جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پیٹرولیم و پاور سیکٹر کی سبسڈی میں 808 ارب روپے کی کمی

رواں مالی سال کے بجٹ میں پاور سیکٹر و پٹرولیم سیکٹر کی سبسڈی میں مجموعی طور پر 808 ارب روپے کی کمی کی گئی ہے۔بجٹ دستاویز کے مطابق رواں مالی سال پاور سیکٹر کی نظرثانی شدہ سبسڈی 1072 ارب روپے تھی جسے کم کرکے 570 ارب روپے کردیا گیا ہے۔آئی…

وفاقی حکومت کا ایک سے زائد پراپرٹی پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ

حکومت نے وفاقی بجٹ میں ایک سے زائد پراپرٹی پر سالانہ ٹیکس جبکہ پراپرٹی کی فروخت پر 15 فیصد تک ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بجٹ تقریر میں پراپرٹی قیمتوں میں اضافہ روکنے اور عوام تک جائیداد کی رسائی کے لیے…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے ساتھ ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک  لاکھ 40 ہزار 400 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 430 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 20…

حکومت نے عوام پر مہنگائی کا بوجھ ڈال دیا، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وفاقی حکومت کی جانب سے پیش کیے گئے بجٹ کو تنقید کا نشانہ بنایا۔رہنما پی ٹی آئی اسد عمر کا کہنا ہے کہ حکومت نے بجٹ کی شکل میں عوام پر مہنگائی کا بوجھ ڈال دیا۔ایک بیان میں اسد عمر نے کہا کہ کرپٹ…

عامر لیاقت کی نماز جنازہ کا وقت سابقہ اہلیہ نے بتا دیا

رکن قومی اسمبلی (ایم این اے) عامر لیاقت حسین کی نماز جنازہ کے وقت سے متعلق ان کی سابقہ اہلیہ بشریٰ اقبال نے بتا دیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں بشریٰ اقبال نے کہا کہ مرحوم عامر لیاقت کی نمازِ جنازہ آج عصر کے بعد 5:30 بجے ادا کی جاۓ گی۔عامر…

امریکی سفارتی مشن برائے فلسطین براہ راست واشنگٹن کو رپورٹ کرے گا

یروشلم میں تعینات امریکا کے سفارتی مشن برائے فلسطین کے مینڈیٹ میں اضافہ کردیا گیا ہے، اب اہم سفارتی اُمور پر مشن کا عملہ براہ راست واشنگٹن سے رابطہ کرے گا۔نئی ترامیم کے بعد یونٹ برائے فلسطینی اُمور کا نام اور انتظامی حیثیت تبدیل کرکے…

میکسیکو، مقامی فیسٹیول میں 285 کلو وزنی برگر تیار

میکسیکو میں منعقدہ فیسٹول میں باورچیوں کی ایک ٹیم نے 285 کلوگرام وزنی برگر تیار کرکے قومی سطح پر ریکارڈ بنا لیا۔میکسیکو میں دوسرا سالانہ بین الاقوامی برگر فیسٹیول ہوا جس میں باورچیوں نے مَنوں وزنی برگر صرف 10 منٹ میں تیار کرلیا۔اس موقع…

ہائر ایجوکیشن کمیشن کے لیے 65 ارب روپے مختص

مالی سال 2022-23 کے لیے وفاقی حکومت نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے لیے 65 ارب روپے مختص کئے ہیں۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کرتے ہوئے کہا کہ طالبعلموں کو ایک لاکھ لیپ ٹاپ آسان اقساط پر فراہم کئے جائیں گے، ہائر…

ٹارگٹڈ سبسڈیز 699 ارب روپے رکھی گئی ہیں، مفتاح اسماعیل

حکومت نے مالی سال 23-2022 کے بجٹ میں ٹارگٹڈ سبسڈیز 699 ارب روپے رکھی ہیں، تعلیم، ماہی گیری، چینی اور آٹے پر سبسڈی دی جائے گی۔اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت بجٹ اجلاس میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے مالی سال 23-2022 کا 9…

پی ٹی آئی کے 19 ارکان اسمبلی کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کے19 ارکان اسمبلی کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کی گرفتاری کے وارنٹ مجسٹریٹ کینٹ کچہری قاسم رسول نے 16 اپریل کو پنجاب…

عامر لیاقت کی تدفین کردی گئی، نماز جنازہ بیٹے نے پڑھائی

معروف ٹی وی میزبان، مقرر، رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی تدفین عبداللّٰہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں کردی گئی، نماز جنازہ ان کے صاحبزادے احمد عامر نے پڑھائی۔عامر لیاقت حسین  کی نماز جنازہ میں سیاسی، سماجی شخصیات سمیت شہریوں نے بڑی…

وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر کے دوران ایوان میں کوئی شور شرابہ اور ہنگامہ نہیں ہوا

ملکی تاریخ میں طویل عرصے بعد وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر کے دوران ایوان میں کوئی شور شرابہ اور ہنگامہ نہیں ہوا.وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بغیر ہیڈ فون لگائے بجٹ تقریر مکمل کی۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سمیت ایوان میں بیٹھے…