یوم آزادی، ارشد ندیم نے اپنے گولڈ میڈلز پاکستانی قوم کے نام کردیے
پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ میں اپنے 2 گولڈ میڈلز پاکستانی قوم کے نام کرتا ہوں۔ یوم آزادی پر اپنے پیغام میں ارشد ندیم نے کہا کہ پاکستانی عوام ان گولڈ میڈلز کے ساتھ آزادی کی خوشیاں منائیں۔انہوں نے کہا کہ اللّٰہ نے آپ تمام…
کھلاڑی کو وزیراعظم بنانے کے لئے ملک حاصل نہیں کیا گیا، سعد رضوی
تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی نے کہا ہے کہ تحریک لبیک نے ماضی میں بھی فیض آباد پر ختمِ نبوت کے لیے جدوجہد کی تھی، ہم اپنا حق لینا بھی جانتے ہیں اور اپنی بات منوانا بھی جانتے ہیں۔اسلام آباد اور راولپنڈی کے سنگم فیض آباد پر جلسہ…
سوات میں عسکریت پسندوں سے متعلق زیر گردش ویڈیوز سے باخبر ہیں، خیبرپختونخوا پولیس
خیبرپختونخوا پولیس کا کہنا ہے کہ سوات میں عسکریت پسندوں کی موجودگی سے متعلق سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیوز سے باخبر ہیں۔سوات کی صورتحال پر خیبرپختونخوا پولیس نے کہا ہے کہ لوگوں کے اس خدشے سے واقف ہیں کہ سوات 2008-09 کے دور میں واپس آسکتا…
عمران خان کا شہباز گِل کے بیان سے اظہارِ لاتعلقی
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بھی شہباز گِل کے بغاوت پر مبنی بیان سے لاتعلقی اختیار کرلی۔عمران خان نے لاہور میں صحافیوں اور شوبز شخصیات سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ایک ٹی وی چینل پر شہباز گِل کی گفتگو میں ایک جملہ قابلِ اعتراض تھا،…
سیاست دانوں کی کردار کشی کا سلسلہ پرانا ہے، آصف زرداری
سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سیاست دانوں کی کردار کشی کا سلسلہ بہت پرانا ہے۔آصف زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان سیاست دانوں نے بنایا اور سیاست دان ہی اس کی تعمیر کرتے رہے۔ سابق صدر نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ ملک کو مشکلات سے…
"مائی اس قوم کو کبھی کسی کی غلامی نہیں کرنی دو گا" | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=LVl98QUgU2I
بلوچستان: قلعہ عبداللہ میں سیلابی ریلے میں ٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=as8WkXaclNs
شہ سرخیاں | 7 PM | 'عارف علوی کا بیٹا سوشل میڈیا پر منفی محم چلا رہا ہے' | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=_7bSLIpTcKw
امریکا سے دوستی چاہتے ہیں، غلامی نہیں: عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے لاہور میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ امریکا کے خلاف نہیں مگر امریکا کی غلامی قبول نہیں ہے۔ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غلامی کئی قسم کی ہوتی ہے جس…
رانا ثناء اللّٰہ تم جیل جانے والے ہو، تمہیں پھانسی کی سزا ہوگی، پرویز الہٰی
وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ 25 مئی کو زیادتی کرنے والوں سے بدلہ لینے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا، مجھے پتا ہے قانون کے تحت ان کے ساتھ کیسا سلوک کرنا ہے، رانا ثناء اللّٰہ تمہارے خلاف کیس لا رہے ہیں، تم جیل جانے والے ہو،…
نوٹس دیکھ کر فیصلہ کروں گا کمیٹی کے سامنے پیش ہوناچاہیے یا نہیں، عطا تارڑ
وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ مجھے ابھی تک کوئی قانونی نوٹس جاری نہیں ہوا، نوٹس دیکھ کر فیصلہ کروں گا کمیٹی کے سامنے پیش ہونا چاہیے یا نہیں۔ 48 گھنٹوں میں ایک نوٹس بھی نہیں بھیجا گیا۔جیو نیوز کے…
سوات میں کالعدم تنظیم کے مسلح ارکان کی مبینہ موجودگی کی خبریں گمراہ کن ہیں، آئی ایس پی آر
پاک فوج نے سوات میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی موجودگی کی خبروں کو غلط فہمی قرار دیا ہے۔آئی ایس پی آر نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ چند روز میں کالعدم ٹی ٹی پی کے مسلح افراد کی سوات میں مبینہ موجودگی کی غلط فہمی…
مصر کی کابینہ میں ردوبدل، 13 نئے وزرا حلف اٹھائیں گے
مصر کی کابینہ میں ردوبدل کیا گیا ہے، 13 نئے وزرا حلف اٹھائیں گے، عرب میڈیا کے مطابق مصری پارلیمنٹ کے ہنگامی اجلاس کے دوران کابینہ میں ردوبدل کی منظوری دی گئی۔مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے انتظامی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے ردوبدل کا اعلان…
ایشیا کپ، ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے بنگلادیش کی قیادت شکیب الحسن کے سپرد
بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے ایشیا کپ اور ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کی قیادت شکیب الحسن کے سپرد کردی ہے۔بی سی بی نے 27 اگست سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں شروع ہونے والے ایشیا کپ کے لیے 17 رکنی ٹیم کا اعلان بھی کیا ہے۔ایشیا کپ میں…
وسیع زاویہ | قیام پاکستان کہو اب تک کیا کھویا کیا پایا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=XUT5rH4IYLk
خبر سے خبر | کیا عمران خان نہلو سے بچتے ہیں؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=5YJC5Z9QB2g
"مالی محتگی ہماری قومی شناخت بن گئے" | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=ql4a_XA1x2A
قیام پاکستان میں اقلیتی برادری کا بھی اہم کردار ہے، وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ قیام پاکستان اور استحکام پاکستان میں مسلمانوں کے ساتھ اقلیتی برادری کا بھی اہم کردار ہے۔یوم آزادی کی مناسبت سے کراچی کے سینٹ جوزف کالج میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ تعلیم…
کورنگی کازوے مکمل بند، شہریوں کے جانے پر پابندی
سینئر ڈائریکٹر میونسپل سروسز مظہر خان کا کہنا ہے کہ کورنگی کازوے پر ندی کا پانی آنے سے روڈ مکمل بند ہوگیا، پولیس اہلکار اور لائف گارڈ تعینات ہیں، کسی کو وہاں جانے کی اجازت نہیں ہے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مظہر خان نے کہا کہ دوپہر سے…
کراچی: لیاری ایکسپریس وے چوکی پر دستی بم حملہ، دو افراد زخمی
کراچی میں گارڈن کے قریب ٹول پلازہ لیاری ایکسپریس وے ایکسچینج پر گرنیڈ حملےمیں دو افراد زخمی ہوگئے، جس میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ گارڈن کے قریب لیاری ایکسپریس وے کی چوکی پر ملزمان گرنیڈ پھینک کر فرار ہوگئے، حملے میں دو افراد معمولی زخمی…