوہلی سے ملے
قومی کرکٹ ٹیم نے 2021ء کے T20 ورلڈ کپ کے دوران بھارتی ٹیم کے خلاف تاریخی فتح حاصل کی تھی، اس میچ میں محمد رضوان نے ناقابل شکست 79 رنز بنا کر قومی ٹیم کو 10 وکٹوں سے فتح دلائی تھی۔بھارت سے فتح حاصل کرنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر…
حکومت نے بجٹ تجاویز کو حتمی شکل دیدی
حکومت نے بجٹ تجاویز کو حتمی شکل دے دی، اگلے سال کے لیے بجٹ کا حجم 9 ہزار 500 ارب کے قریب ہو گا اور شرح نمو 5 فیصد رکھی جائے گی جو رواں سال 6 فیصد رہی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم سے مشاورت کا سلسلہ اگلے دو دن جاری رہے گا، قابل ٹیکس آمدن…
کراچی میں جرائم کے بلند گراف کی وجہ IG سندھ نے بتادی
انسپکٹر جنرل پولیس سندھ غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ ورلڈ کرائم انڈیکس پر 13 ویں نمبر پر موجود کراچی پولیس کی کوششوں سے 129 ویں نمبر پر آگیا ہے اور اب مقدمات کے اندراج کی مہم کی وجہ سے کراچی میں جرائم کا گراف بلند دکھائی دے رہا ہے۔ ایک…
سینیٹ کمیٹی کا اجلاس، PTI ارکان کا چیئرمین کمیٹی سے تلخ جملوں کا تبادلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کی اہلیہ کے سرکاری خرچ پر بیرون ملک تعلیم کے معاملے پر سینیٹ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں پی ٹی آئی ارکان اور چیئرمین کمیٹی افنان اللّٰہ کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ اجلاس کے دوران…
اسرائیل، ڈپٹی میئر کی بیٹی کار بم دھماکے میں ہلاک
اسرائیلی شہر شِفارَم کے عربی ڈپٹی میئر کی 28 سالہ بیٹی کار بم دھماکے میں ہلاک ہوگئی۔گزشتہ رات بم دھماکے کے بعد ریسکیو حکام جائے وقوعہ پہنچے تو گاڑی سے آگ کے شعلے بلند ہو رہے تھے۔دھماکے میں ہلاک ہونے والی ظہرہ حنیف خواتین کے حقوق اور عرب…
پہلا ون ڈے: ویسٹ انڈیز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف پہلے ون ڈے میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔قومی ٹیم میں کپتان بابر اعظم، نائب کپتان شاداب خان، فخر زمان، امام الحق، محمد رضوان، محمد حارث، خوشدل شاہ، محمد نواز، حارث رؤف، شاہین شاہ آفریدی اور حسن علی…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | شام 4 بجے زہرہ کیس، عدالت کا بارہ فیصلا۔ 8 جون 2022
https://www.youtube.com/watch?v=g4RuT92Gw6g
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 3 PM | فیصل سبزواری کا مشوارہ | 8 جون 2022
https://www.youtube.com/watch?v=de9z1LXHSS4
? لائیو | سندھ ہائی کورٹ نے دعا زہرہ کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=v6KJt6q2EaU
حکم کے پاس کون سی آپشن ہیں جن پر کام کرنے جا رہے ہیں؟ شاہد خاقان نہ بتا دیا
https://www.youtube.com/watch?v=xtFy_eH-iBw
بریکنگ نیوز | PakVsWI: ویسٹ انڈیز کا ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=SeYyYdtsK1I
Mojuda Hukumat Nay Konsi Riwayat Tori? | وسعت اللہ خان نہ ایہم مشورہ دیدیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=8Q0TfGqvvlI
بریکنگ نیوز | نیشنل ہائی وے پر کار منشیت برامد کہتے ہیں | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Qje8QLbqyyo
خورشید شاہ نہ پی ٹی آئی آرکاں کو دعوت دن دی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=EUL2Tej6-Fk
ایران، ٹرین حادثے میں 17 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
ایران میں ٹرین کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 17 مسافر ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ایرانی میڈیا کے مطابق حادثے کا شکار ٹرین ایران کے شہر مشہد سے یزد جا رہی تھی کہ اس کی 5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، حادثے کا شکار ہونے والی ٹرین میں 348…
2 ماہ میں شہباز شریف کی مصنوعی شہرت بے نقاب ہوئی، اسد عمر
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ اشتہاری مہم کے ذریعے قائم شہباز شریف کی مصنوعی شہرت بے نقاب ہوئی ہے۔اسد عمر نے موجودہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا ہے۔اسد عمر کا اپنے ٹوئٹ…
بھارت، نوجوان نے موبائل پر گیمز کھیلنے سے منع کرنے پر ماں کا قتل کر ڈالا
بھارتی شہر لکھنؤ سے تعلق رکھنے والے 16 سالہ لڑکے نے موبائل پر گیمز کھیلنے سے منع کرنے پر ماں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔بھارتی میڈیا ویب سائٹ ’انڈیا ٹوڈے‘ کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ اتوار کو اس وقت پیش آیا جب پب جی موبائل گیم کے عادی 16 سالہ…
دعا زہرہ کیس میں ہمیں جج کے فیصلے کا انتظار ہے، شہلا رضا
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا کا کہنا ہے کہ دعا زہرہ کیس میں ہمیں جج کے فیصلے کا انتظار ہے۔سندھ ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہلا رضا نے کہا کہ بچی کی تاریخ پیدائش کا اسپتال کا سرٹیفکیٹ موجود ہے۔انہوں نے کہا کہ ٹیسٹ…