جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسلام آباد، پی ٹی آئی کارکنان کا جنگ جیو بلڈنگ پر پتھراؤ

اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکن غلیل سے جنگ جیو بلڈنگ پر پتھراؤ کر رہے ہیں۔ پتھراؤ سے جنگ جیو بلڈنگ کے نیوز روم کا شیشہ ٹوٹ گیا۔رپورٹس کے مطابق ریڈزون سے متصل جنگ جیو بلڈنگ اور دیگر عمارتوں کے قریب سیکورٹی اہلکار موجود…

مجمع میں کچھ لوگوں کے پاس ہتھیار ہونے کی اطلاعات ملی ہیں، آئی جی اسلام آباد

آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان نے کہا ہے کہ ہمیں اطلاعات ملی ہیں کہ اس مجمع میں کچھ لوگوں کے پاس ہتھیار ہیں، تمام شرکاء سے گزارش ہے کہ یہ سیاسی عمل ہے اس کو پُرامن رکھیں۔آئی جی اکبر ناصر خان کا تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے حوالے سے…

عمران خان کا آج ڈی چوک پہنچنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آج ڈی چوک اسلام آباد پہنچنے کا اعلان کردیا۔تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو روکنے کیلئے پنجاب کے مختلف شہروں میں سڑکوں پر کنٹینر کھڑے کردیے گئے، جبکہ ٹرک کھڑے کرکے راستے بند کردیے گئے ہیں۔رپورٹس…

عوام میں ہم آہنگی اور دوستانہ تعلقات پیدا کریں، ناصرہ جاوید

جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ جاوید اقبال نے اپوزیشن اور حکومت سے اپیل کی ہے کہ موجودہ حالات میں لوگوں میں ہم آہنگی اور آپس میں دوستانہ تعلقات پیدا کریں۔جسٹس (ر) ناصرہ جاوید کی اس اپیل پر پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما ریاض فتیانہ کا کہنا…

معاشی نمو کی رفتار دھیمی کرنے کیلئے شرحِ سود بڑھائی، مرتضیٰ سید

قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک مرتضیٰ سید نے کہا ہے کہ معاشی نمو کی رفتار کو دھیما کرنے، مہنگائی کی توقعات کو قابو رکھنے اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کو اعتدال میں لانے کیلئے شرحِ سود بڑھائی ہے۔عالمی جریدے بلوم برگ کو انٹرویو دیتے ہوئے مرتضیٰ سید…

محمد حفیظ کا شہباز شریف، عمران خان، مریم نواز اور بلاول سے سوال

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کے باعث لاہور میں پیدا ہونے والی مشکلات سے متعلق وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں سے سوال پوچھ لیا۔محمد حفیظ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ…

امریکا، اسکول میں فائرنگ سے 14 طالبعلم اور ایک ٹیچر ہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں 14 کمسن طالبعلم اور ایک ٹیچر ہلاک ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس نے اسکول میں فائرنگ کرنے والے 18 سالہ نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔غیرملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسکول میں فائرنگ…

عمران خان اور ان کا قافلہ اسلام آبادمیں داخل ہو گیا

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کا قافلہ اسلام آبادمیں داخل ہو گیا۔عمران خان کا قافلہ پشاور سےاسلام آباد داخلے کے ٹول پلازہ سے آگے بڑھ گیا۔اس سے قبل حسن ابدال میں خطاب کرتے ہوئے عمران خان…

سپریم کورٹ کے حکم کے بعد حکومتی و پی ٹی آئی کمیٹی کے مذاکرات کا معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا

سپریم کورٹ کے حکم کے بعد جلسہ گاہ کی جگہ سے متعلق حکومت اور تحریک انصاف کے مذاکرات کا معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومتی ٹیم چیف کمشنر آفس نہ پہنچی، پی ٹی آئی ٹیم بغیر مذکرات کے واپس چلی گئی، اے ڈی سی جی رانا وقاص نے …

سراج الحق کا یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک سے ٹیلیفونک رابطہ

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اورسابق صدر آصف علی زرداری نے بھارتی عدالت سے حریت رہنما یاسین ملک کی عمر قید کی سزا کی سخت مذمت کی…

پی ٹی آئی رہنما 2 افراد کےجاں بحق ہونےکی جھوٹی خبریں پھیلا رہے ہیں، شرجیل میمن

صوبائی وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما 2 افراد کےجاں بحق ہونےکی جھوٹی خبریں پھیلا رہے ہیں۔اپنے بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ پی ٹی آئی پروپیگنڈے کی ماسٹر ہے، واضح کردوں تصادم کی وجہ سےکوئی جانی نقصان نہیں…

حماد اظہر اور ڈاکٹر یاسمین راشد پولیس کو چکما دے کر نکلنے میں کامیاب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر اور ڈاکٹر یاسمین راشد پولیس کو چکما دے کر نکلنے میں کامیاب ہوگئے۔گوجرانوالہ میں پولیس نے حماد اظہر اور ڈاکٹر یاسمین راشد کے قافلے کو روک لیا، تاہم دونوں رہنما گرفتاری سے بچنے کے لیے…

افغانستان کرکٹ بورڈ نے عمر گل کو باضابطہ طور پر بولنگ کوچ مقرر کردیا

پاکستان کے سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر عمر گل کو افغانستان کرکٹ بورڈ نے باضابطہ طور پر بولنگ کوچ مقرر کردیا ہے۔افغانستان کرکٹ بورڈ اور پاکستان کے سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر عمر گل کے درمیان ایک سال کا معاہدہ طے ہوا ہے۔ وہ اس سے قبل تین ہفتے کے اسائمنٹ…

فرنچ اوپن: اعصام الحق کو پہلے ہی راؤنڈ میں شکست

پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق کو فرنچ اوپن مینز ڈبلز کے پہلے ہی راؤنڈ میں شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ اعصام الحق اور الیگزینڈر نیڈویوسو پر مشتمل پاک قازق جوڑی کو امریکی جوڑی نے ہرایا۔امریکا کے ٹومی پال اور میکنزی مکڈونلڈ پاک قازق جوڑی…