جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پنجاب کا وزیرِ خزانہ نہ ہونے پر عثمان بزدار کا طنز

سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے تاحال پنجاب میں وزیرِ خزانہ مقرر نہ کیے جائے پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر طنزیہ بیان جاری کیا ہے۔اپنے بیان میں سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ جس نے پنجاب اسمبلی میں بجٹ پیش کرنا ہے، اس…

ورلڈکپ 2011 میں شعیب اختر کے ساتھ کیا ہوا تھا؟

سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے سال2011 کے ورلڈ کپ سیمی فائنل کی آپ بیتی سنا ڈالی۔ایک بیان میں شعیب اختر نے کہا کہ مینجمنٹ کو موہالی میں 2011 کے سیمی فائنل میں مجھے کھلانا چاہیے تھا، میرے ساتھ ٹیم مینجمنٹ نے بہت زیادتی کی۔انہوں نے کہا کہ…

شہباز شریف اور حمزہ کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل نے وزیرِ اعظم شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سمیت تمام ملزمان کی ضمانت کنفرم کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔اس سے قبل شہباز شریف اور حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس میں عبوری…

پرویز مشرف میرے لیے ایک تحریک ہیں: شعیب ملک

قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی شعیب ملک نے سابق صدر جنرل (ریٹائرڈ) پرویز مشرف کی صحتیابی کے لیے دُعا کی اور کہا کہ ’ پرویز مشرف میرے لیے ایک تحریک ہیں‘۔گزشتہ روز پرویز مشرف کی طبیعت سے متعلق کچھ خبریں سامنے آئیں جن میں کہا گیا تھا کہ وہ…

پاکستان کو ویسٹ انڈیز کیخلاف 5 رنز کا جرمانہ کیوں ہوا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے نادانستہ طور پر ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کو تحفے میں 5 رنز دے دیے۔گزشتہ روز پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی کرکٹ قوانین سے لاعلمی کے باعث…

ڈارک چاکلیٹ کھانے سے دماغ تیز ہوتا ہے؟

انسانی جسم کا سب سے اہم حصہ دماغ اگر صحیح طریقے سے کام کر رہا ہو تو پورے جسم کی کارکردگی بہتر رہتی ہے، اگر دماغی طور پر تھکاوٹ محسوس ہوتی رہے یا الجھن کا شکار رہیں تو اس کے نتیجے میں آپ کے روز مرہ کے سارے کام متاثر ہو سکتے ہیں۔دماغی…

امریکی اسٹاک میں شدید مندی کا رجحان

امریکی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا، مہنگائی 40 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیسڈیک انڈیکس میں ساڑھے تین فیصد کمی رہی جبکہ ڈاؤ جونز میں 2.7 فیصد کمی سے شدید ترین مندی دیکھی گئی۔…

امریکا میں 70 ہزار پونڈ وزنی کیلوں کا ڈسپلے

امریکی ریاست شکاگو میں 70 ہزار پونڈ وزنی کیلوں کا ڈسپلے لگا کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ بنا لیا گیا۔ امریکی فروٹ کمپنی نے ویسٹ مونٹ کے شہر میں اپنی ایک شاخ کے باہر 70 ہزار پونڈ وزنی کیلے رکھے ہیں جسے ایک ہی قسم کے پھلوں کا سب سے بڑا…

حلفیہ کہتا ہوں ملک مقصود کی موت ہارٹ اٹیک سے ہوئی: کزن کا بیان

ایک روز قبل انتقال کر جانے والے وزیرِ اعظم شہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں مبینہ شریک ملزم ملک مقصود کے کزن صغیر اعوان کا کہنا ہے کہ حلفیہ کہتا ہوں کہ ملک مقصود کی موت ہارٹ اٹیک سے ہوئی۔ملک مقصود کے کزن صغیراعوان نے ایک بیان میں…