جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

عالمی سطح پر سونے کی قیمت گرنے کے باوجود ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 700 روپے بڑھ کر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 36 ہزار 600…

ن لیگ کا عثمان بزدار کی مبینہ کرپشن کے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن سے رجوع کرنے کا اعلان

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے عثمان بزدار کی مبینہ کرپشن کے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطاء تارڑ نے کہا کہ عمران خان اقتدار سے نکلنے کے بعد پارسائی کے دعوے کر…

سیسلین مافیا دیدہ دلیری سے آئین و قانون کی دھجیاں اڑا رہا ہے، عمر سرفراز چیمہ

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ سیسلین مافیا دیدہ دلیری سے آئین و قانون کی دھجیاں اڑا رہا ہے۔لاہور سے جاری بیان میں عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ پنجاب میں جاری آئینی و قانونی بحران کی 3 وجوہات ہیں۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ…

ریڈیو پاکستان راولپنڈی کے سیکڑوں درخت کیوں کٹوائے گئے؟ عرفان صدیقی کا فیصل جاوید کے نام خط

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے سینیٹ کمیٹی برائے اطلاعات کے چیئرمین سینیٹر فیصل جاوید کے نام خط لکھ دیا۔خط میں عرفان صدیقی نے کہا کہ ریڈیو پاکستان راولپنڈی میں سیکڑوں درخت کٹوا دیے گئے ہیں، معاملے کا فوری جائزہ لیا…

ایم کیو ایم نئے انتخابات کیلئے تیار ہے، خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نئے انتخابات کے لیے تیار ہے۔وزیرِاعظم شہباز شریف سے ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے ملاقات کی، ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال…

الیکشن کمیشن منحرف ارکان پر 18 مئی تک فیصلہ دینے کا پابند ہے، فیاض چوہان

سابق صوبائی وزیر پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن منحرف ارکان کا فیصلہ 18 مئی تک کرنے کا پابند ہے۔لاہور سے جاری بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ 18 اپریل کو اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے ریفرنس الیکشن کمیشن…

پی سی بی نے محمد حسنین کا دوبارہ بائیومکینک ٹیسٹ کرالیا، ذرائع

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فاسٹ بولر محمد حسنین کا دوبارہ بائیو مکینک ٹیسٹ کروالیا ہے۔پی سی بی محمد حسنین کی بولنگ ٹیسٹ کی رپورٹ آنے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے رابطہ کرے گا۔محمد حسنین کے پہلے بائیو مکینک ٹیسٹ میں بازو…

ڈالر کی اونچی اڑان، انٹربینک میں 194 روپے سے تجاوز کرگیا

سیاسی اور معاشی تشویش پر انٹربینک تبادلہ میں ڈالر اور مہنگا ہو کر 194 روپے سے تجاوز کرگیا۔انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالر 194 روپے 18 پیسے کا ہے۔ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 36 ہزار 600 روپے ہے، سندھ صرافہ…

وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس کل بلا لیا

وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس کل بلالیا، اجلاس میں دو اہم فیصلے کیے جائیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی سربراہی میں اتحادی جماعتوں کا اجلاس کل ہوگا، اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر مشاورت ہوگی۔ذرائع کے مطابق اجلاس…

لاہور: ٹاؤن شپ میں نوجوان شاعر زین عباس نے مبینہ خودکشی کرلی، پولیس

لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ میں نوجوان انقلابی شاعر زین عباس نے ہاسٹل کے کمرے میں پنکھے سے لٹک کر مبینہ طور پر خودکشی کرلی، لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی۔پولیس کے مطابق زین عباس ٹاؤن شپ میں واقع ایک نجی یونیورسٹی میں زیرِ…

اسٹاک مارکیٹ میں منفی دن، 100 انڈیکس 819 پوائنٹس گرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا، 100 انڈیکس میں 819 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس کمی کے بعد 42 ہزار 667 پوائنٹس پر بند ہوا۔ حصص بازار میں آج 100 انڈیکس ایک ہزار 113…

ایم کیو ایم کو سمجھ آگئی، الیکشن کا مشورہ درست ہے، فرخ حبیب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر فرخ حبیب نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کو سمجھ آگئی، انتخابات کا ان کا مشورہ درست ہے۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو میں فرخ حبیب نے کہا کہ ہماری حکومت میں…

گوانتا ناموبے میں قید پاکستانی شہریوں کا معاملہ سینیٹ کی کمیٹی میں اٹھالیا گیا

سینیٹر ولید اقبال کی زیرِ صدارت سینیٹ انسانی حقوق کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں  گوانتاناموبے میں قید پاکستانی شہریوں کا معاملہ اٹھایا گیا۔وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ تحریری طور پر گوانتا ناموبے میں پاکستانیوں کے قید کے معاملے سے آگاہ کریں ہم…

گجرات جلسہ، کس تصویر نے مریم نواز کا دل موہ لیا؟

مسلم لیگ ن کے گزشتہ روز گجرات میں کیے گئے جلسے سے وائرل ہونے والی ایک تصویر نے ن کی نائب صدر مریم نواز کا دل موہ لیا ہے۔پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی جانب سے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ضعیف کارکن، مسلم لیگ ن کے حمایتی…