جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شمالی وزیرستان: پولیو کے مزید 2 کیسز کی تصدیق

رواں برس شمالی وزیرستان سے پولیو کے مزید کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ترجمان وزارت صحت کے مطابق شمالی وزیرستان سے پولیو کے مزید 2 کیسز سامنے آئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق 2022 میں تمام پولیو کیسز شمالی وزیرستان سے رپورٹ ہوئے ہیں۔ دریں اثنا وفاقی…

دعا بھٹو کا موبائل فوم چھیننے کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست

رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان کی قیادت میں تحریک انصاف کے وفد نے دعا بھٹو کا موبائل فون چھیننے کا مقدمہ درج کرنے کے لیے کراچی جنوبی کے آرام باغ تھانے میں درخواست جمع کرادی۔  پولیس حکام کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی درخواست وصول کرلی ہے۔ان…

انسانی حقوق کیخلاف جرائم کرنے والوں کا ریاستی استثنیٰ سب سے اہم مسئلہ ہے، رکن یورپی پارلیمنٹ

یورپی پارلیمنٹ میں سب کمیٹی برائے انسانی حقوق کی چئیرپرسن ماریا ارینا ایم ای پی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر کے تنازعات والے علاقوں میں انسانی حقوق کے خلاف کام کرنے والوں کے استثنیٰ کے خلاف لڑائی لڑنے اور انہیں جوابدہ بنانے کی…

اسپیکر کے ہوتے ڈپٹی اسپیکر اجلاس نہیں کر سکتا، پرویز الہٰی

اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ اسپیکر کے ہوتے ہوئے ڈپٹی اسپیکر اجلاس نہیں کرسکتا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ میں نے کہا کہ آئیں بجٹ پیش کریں۔ آج قانون کے مطابق اجلاس جاری تھا۔انہوں نے کہا کہ بجٹ پر…

بھارت مسلمان مظاہرین پر کریک ڈاؤن بند کرے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

بھارت میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کے سربراہ آکار پٹیل نے کہا ہے کہ بھارت مسلمان مظاہرین پر پُرتشدد کریک ڈاؤن بند کرے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ امتیازی سلوک پر آواز اٹھانے والے مسلمانوں پر حکومت پُرتشدد کریک ڈاون کر رہی ہے۔انہوں نے یہ…

یورپی یونین یاسین ملک اور خرم پرویز کی رہائی کیلئے بھارت پر دباؤ ڈالے، علی رضا سید

چیئرمین کشمیر کونسل یورپی یونین (ای یو) علی رضا سید نے کشمیریوں کے حقوق کا معاملہ ایک اعلیٰ یورپی عہدیدار کے سامنے پیش کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ مقبوضہ کشمیر کے مظلوم لوگوں کے حقوق کی پامالیوں میں ملوث افراد کو ہرگز چھوٹ نہ دی جائے۔یورپی…

گھر میں 100 لال بیگ رکھیں، 2 ہزار ڈالر حاصل کریں

اگر آپ براعظم امریکا میں رہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ آپ کو فوری طور پر کوئی مالی فائدہ پہنچے تو آپ ایک تجرباتی پروگرام کا حصہ بن کر ایسا کرسکتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے امریکی ریاست شمالی کیرولینا کی ایک پیسٹ کنٹرول کمپنی نے شہریوں کو پیشکش…

کم کاروباری حجم کے باوجود اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن تھا، لیکن کاروباری حجم کم رہا۔اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری دن میں 12 کروڑ شیئرز کے سودے 3 ارب 36 کروڑ روپے میں طے ہوئے۔پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کم حجم پر 174 پوائنٹس…

دعا بھٹو کا موبائل چھیننے کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست

رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان کی قیادت میں تحریک انصاف کے وفد نے دعا بھٹو کا موبائل فون چھیننے کا مقدمہ درج کرنے کے لیے کراچی جنوبی کے آرام باغ تھانے میں درخواست جمع کرادی۔  پولیس حکام کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی درخواست وصول کرلی ہے۔ان…

مشرف سے ذاتی دشمنی نہیں، ان کی صحتیابی کیلئے دعاگو ہوں، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ میری پرویز مشرف سے ذاتی دشمنی نہیں ہے۔ اپنے بیان میں نواز شریف نے کہا کہ میں پرویز مشرف کی صحتیابی کے لیے اللّٰہ تعالیٰ سے دعاگو ہوں۔سابق وزیراعظم نے کہا کہ نہیں چاہتا…

پیوٹن کی صحت سے متعلق معلومات مخفی رکھنے کیلئے سیکیورٹی عملہ کیا کرتا ہے؟

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے سیکیورٹی عملے میں کچھ اہلکار ایسے بھی ہیں جو ان کے فضلے کو جمع کرکے سوٹ کیس میں محفوظ کر دیتے ہیں۔فرانس کے ایک میگزین میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق بیرون ملک دوروں پر پیوٹن کے ساتھ جانے والے سیکیورٹی اسٹاف…

پنجاب اسمبلی میں نیا آئینی بحران، دو الگ الگ اجلاس طلب

پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج بھی بے نتیجہ رہا، جس کے بعد نیا آئینی بحران بھی سامنے آگیا، گورنر اور اسپیکر نے اسمبلی کے الگ الگ اجلاس مختلف مقامات پر طلب کرلیے، اسپیکر نے ایک بجے دوپہر اسمبلی کے ایوان میں اور گورنر نے تین بجے ایوانِ اقبال…

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی ایرانی صدر سے ملاقات، دورہ پاکستان کی دعوت

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ایران کے صدر آیت اللّٰہ ابراہیم رئیسی سے ملاقات کی۔دفتر خارجہ سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے ایرانی صدر کو وزیراعظم شہباز شریف کا تہنیتی پیغام پہنچایا۔وزیر خارجہ نے ایرانی صدر کو …