جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے ٹیسٹ میچ میں بابر اعظم کی تعریف

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان جاری تیسرے ٹیسٹ میچ میں غیرملکی کمنٹیٹر پاکستان کے کپتان بابر اعظم کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے۔دوران میچ نیوزی لینڈ کے کمنٹیٹر سائمن ڈول موجودہ دور کے بہترین بلے بازوں کے بارے میں بات کر رہے تھے ایسے میں…

پاکستان: کورونا شرح 2 اعشاریہ 81 فیصد ریکارڈ، مزید 2 مریض فوت

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 81 فیصد ریکارڈ کی گئی۔قومی ادارۂ صحت کے مطابق ملک میں گزشتہ روز کورونا وائرس کے 14 ہزار 437 ٹیسٹ کیے گئے، جن کے نتیجے میں…

صحت مند خاتون نے6 لاکھ پاؤنڈ کے چکر میں 13 سال بستر پر رہنے کا بہانہ کیا

صحت مند خاتون نے تقریباََ 6 لاکھ 20 ہزار پاؤنڈ کا فائدہ حاصل کرنے کے لیے 13 سال تک بستر پر رہنے کا بہانہ کیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک صحت مند خاتون نے کونسل سے 6 لاکھ 20 ہزار پاؤنڈ کی رقم حاصل کرنے کے لیے برسوں سے بستر پر رہنے…

لاہور سے ملائیشیا کیلئے پروازوں کا سلسلہ بحال

قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے اسلام آباد کے بعد اب لاہور سے بھی ملائیشیا کے لیے پروازوں کا سلسلہ بحال کردیا۔پی آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عالمی وباء کورونا وائرس کی پابندیوں کے بعد آج صبح پہلی پرواز لاہور سے کوالالمپور کے لئے…

خیر پور: پولنگ میں تاخیر، ووٹر گرمی میں پریشان

سندھ میں جاری پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کے دوران خیر پور کے وارڈ نمبر 16 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 33 میں پولنگ کے عمل میں تاخیر ہوئی۔پولنگ ایجنٹس کے مطابق مذکورہ پولنگ اسٹیشن میں دیے گئے بیلٹ پیپرز کی بکس میں سیریل نمبرز کا مسئلہ درپیش…

نوابشاہ: غلط انتخابی نشان پر احتجاج، پولنگ رک گئی

سندھ میں جاری پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کے دوران نواب شاہ کے 2 حلقوں میں غلط انتخابی نشان الاٹ کیے جانے پر احتجاج کیا گیا جس کے بعد پولنگ روک دی گئی۔نواب شاہ میں پولنگ اسٹیشن نادر شاہ ڈسپنسری میں غلط انتخابی نشان پر احتجاج کیا گیا،…

آئی ایم ایف پالیسی فریم ورک 2 روز میں پاکستان کو ملنے کا امکان

آئی ایم ایف میمورنڈم آف اکنامک اینڈ فنانشل پالیسی فریم ورک 2 روز میں پاکستان کو دیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف اور پاکستانی حکام کے مذاکرات بجٹ منظوری کے بعد ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں…

پیپلز پارٹی ہمارے امیدواروں کو ہراساں کر رہی ہے: عمران خان

سابق وزیرِ اعظم پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے الزام لگایا ہے کہ پیپلز پارٹی کی جانب سے ان کے امیدواروں کو ہراساں کیا جا رہا ہے۔واضح رہے کہ آج سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 14 اضلاع میں میدان سج…

بینظیر آباد: الیکشن میٹریل چھین لیا گیا، الیکشن کمیشن کا ملزمان کی گرفتاری کا حکم

سندھ میں جاری پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کے دوران بے نظیر آباد میں 3 پولنگ اسٹیشنز پر نامعلوم ملزمان نے عملے سے الیکشن میٹریل چھین لیا۔اُدھر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بے نظیر آباد میں 3 پولنگ اسٹیشنز پر الیکشن میٹریل چھینے جانے…

سری لنکا، ایندھن کی قیمتوں میں مزید اضافہ

معاشی بحران سے دوچار سری لنکا میں ایندھن کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا ہے۔سری لنکن پیٹرولیم اور گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ پیٹرول 22 اور ڈیزل 15 فیصد مہنگا کیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا میں ایک لیٹر پیٹرول…

یوٹیلٹی اسٹورز پر خریداری کیلئے ون ٹائم پاس ورڈ سسٹم ختم

یوٹیلٹی اسٹورز پر خریداری کے لیے ون ٹائم پاس ورڈ سسٹم کی شرط کو ختم کردیا گیا۔ یوٹیلٹی اسٹورز کے ترجمان کاکہنا ہے کہ خریداری کے لیے استعمال ہونے والا ون ٹائم پاس ورڈ سسٹم اور شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی کی شرط کو ختم کردیا ہے۔ترجمان نے کہا…

سوات PK-7: ضمنی انتخاب میں پولنگ جاری

سوات کے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی کے 7 میں بھی ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے، یہاں کسی وقفے کے بغیر شام 5 بجے تک ووٹ ڈالے جا سکیں گے۔الیکشن کمیشن کے مطابق حلقہ پی کے 7 سوات میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں مجموعی طور پر 4 امیدواروں کے…