جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شعیب اختر کے بعد کوہلی بھی سہواگ کے نشانے پر

حال ہی میں پاکستان کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کے باؤلنگ ایکشن کو غیر قانونی قرار دینے والے سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ نے اب بھارتی ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی پر بھی تنقید کے تیر برسا دیے۔بھارت کے سابق اوپنر وریندر سہواگ، جنہوں…

پی ٹی آئی کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی ڈی سیٹ ہوگئے

پاکستان تحریک انصاف کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کو ڈی سیٹ کر دیا گیا۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا ہے۔چیف الیکشن کمشنر نے فیصلے میں کہا کہ منحرف ارکان پنجاب اسمبلی سے متعلق فیصلہ اتفاق رائے سے کیا گیا…

آج اس گھناؤنی سیاست کاایک اور باب بندہوگیا،اسدعمر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا الیکشن کمیشن کے فیصلے پر کہنا ہے کہ آج اس گھناؤنی سیاست کا ایک اور باب بند ہوگیا۔سابق وفاقی وزیر اسد عمر  نے الیکشن کمشین کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قوم کو مبارکباد دی اور کہا کہ  یہ لوگ پیسہ…

پاکستان کی IMF کو بجلی و تیل پر سبسڈی میں خاطر خواہ کمی کی یقین دہانی

پاکستان کی جانب سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو پیر سے پہلے بجلی و تیل پر سبسڈی میں خاطر خواہ کمی کی یقین دہانی کرائی گئی ہےدوحہ میں چُھٹی کے باوجود پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات جاری…

شیروانی واپس لٹکانے کا وقت ہوا چاہتا ہے، شاہ محمود قریشی کا الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردّعمل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جانب سے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردّعمل سامنے آگیا ہے۔شاہ محمود قریشی نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’دیر آید درست آید! بالاخر الیکشن کمیشن نے لوٹوں کو کیفرِ کردار تک پہنچا…

پی ٹی آئی کا شیر سے پنجاب چھیننے کا خواب چکنا چور ہو گا، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ  پی ٹی آئی کچھ بھی کر لے، شیر سے پنجاب چھیننے کا خواب چکنا چور ہو گا۔مریم نواز کی جانب سے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر سوشل میڈیا پر ردِ عمل دیا گیا ہے۔مریم نواز کا کہنا ہے کہ…

روس یوکرین تنازع، دنیا کے بہت سے ممالک میں خوراک کے بحران کا خطرہ

روس کی یوکرین میں مداخلت کے بعد اس سال یوکرین اپنی زرعی فصل کا صرف 50 فیصد ہی حاصل کر پائے گا  جس سے دنیا کے بہت سے ممالک میں خوراک کے بحران کا خطرہ ہے۔اس بحران کی ایک وجہ جہاں روس کی جانب سے یوکرین کی بندرگاہوں کی بندش ہے وہیں مبینہ طور…

حمزہ شہباز کوئی شرم کریں اور فوری استعفیٰ دیں: فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردّعمل دیتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے فوری طور پر استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ’آج پنجاب کی امپورٹڈ حکومت اب عملی طور پر…

عمران خان کہیں تو آدھے گھنٹے میں اسمبلیاں توڑ دوں، چوہدری پرویز الہی

پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان اگر مجھے کہیں گے تو آدھے گھنٹے میں اسمبلیاں توڑ دوں گا۔اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے اپنے بیان میں الیکشن کمیشن کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا…

پنجاب میں مخالفین کی تعداد 172 اور ہماری 177 ہے ،مریم اورنگزیب

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پنجاب میں مخالفین کی تعداد 172 اور ہماری 177 ہے ، پچیس منحرف ارکان سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ آیا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ چار سال دونوں ہاتھوں سے ملک…

پاکستان کو قرضوں کی دلدل میں پھنسا کر خود داری کے نعرے لگا رہے ہیں، شیری رحمٰن

نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ پاکستان کو قرضوں کی دلدل میں پھنسا کر آزادی اور خود داری کے نعرے لگائے جا رہے ہیں۔شیری رحمٰن نے اپنے ایک بیان میں سابق حکومت اور چیئر مین پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران…

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کو اسلام آباد سے لانے والی خصوصی پرواز نے جمعہ کی دوپہر 12:45 بجے پاکستان ایئرفورس کی فیصل ایئر بیس پر لینڈ کیا۔ وفاقی…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے باز کی درآمد اور برآمد پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے باز کی درآمد اور برآمد پر پابندی لگا دی گئی ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کی جانب سے نایاب نسل کے جانوروں کی برآمد کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی گئی۔دوران سماعت عدالت نے ریمارکس…

کوئٹہ، شیرانی کے جنگلات میں لگی آگ بجھائی نہ جاسکی

صوبہ بلوچستان میں چلغوزوں کے قیمتی شیرانی کے جنگلات میں لگی آگ تاحال بجھائی نہ جاسکی۔محکمہ جنگلات حکام کے مطابق شیرانی کے علاقوں شرغلئی، سورلوکی، چمازئی کے جنگلات میں لگی آگ مزید پھیلنے کا خدشہ ہے، جنگلات میں لگی آگ کو بجھانے میں مشکلات…