جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اقوام متحدہ میں پاکستانی قونصلر کا بھارتی سفارتکار کو سخت جواب

اقوام متحدہ میں بھارتی سفارت کار کے کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ کہنے پر پاکستانی قونصلر نے سخت جواب دیا۔پاکستانی قونصلر عمران خان نے بھارتی سفارت کار کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر نہ کبھی بھارت کا حصہ رہا، اور نہ اب اس پر نئی دہلی…

ضلع جنوبی میں 60 دن کیلئے ڈرون کیمرے کے استعمال پر پابندی

کراچی کے ضلع جنوبی میں دہشت گردی کے خدشے کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔محکمہ داخلہ سندھ نے ضلع جنوبی میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے ڈرون کیمرا استعمال کرنے پر پابندی لگادی ہے۔محکمہ داخلہ سندھ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس…

مسلم لیگ ن قومی وحدت کی علامت اور یہی پاکستان کو واپس ٹریک پر لاسکتی ہے، حاجی پرویز

پاکستان مسلم لیگ ن بیلجیئم نے کہا ہے کہ ملک میں تقسیم بڑھ گئی ہے لیکن دوسری پارٹیوں کی دشمنی ہماری تربیت میں نہیں۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن بیلجیئم کی جانب سے مقامی ریستوران میں منعقد ہونے والے ایک اجلاس میں کیا گیا۔اجلاس سے خطاب…

وزیراعظم شہباز شریف سے کاروباری برادری کی ملاقات

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کاروباری برادری کے ایک گروپ کا اجلاس ہوا، جس میں پاکستان کو درپیش مالیاتی چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔وزیر اعظم نے تاجر برادری پر زور دیا کہ وہ برآمدی شعبوں جیسا کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی اور…

جاپانی خاتون کانوں کی لو کو کھینچ کر لمبی کرکے اس میں چھتری اور سیلفی اسٹک لپیٹ لیتی ہیں

جاپانی خاتون کے کانوں کی لو اس قدر لچکدار ہیں کہ وہ انہیں کھینچ کر چھتری اور سیلفی اسٹک کے گرد لپیٹ لیتی ہیں۔جاپانی خاتون جن موازنہ حیرت انگیز الاسٹی گرل سے کیا جارہا ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ اپنے کان کی لو کو کھینچ کر اتنی لمبی کرلیتی…

مریم نواز! میرا نام نہ لیا کرو کہیں تمہارا خاوند ہی ناراض نہ ہوجائے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم  عمران خان نے ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز سے متعلق نازیبا کلمات کہے ہیں، جس پر ن لیگی قیات نے شدید مذمت کی ہے۔ملتان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نے مریم…

ڈالر سے میرا 210 کا ریکارڈ نہ ٹوٹے تو اچھا ہے، فخر زمان

قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر فخر زمان نے خواہش ظاہر کی ہے کہ میرا 210 رنز کا ریکارڈ ڈالر سے نہ ٹوٹے تو اچھا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں صحافی نے فخر زمان سے ڈالر کے بڑھتے ریٹ پر سوال کیا۔صحافی نے استفسار کیا کہ کیا ڈالر آپ کی پاکستانی کی…

ریحام خان نے بھی عمران خان کے بیان پر ردعمل دے دیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے ماضی میں عمران خان کے ساتھ منسلک ہونے پر شرمندگی کا اظہار کیا ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں ریحام خان نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ…

کھلاڑی بے خوف کرکٹ کھیلیں، ڈسپلن ہمارا بینچ مارک ہے، رمیز راجا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئر مین رمیز راجا نے قومی کرکٹرز کو بے خوف ہوکر کھیلنے کا مشورہ دیا ہے۔لاہور میں جاری کنڈیشننگ کیمپ کا رمیز راجا نے دورہ کیا، قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی، یہ کیمپ 25 مئی تک جاری رہے گا۔انہوں نے…

عمران خان نے بدتمیزی کا کلچر پروان چڑھایا ہے، نواز شریف

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے مریم سے متعلق عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بدتمیزی کا کلچر پروان چڑھادیا ہے۔ انہیں یہ نہیں پتا ماں بہن کی عزت کسے کہتے ہیں۔عمران خان کے نامناسب بیان پر لندن میں صحافی کے سوال پر نواز شریف نے کہا…

رانا ثنا کا مریم نواز سے متعلق عمران خان کے ریمارکس پر شدید ردِعمل

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خطاب کے دوران مریم نواز سے متعلق ریمارکس پر شدید ردعمل دیا ہے۔اپنے بیان میں رانا ثناء نے کہا کہ قوم کی بیٹی مریم نواز پر جملے بازی کرکے عمران خان پوری قوم کی خواتین کی توہین کر…

بجلی 4 روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد: سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست کردی۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمت میں اضافے کےلیے نیپرا کو درخواست دی ہے جس میں بجلی کی فی یونٹ قیمت…

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 25 منحرف اراکان پنجاب اسمبلی کو ڈی سیٹ کردیا

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف ارکان کے خلاف ریفرنس منظور کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب اسمبلی کے 25 منحرف ارکان کے خلاف فیصلہ سنادیا ہے، الیکشن کمیشن نے انہیں…

گذشتہ حکومت نے عدم اعتماد کے ڈر سے پیٹرولیم کی قیمتیں کم رکھیں، وزیر اعظم

کراچی: وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گذشتہ حکومت نے عدم اعتماد کے ڈر سے پیٹرولیم کی قیمتیں کم رکھیں، ڈالر بڑھنے میں ہمارا کوئی ہاتھ نہیں، ہمیں تو سر منڈاتے ہی اولے پڑے ہیں ۔ تقریب سے خطاب…

عوام کے حق کیلیے”حقوق کراچی کاررواں“  29مئی کو نکالا جائے گا، حافظ نعیم الرحمن

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ  29مئی اتوار کے روز کراچی کا تاریخی ”حقوق کراچی کاررواں“نکالا جائے گا، کراچی کے شہری ایک طرف لوڈشیڈنگ تو دوسری طرف پانی کی بحرانی کا بھی شکار…