جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

دبئی میں انتقال کرنیوالا ملک مقصود ہی کیا مقصود چپڑاسی ہے ؟

دبئی میں 7 جون کو انتقال کر جانے والا ملک مقصود احمد نامی پاکستانی ہی کیا منی لاندرنگ کیس میں نامزد مقصود چپڑاسی ہے؟ دبئی پولیس کی جانب سے ملک مقصود احمد کے جاری کیے گئے ڈیتھ سرٹیفیکیٹ کے مطابق موت طبی ہے۔ذرائع کے مطابق یہ ڈیٹھ سرٹیفکیٹ…

عامر لیاقت حسین کے کیریئر پر ایک نظر

معروف سیاسی شخصیت اور ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین نے میڈیا اور سیاسی میدان میں بڑی کامیابیاں حاصل کیں جبکہ اِن کی نجی زندگی نشیب و فراز کا شکار رہی۔عامر لیاقت حسین 5 جولائی 1972ء کو پیدا ہوئے، اپنی تمام تعلیم انہوں نے کراچی سے مکمل کی،…

عامر لیاقت کے انتقال پر وزیراعظم سمیت دیگر سیاسی شخصیات کا اظہارِ تعزیت

ایم این اے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے انتقال پر وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر سیاسی شخصیات کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔وزیرِاعظم شہباز شریف نے عامر لیاقت حسین کے انتقال پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے اُن کے لیے دعائے مغفرت کی۔وزیر…

عامر لیاقت کی وصیّت سامنے آگئی

چھیپا ویلفیئر کے بانی رمضان چھیپا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ عامر لیاقت حسین  نے اپنے کفن دفن کی مجھے وصیّت کی تھی۔واضح رہے کہ ایم این اے عامر لیاقت حسین کراچی میں انتقال کر گئے ہیں، اسپتال منتقلی کے بعد ڈاکٹرز نے اُن کی موت کی تصدیق…

آئی ایم ایف کیساتھ کئی بجٹ اہداف پر ڈیڈ لاک برقرار

 انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ کئی بجٹ اہداف پر ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ذرائع کے مطابق 7255 ارب روپے کے ٹیکس ٹارگٹ سمیت بجٹ خسارے کے اہداف پر اتفاق نہیں ہوسکا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال قرض ادائیگیوں کیلئے 4200 ارب روپے…

250 سال پہلے ڈوبنے والے جہاز کا پرزہ برآمد

250 سال پہلے ڈوبنے والے برطانوی بحری جنگی جہاز کا پتوار (Rudder) دو ہفتے قبل آبنائے سولینٹ میں پایا گیا۔1744 کے دوران فرانس میں تیار کیے گئے جہاز کا نام ‘Invincible’ تھا۔3 مئی 1747 کو یہ جہاز ’’فِنس ٹیرے‘‘ کی جنگ میں برطانیہ نے فرانسیسی…

کراچی والوں کیلئے بجلی مہنگی کر دی گئی

کراچی کے صارفین کیلئے فی یونٹ بجلی 6 روپے 49 پیسے مہنگی کر دی گئی، نیپرا نے بجلی مہنگی ہونے سے متعلق فیصلہ جاری کردیا۔نیپرا کے فیصلے کے مطابق بجلی اکتوبر سے دسمبر 2021 کی ایڈجسٹمنٹ کے تحت مہنگی ہوئی، حتمی اطلاق وفاقی حکومت سے منظوری کے…

سوشل میڈیا پر عامر لیاقت کا آخری پیغام کیا تھا؟

ایم این اے عامر لیاقت حسین نے اپنے انتقال سے چار دن پہلے انسٹاگرام پر آخری پوسٹ شیئر کی تھی۔عامر لیاقت حسین نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی تھی جو کہ مختلف تصاویر کی مدد سے بنائی گئی تھی۔ویڈیو کے بیک گراؤنڈ…

عمران خان کے اپنے لوگ کہہ رہے ہیں یہ پاگل ہے، مریم نواز

مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ بڑا مسئلہ ہے، عمران خان نے 5 سے 12 گھنٹے لوڈشیڈنگ والا پاکستان شہباز شریف کے سپرد کیا۔مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب عمران خان کو حکومت ملی تو ملک…

وسیم اکرم، حسن علی کے حق میں بول پڑے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کے حق میں بول پڑے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر جاری اپنے ویڈیو بیان میں وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر حسن علی کو سپورٹ کریں اس کا پیچھا چھوڑ دیں۔انہوں نے کہا کہ حسن علی…

عامر لیاقت کے انتقال کی خبر سُن کر اہلخانہ نے ڈرائیور سے کیا کہا؟

ایم این اے عامر لیاقت حسین کے ڈرائیور جاوید نے کہا ہے کہ اُنہوں نے عامر لیاقت کے اہلخانہ کو انتقال کی اطلاع دی، اہلخانہ نے کہا گھر جاؤ اور پولیس کو بیان ریکارڈ کراؤ۔عامر لیاقت کے ڈرائیور جاوید نے جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 7 سال…

رات 8 بجے دکانیں بند کرنے کا کوئی حکم نامہ نہیں ملا، چیئرمین آل کراچی تاجر اتحاد

چیئرمین آل کراچی تاجر اتحاد عتیق میر کا کہنا ہے کہ رات 8 بجے دکانیں بند کرنے کا کوئی حکم نامہ نہیں ملا۔عتیق میر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حکومت نے 2 روز میں مشاورت کرنے کا کہا تھا۔انہوں نے کہا کہ ہم سے وفاقی یا صوبائی حکومت نے کوئی…

عامر لیاقت حسین انتقال کرگئے

ایم این اے عامر لیاقت حسین کراچی میں انتقال کر گئے، اسپتال منتقلی کے بعد ڈاکٹرز نے اُن کی موت کی تصدیق کی۔عامر لیاقت حسین کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ڈاکٹرز نے معائنے کے بعد انتقال کی تصدیق کی، جبکہ ان کے ڈرائیور…

محمد حسنین کو باؤلنگ کی اجازت مل گئی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ فاسٹ باؤلر محمد حسنین کو دوبارہ ہر قسم کی کرکٹ میں باؤلنگ کی اجازت مل گئی ہے۔ آئی سی سی کے قوانین کے مطابق باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ کے دوران ان کے بازو کا خم 15 ڈگری سے کم رپورٹ ہوا ہے۔محمد حسنین کو آئی سی…

پاکستانی ٹرک آرٹ والے جوتے انٹرنیٹ پر وائرل

دورۂ پاکستان پر آئے ایک شخص کو کراچی میں ٹرک آرٹ والے جوتے بہت پسند آئے اور اُنہوں نے یہ جوتے اپنے بیٹے کے لیے خرید لیے۔مسٹر نیکو رابن نامی ایک صارف نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹرک آرٹ والے جوتوں کی تصویر شیئر کی۔کراچی میں…

ملاقات کے وقت دُعا کے ہاتھ کانپ رہے تھے: والدہ دُعا زہرا

کراچی سے لاہور جا کر اپنی پسند کی شادی کرنے والی دُعا زہرا کی والدہ نے انکشاف کیا ہے کہ ملاقات کے وقت دُعا کے ہاتھ کانپ رہے تھے۔گزشتہ روز دُعا زہرا کے والدین نے سندھ ہائیکورٹ کے چیمبر میں اپنی بیٹی سے ملاقات کی جس کے بعد اُنہوں نے کئی…