جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

خیبر پختونخوا میں 210 مقامات پر آگ لگی، 3 ہلاکتیں ہوئیں: رپورٹ

صوبۂ خیبر پختون خوا میں جنگلات و میدانی جھاڑیوں میں آگ لگنے کی مشاہداتی رپورٹ سامنے آگئی جس میں کہا گیا ہے کہ صوبے بھر میں 210 مقامات پر آگ لگنے کے واقعات پیش آئے، جبکہ آگ بجھانے کے عمل میں 3 افراد جاں بحق ہوئے۔رپورٹ کے مطابق آگ…

علی اسفند اسپن بولنگ کی دنیا میں نام بنانے کے خواہشمند

ترقی کا حصول عزائم کی بلندی پر منحصر ہے، یہی وجہ ہے کہ فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے 17 سالہ علی اسفند نے کرکٹ کے ذریعے دنیا بھر میں نام بنانے کو اپنا ہدف بنا رکھا ہے۔ بائیں ہاتھ سے بولنگ کرنے والے اسپنر کا تعلق بھی ان 107 ابھرتے ہوئے…

ناموسِ رسالت ﷺ کے معاملے پر پیر کو قومی اسمبلی میں بحث کرائی جائے: وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں ناموسِ رسالت ﷺ کے معاملے پر بحث کرانے کی درخواست کر دی۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بی جے پی کے لیڈروں کی ہرزہ سرائی کی شدید…

ساڑھے 8 ہزار عازمینِ حج سعودی عرب پہنچ گئے، ترجمان مذہبی امور

ترجمان وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ گزشتہ 5 روز میں ساڑھے 8 ہزار عازمینِ حج سعودی عرب پہنچ گئے جبکہ آج 5 حج پروازوں سے 1500 سے زائد عازمینِ حج مدینہ پہنچائے جائیں گے۔ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ عازمینِ حج کو مدینہ میں 8 روز قیام کے…

اسکاٹ لینڈ پولیس کی دورانِ چیکنگ ’غیر معمولی مسافر ‘ سے ملاقات

اونٹ کو رکشے میں بٹھانا، اب صرف کہاوت ہی نہیں بلکہ حقیقت بن گیا ہے، ایسے ہی ایک منظر کا سامنا فورتھ ویلی پولیس افسر کو معمول کی گشت کے دوران ہوا۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اسکاٹ لینڈ کے علاقے کریگفورتھ…

کیا پرویز مشرف وطن واپس آئیں گے؟

سابق صدر پرویز مشرف کی موت کی خبروں اور پھر اہلِ خانہ کی وضاحت کے بعد وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سابق صدر کی خراب صحت کے پیش نظر ان کو وطن واپس آنے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہونا چاہیے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں…

مشکل فیصلوں کے سوا کوئی آپشن نہیں: وزیرِ خزانہ

وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ اس سے پہلے کبھی اتنا مشکل اور گمبھیر وقت نہیں دیکھا، پاکستان اس وقت مشکل مقام پر کھڑا ہے، وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشکل فیصلے لیے ہیں، مشکل فیصلوں کے سوا کوئی آپشن نہیں۔پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس…

پنجاب کا وزیرِ خزانہ نہ ہونے پر عثمان بزدار کا طنز

سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے تاحال پنجاب میں وزیرِ خزانہ مقرر نہ کیے جائے پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر طنزیہ بیان جاری کیا ہے۔اپنے بیان میں سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ جس نے پنجاب اسمبلی میں بجٹ پیش کرنا ہے، اس…

ورلڈکپ 2011 میں شعیب اختر کے ساتھ کیا ہوا تھا؟

سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے سال2011 کے ورلڈ کپ سیمی فائنل کی آپ بیتی سنا ڈالی۔ایک بیان میں شعیب اختر نے کہا کہ مینجمنٹ کو موہالی میں 2011 کے سیمی فائنل میں مجھے کھلانا چاہیے تھا، میرے ساتھ ٹیم مینجمنٹ نے بہت زیادتی کی۔انہوں نے کہا کہ…