بریکنگ نیوز | پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصل محفوظ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=a5wmn5GZ6-Q
اسلام آباد میں اسکیٹ بورڈنگ کلچر: نوجوان پاکستانی مفت اسکیٹ بورڈز اور اسباق پیش کرتے ہیں – BBC…
https://www.youtube.com/watch?v=0GgteVf30MI
ماہی گیر نے دنیا کی سب سے بڑی مچھلی پکڑ لی
ماہی گیر نے دنیا کی اب تک کی سب سے بڑی اسٹنگرے مچھلی پکڑ لی ہے۔ کمبوڈیا میں دریائے میکونگ پر واقع کوہ پریہ جزیرے پر ایک مقامی ماہی گیر نے محققین کو بتایا کہ اس نے ایک بہت بڑی اسٹنگرے مچھلی پکڑی ہے جو 3.98 میٹر لمبی اور 2.2 میٹر چوڑی ہے۔…
پاکستان، 1 اور کورونا مریض کا انتقال
پاکستان میں کورونا وائر س کے کیسز میں پھر اضافہ ہونے لگا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 1 اعشاریہ 20 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں50 ویں نمبر پر ہے، جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…
چند مضر صحت عادات جو فوری بدلنے کی ضرورت ہے
کہتے ہیں عادتیں نسلوں کا پتہ دیتی ہیں۔ اس لیے انہیں اپناتے ہوئے خاص خیال رکھنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ کبھی کبھی ایک چھوٹی سی عادت ہمیں بیشتر نقصانات سے محفوظ رکھ سکتی ہے تو وہیں جانے انجانے میں اپنائی گئی چند عادات ہماری صحت کے لیے نہایت…
عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل
عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کے لیے 6 رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیا۔قبر کشائی سے متعلق جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق 23 جون کو صبح ساڑھے 9 بجے عامر لیاقت کی قبر کشائی ہوگی۔میڈیکل بورڈ پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ کی سربراہی میں تشکیل دیا…
انٹر بینک میں ڈالر 212 کا ہوگیا
انٹر بینک میں آج ڈالر 2 روپے 4 پیسے مزید مہنگا ہو کر 212 روپےکا ہوگیا ہے۔ ملک میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے اور روپیہ اپنی قدر مسلسل کھوتا جارہا ہے۔دوسری جانب آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی بھی اب تک معمہ بنی ہوئی ہے، ایک دو…
شاہراہ سیلابی ریلے میں بہہ گئی، کوہلو کا زمینی رابطہ منقطع
پری مون سون بارشوں کے نئے سلسلے نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں جل تھل ایک کر دیا۔بلوچستان کے ضلع کوہلو اور گردونواح میں رات گئے موسلا دھار بارش کے بعد سے نشیبی علاقے زیرِ آب آگئے۔مختلف ندی نالوں میں نچلے درجے کا سیلاب آنے کے بعد…
کراچی میں آئندہ 3 دن موسم گرم رہے گا: چیف میٹرولوجسٹ
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آئندہ 3 روز کے دوران موسم گرم رہے گا، اس دوران درجۂ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔انہوں نے بتایا ہے کہ آج رات شہرِ قائد میں کہیں کہیں بوندا باندی ہو…
بھارت میں سیلاب سے تباہی، میاں بیوی گڑھے میں جاگرے
بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی ہے، ایسے میں موٹر سائیکل پر سوار میاں بیوی گڑھے میں جاگرے، واقعےکی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں ایک جوڑے کو ایک موٹر سائیکل پر جاتے دیکھا جا سکتا ہے جو سیلاب زدہ سڑک سے گزر رہے…
اسرائیل کی ایران کیخلاف نئی عسکری حکمت عملی
اسرائیل نے ایران کے خلاف نئی عسکری حکمت عملی شروع کرلی ہے۔امریکی جریدے کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی وضع کردہ حکمت عملی کا مقصد ایرانی مفادات پر حملے تیز کرنا ہے۔امریکی جریدے نے انکشاف کیا ہے کہ نئی حکمت عملی کے ذریعے اسرائیل نے ایران کے اندر…
’آپ انسان کو قتل کر سکتے ہیں مگر نظریے کو نہیں‘
عالم اسلام کی پہلی منتخب خاتون وزیر اعظم شہید بینظیر بھٹو کی 69 ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے۔وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے اپنی والدہ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ٹوئٹر پر ان کی پوسٹ شیئر کی ہے۔دوسری جانب بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور…
شہریوں کو NIH کی پھر ماسک پہننے کی ہدایت
قومی ادارۂ صحت (این آئی ایچ) کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی، شہری ہجوم والی جگہوں پر احتیاط کریں اور ماسک پہنیں۔نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کے اعلامیے کے مطابق ہجوم والی جگہوں پر شہری…
مریم نواز سے فالو بیک ملنے پر صارف کی دربار شاہ رکن عالم پر حاضری
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی طرف سے فالو بیک ملنے پر صارف دربار شاہ رکن عالم پر حاضری دینے پہنچ گیا۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں رانا اسرار نامی صارف نے کہا ہے کہ ’میم مریم نواز کی طرف سے فالو بیک ملنے کی خوشی میں…
عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کا فیصلہ، بشریٰ نے کاپی حاصل کرلی
بشریٰ اقبال نے اپنے سابق شوہر عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کی جوڈیشل مجسٹریٹ کے فیصلے کی سرٹیفائیڈ کاپی حاصل کرلی۔ذرائع کے مطابق عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ بشریٰ اقبال نے جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں پیش ہوکر فیصلے کی سرٹیفائیڈ کاپی…
محسن بیگ کیخلاف کیس سے دہشتگردی کی دفعات ہٹا دی گئیں
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے محسن بیگ کے خلاف کیس سے دہشت گردی کی دفعات ہٹاتے ہوئے اسے سیشن کورٹ منتقل کر دیا۔کیس کی سماعت انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج راجہ جواد عباس حسن نے کی۔محسن بیگ کے وکیل لطیف کھوسہ، تفتیشی افسر…
ریٹائرڈ ملازم نے ریلوے ہیڈ کوارٹر کی بالائی منزل سے چھلانگ لگا دی
لاہور میں ریلوے کے ریٹائرڈ ملازم نے ریلوے ہیڈ کوارٹر کی بالائی منزل سے چھلانگ لگا دی۔ریلوے ذرائع کے مطابق مذکورہ ریلوے کے ریٹائرڈ ملازم کو شدید زخمی حالت میں سروسز اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ریٹائرڈ ریلوے ملازم کو پچھلے 6 ماہ…
پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ محفوظ
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان میں پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔درخواست گزار اکبر ایس بابر…
خرم دستگیر کے حلیہ بیان پر سینئر صحافی حامد میر کا دل چسپ تبصرہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=z3mZZBCnFoM
راولپنڈی: طالب علم کی جبری گمشدگی کے خلاف بلوچ طلبہ کا احتجاج – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=7ghqZ8EiOGU