جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فائزر کا غریب ترین ممالک کو بغیر منافع ادویات فراہم کرنے کا اعلان

فائزر نے اعلان کیا ہے کہ وہ کم آمدنی والے 45 ممالک میں اپنی تمام ادویات اور ویکسینز بغیر کسی منافع کے فروخت کرے گا۔ڈیووس میں منعقدہ ورلڈ اکنامک فورم کی سالانہ اجلاس میں امریکی دوا ساز کمپنی نے اعلان کیا کہ وہ امریکا اور یورپ میں دستیاب…

لانڈھی میں پولیس اہلکار کے قتل کا ملزم CTD کے ہاتھوں گرفتار

سندھ پولیس کے شعبۂ انسداد دہشت گردی کے عملے نے کورنگی میں کارروائی کرتے ہوئے پولیس اہلکار کے قتل کے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے شعبہ انویسٹی گیشن میں ٹارگٹ کلنگ سیل کے عملے نے کورنگی میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم…

نیب قوانین میں ترامیم کا بل منظور

قومی اسمبلی اجلاس میں احتساب بیورو آرڈیننس 1999میں ترمیم کا بل کثرت رائے سے منظور کر لیا۔ترامیم کے مطابق نیب گرفتار شدگان کو 24 گھنٹوں میں نیب کورٹ میں پیش کرنے پابند ہوگا، کیس دائر ہونے کے ساتھ ہی گرفتاری نہیں ہوسکے گی۔وزیر قانون اعظم…

جتھے اسلام آباد لانے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے تھی، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جتھے اسلام آباد لانے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے تھی، کھلے عام کہا گیا ہر طور ڈی چوک پہنچوں گا، کیا ہمیں فتنے کا راستہ روکنا ہے یا ملک کو تباہ ہوتے دیکھنا ہے؟قومی اسمبلی میں اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو کےخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

بلوچستان اسمبلی میں وزیر اعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی۔تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کے لیے13 ارکان کی ضرورت تھی،11 نے حمایت میں ووٹ دیے۔ قائم مقام اسپیکر کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کے لیے ایوان…

وادی تیراہ میں ’باغ امن میلہ 2022‘ اختتام پذیر

قبائلی ضلع خیبر کا علاقہ تیراہ جو ایک دور میں دہشت گردی کی علامت سمجھا جاتا تھا، دہشت گردوں کی کاروائیوں کے بعد پاک فوج اور عوام کی قربانیوں کے بعد دیگر قبائلی اضلاع کی طرح اس علاقے میں بھی امن قائم ہوگیا ہے۔قیام امن کے بعد نا صرف یہاں…

فرح خان کا بزنس دیکھنے والے 4 افراد کو نوٹس جاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین  اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان سے متعلق تحقیقات میں مزید پیش رفت ہوئی ہے۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے فرح شہزادی کا بزنس دیکھنے والے 4 افراد کو نوٹس جاری…

ہاکی ایشیاء کپ: پاکستان کیخلاف جاپان 2-3 سے کامیاب، اگلے راؤنڈ تک رسائی مشکل

ایشیاء کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں جاپان نے پاکستان کو شکست دے دی، اس کے ایونٹ کے اگلے راؤنڈ کے علاوہ ہاکی ورلڈکپ میں پہنچنے کا دارومدار بھارت اور انڈونیشیاء کے مابین کھیلے جانے والے میچ پر ہے۔ ایشیاء کپ پول اے کا اہم میچ پاکستان اور جاپان کے…

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے حوالے سے سابق حکومت کی ترامیم ختم

قومی اسمبلی کی جانب سے الیکشن ایکٹ 2017ء میں ترمیم کا بل منظور کرلیا گیا ہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ دینے سے متعلق سابق حکومت کی ترامیم ختم کر دی گئیں۔وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے…

پاک، ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز پنڈی سے ملتان منتقل

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونے والی ون ڈے سیریز پنڈی سے ملتان منتقل کردی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اس بارے میں حکومت سے رائے مانگی تھی۔ذرائع نے بتایا کہ پی سی بی کا باضابطہ اعلان آج شام تک متوقع ہے،…

کراچی میں احتجاج کے دوران جلاؤ گھیراؤ، پی ٹی آئی قیادت کیخلاف مقدمات درج

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے نمائش پر احتجاج کے سلسلے میں رہنماؤں کے خلاف سولجر بازار تھانے میں دہشتگردی اور دیگر دفعات کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق پی ٹی آئی کے خلاف درج کیے گئے مقدمات میں رہنما علی زیدی، بلال…

سلیم مانڈوی والا سینیٹ میں چیف ویپ مقرر

وزیراعظم شہباز شریف نے سینیٹر سلیم مانڈوی والا کو سینیٹ میں چیف ویپ مقرر کر دیا ۔نو منتخب چیف ویپ سلیم مانڈوی والا کا درجہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا۔ وزیراعظم کے سیکرٹری توقیر شاہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹفکیشن کی کاپی چیئرمین سینیٹ…

ضلع خیبر میں پولیو ٹیم پر حملہ، ایف سی اہلکار زخمی

ضلع خیبرمیں انسداد پولیو مہم کے دوران پولیو ٹیم پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک ایف سی اہلکار زخمی ہوگیا ہے۔سیکیورٹی ذرائع کےمطابق کاکا خیل میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے انسداد پولیو مہم کے دوران پولیو ٹیم پرفائرنگ کی…