جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

خیبر پختونخوا: اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات میں 31 اگست تک توسیع

خیبر پختونخوا کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات میں 31 اگست تک توسیع کردی گئی۔ فیصلہ صوبے میں حالیہ دنوں گرمی کی لہر میں اضافے کے پیش نظر کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ محمود خان کی ہدایت پر محکمہ تعلیم نے اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ سرکاری اعلامیہ…

شہباز گل نے دوران تفتیش مزید ناموں کا انکشاف کردیا، پولیس ذرائع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل نے فوج سے متعلق بیان کے حوالے سے تفتیش میں مزید ناموں کا انکشاف کر دیا۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ نجی ٹی وی چینل اور شہباز گل کے بیان سے…

عطا تارڑ صاحب پریس کانفرس کرنے کا کوئی فائدہ نہیں، وزیر داخلہ پنجاب

وزیر داخلہ پنجاب کرنل ریٹائرڈ ہاشم ڈوگر نے وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطاء اللّٰہ تارڑ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پریشان نہ ہوں میں آپ کو انگلی لگانا بھی نہیں چاہتا۔عطاء تارڑ کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے وزیر داخلہ…

سلیم بیگ کی ایک سال کیلئے دوبارہ چیئرمین پیمرا تعیناتی کی منظوری

وفاقی کابینہ نے سلیم بیگ کی ایک سال کیلئے دوبارہ چیئرمین پیمرا تعیناتی کی منظوری دے دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے چیئرمین پیمرا کی تعیناتی کی منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعے دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پیمرا کی تعیناتی کیلئے…

یورپی یونین کی نئی سفیر کی وزیر اعظم سے ملاقات

وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے یورپی یونین کی پاکستان میں نئی تعینات ہونے والی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا نے آج ملاقات کی۔ملاقات کے دوران وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان یورپی یونین کے ساتھ اپنے تاریخی، قریبی اور تعاون…

امریکا: وسط مدتی انتخابات سے قبل غلط معلومات کی روک تھام، ٹوئٹر کے فیچرز دوبارہ متعارف

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے امریکا میں وسط مدتی انتخابات سے قبل غلط معلومات کی روک تھام کے لیے فیچرز دوبارہ متعارف کروا دیے۔کمپنی نے اپنے بلاگ میں کہا ہے کہ غلط معلومات والی پوسٹس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے…

کراچی کے شہریوں کو اگست، ستمبر کے بل کتنے بھاری پڑیں گے؟

کراچی کے شہریوں پر بجلی بم گرادیا گیا ہے، شہر قائد کراچی کے باسیوں پر اگست اور ستمبر کے بجلی بل بھاری پڑیں گے۔300 یونٹ کے استعمال پر اگست کے بل میں ایک ہزار اور ستمبر کے بل میں 2400 روپے اضافہ ہوگا۔نیپرا کا کہنا ہے کہ بجلی جون کی فیول…

 سیرتِ سیدنا حسینؓ ہر دور کے انسانوں کیلئے مشعلِ راہ ہے، لیاقت بلوچ

لاہور: نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ سیرتِ سیدنا حسینؓ ہر دور کے انسانوں کیلئے مشعلِ راہ ہے،آج کے پرفتن دور میں مِلتِ اسلامیہ کا بچا ئواللہ کے دین سے…

فواد چوہدری نے لاہور کے ہاکی گراؤنڈ میں ٹرف اکھاڑنے کی منطق پیش کردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے لاہور کے ہاکی گراؤنڈ میں ٹرف اکھاڑنے کی منطق پیش کردی، ان کا کہنا ہے کہ گراؤنڈ میں نیا ٹرف لگنا ہی ہے، تحریک انصاف جلسے کے تمام اخراجات برداشت کرے گی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس…

امریکی سیکرٹری دفاع نے 5 جنرلز کی تنزلی کردی

امریکا کے سیکرٹری دفاع لائڈ آسٹن نے مختلف سفارتخانوں میں تعینات 5 فوجی جنرلز کی تنزلی کردی۔امریکا کے بریکنگ ڈیفنس نامی جریدے کی رپورٹ کے مطابق اس نے ایک میمو حاصل کیا ہے جس پر سیکرٹری دفاع نے 8 اگست کو دستخط کیے تھے۔میمو کے مطابق…

پاکستانی ہیرو عبدالغفور سے ملنا اعزاز کی بات ہے, شیخ حمدان بن محمد

دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد نے پاکستانی شہری عبدالغفور سے ملاقات کی، انہوں نے کہا کہ پاکستانی ہیرو عبدالغفور سے ملنا اعزاز کی بات ہے۔شیخ حمدان بن محمد نے پاکستانی نژاد شہری کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر تصویر سوشل میڈیا پر شیئر…

25 مئی کا مارچ روکنے والے پولیس افسران کے خلاف ایکشن

25 مئی واقعے میں ملوث پولیس افسران کے خلاف پنجاب حکومت کی جانب سے کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر کا کہنا ہے کہ 12 ایس ایچ اوز کو معطل کرکے انکوائری کا آغاز کردیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ لاجز میں چھپے…

روسی جارحیت سے نمٹنے کیلئے یوکرین کو مزید راکٹ لانچر سسٹم فراہم کریں گے، برطانیہ

برطانیہ، یوکرین کو روسی جارحیت سے نمٹنے کے لیے مزید ملٹیپل لانچ راکٹ ویپن سسٹم فراہم کرے گا۔برطانوی وزیر دفاع بین ویلس کا کہنا ہے کہ فوجی امداد سے یوکرینی فوج کو روسی جارحیت کا مقابلہ کرنے میں مدد ملے گی۔برطانیہ اور بین الاقوامی برادری…

فوج کے خلاف بغاوت پر اکسانے کی اتنی بڑی سازش اس سے پہلے نہیں ہوئی، عطاء تارڑ

وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ شہباز گل کا دوران تفتیش اعتراف کرنا ثبوت ہے کہ یہ سوچا سمجھا منصوبہ تھا، سازش کے تانے بانے بنی گالا سے ملتے ہیں، فوج کے خلاف بغاوت پر اکسانے کی اتنی بڑی سازش اس سے پہلے نہیں…