جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جامعہ کراچی دھماکا، خودکش بمبار خاتون کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی

جامعہ کراچی میں خودکش دھماکا کرنے والی خودکش بمبار خاتون کی دھماکے سے قبل کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی ہے۔اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خودکش بمبار خاتون آخری مرتبہ شاہراہ فیصل پر واقع ہوٹل میں اپنے شوہر ، بچوں سے ملنے گئی ہے۔ویڈیومیں…

ممکن ہے نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے قبل ہی انتخابات کروا دیئے جائیں، خواجہ آصف

وفاقی وزیر برائے دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ممکن ہے نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے قبل ہی نومبر میں انتخابات کروا دیئے جائیں، یہ بھی ہو سکتا ہے نومبر سے پہلے نگران حکومت چلی جائے اور نئی حکومت آ جائے۔خواجہ آصف نے برطانوی نشریاتی ادارے کو…

کسی سے ملاقات نہیں ہوگی، بات نہیں ہوگی، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ کسی سے ملاقات نہیں ہوگی کسی سے بات نہیں ہوگی۔شیخ رشید احمد  نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ عمران خان نے کہا ہے کہ کسی نے بات کرنی ہے تو پہلے الیکشن کا اعلان کریں۔سابق وزیر کا کہنا تھا کہ الیکشن…

الیکشن کرانے کا فیصلہ اتحادی حکومت مل کر کریگی، رانا ثناء

مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ الیکشن کرانے کا فیصلہ ن لیگ اکیلے نہیں بلکہ اتحادی حکومت مل کر کرے گی۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اب الیکشن چاہے صبح ہوں یا 14 ماہ…

فوج میں تقرریوں پر بیان خواجہ آصف کی ذاتی اختراع ہے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ فوج میں تقرریوں سے متعلق بیان خواجہ آصف کی ذاتی اختراع ہے۔فواد چوہدری نے خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے فوج کے اندرونی…

مسجد نبویؐ کے واقعے پر درج مقدمے PTI نے چیلنج کردیئے

پی ٹی آئی رہنما اور سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے مسجد نبویؐ کے واقعے پر درج مقدمے اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیئے۔قاسم سوری کا درخواست میں موقف ہے کہ پولیس اور ایف آئی اے کو ہراساں کرنے اور گرفتاری سے روکا جائے۔درخواست…

اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ سے روکا تو سپریم کورٹ جاؤں گا، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ سے روکا گیا تو سپریم کورٹ جاؤں گا، ان کو حق دلوا کر رہوں گا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری سلسلہ وار بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ ایک کروڑ اوورسیز پاکستانیوں کے پیسوں سے…

سی ایف سی کی اجازت کے بغیر فنڈنگ کے ذمہ دار نہیں،وکیل پی ٹی آئی

الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کے وکیل انور منصور نے دلائل دیتے ہوئے کہا ہے کہ 2010ء میں پی ٹی آئی امریکا میں رجسٹرڈ ہوئی، ڈونیشن پالیسی اور چیئرمین پی ٹی آئی کا خط اسکروٹنی کمیٹی دستاویزات میں لگا ہے جس میں لکھا ہے کہ سینٹرل فنانس کمیٹی…

پرویز الہٰی آئینی ذمہ داریوں سے کیسے انکار کرسکتے ہیں، اشتر اوصاف

اٹارنی جنرل اشتر اوصاف علی کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی اپنی آئینی ذمہ داریوں اور حلف سے کیسے انکار کرسکتے ہیں۔ایک بیان میں اشتر اوصاف نے کہا کہ قائم مقام گورنر کی ذمہ داری سنبھالنا اسپیکر کی آئینی ذمہ داری…

سوشل میڈیا رولز درست کریں، ہر چیز کلیئر ہونی چاہیے، عدالت

اسلام آباد ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا رولز درست کریں، رولز میں ہر چیز کلیئر ہونی چاہیے، آپ کسی کو اوپن نہیں چھوڑ سکتے جس کا کل غلط استعمال ہوجائے۔سابق حکومت کے سوشل میڈیا رولز کے خلاف درخواست پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس…

پرویز الہٰی سے چیئرمین ہانگ کانگ چیمبر آف کامرس کی ملاقات

پنجاب اسمبلی کے اسپیکرچوہدری پرویز الہٰی سےچیئرمین ہانگ کانگ چیمبر آف کامرس چوہدری گلزار نے ملاقات کی، جس میں مونس الہٰی بھی موجود تھے۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور پاکستان کی معاشی صورتحال میں بہتری سےمتعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔…

پی ٹی آئی منحرف ارکان قومی اسمبلی کیس میں فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی منحرف ارکان قومی اسمبلی کیس میں فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔پی ٹی آئی منحرف ارکان قومی اسمبلی کیس کی سماعت الیکشن کمیشن میں ہوئی اور دلائل مکمل ہوجانے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا گیا۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کیس میں محفوظ…