جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ڈی جی پارلیمانی امور رائے ممتاز گرفتار

پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے چند گھنٹے پہلے پولیس کا ایکشن ڈی جی پارلیمانی امور رائے ممتاز گرفتار،  سیکرٹری اسمبلی اور سیکرٹری کوآرڈینیشن کے گھروں پر بھی چھاپے مارے گئے ہیں۔لاہور میں پولیس نے چھاپہ مار کر ڈی جی پارلیمانی امور رائے ممتاز کو…

پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج ضرور ہو گا، پرویز الہی

پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ ہمارے تمام ممبران اجلاس میں پہنچیں گے، پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج ضرور ہو گا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ ارکان اسمبلی دوپہر 12 بجے پنجاب اسمبلی…

پنجاب اسمبلی کے دروازے بند کر دیئے گئے

انتظامیہ نے پنجاب اسمبلی کے دروازے بند کر دیئے اور اسمبلی کے دروازوں کے سامنے خار دار تاریں لگا دی گئیں۔ پنجاب اسمبلی کے افسران کی گرفتاریوں کے پیش نظر پولیس کو الرٹ کیا گیا ہے۔اسمبلی ملازمین کا کہنا ہے کہ ہمیں بھی اندر نہیں جانے دیا جا…

فرانس کے کِلیان مباپے دنیا کے مہنگے ترین فٹبالر بن گئے

فرانس کے کِلیان مباپے دنیا کے مہنگے ترین فٹبالر بن گئے، 23 سالہ مباپے نے مزید 3 سال کیلئے پی ایس جی کے ساتھ معاہدہ سائن کرلیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کلیان مباپے کو نئے معاہدے کے تحت ماہانہ 4 ملین پاؤنڈز ملیں گے، سالانہ 48 ملین…

لاہور میں میٹرک کی طالبہ کا اغواء

لاہور میں شاد باغ کے علاقے سے 10 ویں جماعت کی 17 سالہ طالبہ کو اغواء کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق  17سالہ طالبہ اپنے بھائی کے ساتھ امتحان دینے  کے بعد واپس جا رہی تھی کہ 4 مسلح اغواء کاروں نےاسے اغوا کیا۔طالبہ کے اغواء کے واقعہ کی سی سی ٹی…

برصغیر کے عظیم ریسلر ’گاما پہلوان‘ کو گوگل کا خراج عقیدت

برصغیر کے عظیم ریسلر ’گاما پہلوان‘ کو گوگل کی جانب سے ڈوڈل کے ذریعے خراجِ عقیدت پیش کیا گیا ہے۔گاما پہلوان کے 144 ویں یوم پیدائش پر دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال کیے جانے والے سرچ انجن گوگل کی جانب سے اپنے لوگو کی جگہ گاما پہلوان کا…

پولیس گردی کی مذمت کرتے ہیں، محمود الرشید

رہنما پی ٹی آئی میاں محمود الرشید کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کی ایماء پر جاری پولیس گردی کی مذمت کرتے ہیں۔محمود الرشید نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بیٹے کو بچانے کیلئے شہباز شریف غیر قانونی اور غیر اخلاقی اقدامات سے گریز کریں۔انہوں نے کہا…

الیکشن کمیشن کے فیصلے میں بہت ابہام ہیں، نعمان لنگڑیال

ڈی سیٹ قرار دیے گئے رکن پنجاب اسمبلی نعمان لنگڑیال کا کہنا ہے کہ ہم اپیل کا حق رکھتے ہیں، الیکشن کمیشن کے فیصلے میں بہت ابہام ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نعمان لنگڑیال نے کہا کہ فیصلے کے خلاف ہم اپیل میں ضرور جائیں گئے۔انہوں…

انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کیلئے FBR کی تیاری شروع

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تیاری شروع کردی۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئندہ مالی سال ایف بی آر کیلئے 1155 ارب روپے کے اضافی ٹیکس کی تجویز سامنے آٗی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال کے لیے ایف بی…

رائے ممتاز و دیگر کیخلاف ن لیگی MPA نے مقدمہ درج کروایا

سیکریٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی، سیکریٹری کوآرڈنیشن عنایت اللّٰہ لک اور ڈی جی پارلیمانی امور رائے ممتاز کے خلاف ن لیگ کے ایم پی اے کی طرف سے مقدمہ درج کروایا گیا ہے۔مقدمہ گزشتہ روز تھانہ شاہدرہ میں مسلم لیگ ن کے ایم پی اے اشرف رسول…

عامر لیاقت کی اپنی بیٹی کیساتھ تصویر وائرل

رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے اپنی بیٹی دُعا کی 22ویں سالگرہ کے موقع پر سوشل میڈیا پر خصوصی پوسٹس شیئر کی ہیں۔عامر لیاقت حسین نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی بیٹی دُعا کے ہمراہ لی گئی ماضی کی یادگار تصویر شیئر کی جس میں وہ بےحد خوش…

پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج ضرور ہو گا ، پرویز الہی

پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ ہمارے تمام ممبران اجلاس میں پہنچیں گے، پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج ضرور ہو گا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ ارکان اسمبلی دوپہر 12 بجے پنجاب اسمبلی…