بریکنگ نیوز | چیئرمین نیب کی طنتی پر وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر امنے سامنا
https://www.youtube.com/watch?v=ABd1cXgdUqA
انتخابی فہرستوں میں بےضابطگیوں پر پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن میں درخواست
سابق وزیر منصوبہ بندی اور رہنما تحریک انصاف اسد عمر نے کہا ہے کہ پارٹی کی طرف سے الیکشن کمیشن میں انتخابی فہرستوں میں بےضابطگیوں پر درخواست دائر کی گئی ہے۔اسد عمر نے کہا کہ پارٹی نے الیکشن کمیشن میں ایک درخواست دائر کی ہے، اس درخواست…
سندھ و پنجاب میں چوروں کی حکومتیں انتخابات پر ڈاکے ڈالنے میں مصروف ہیں، عمران خان
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ سندھ اور پنجاب میں چوروں کی حکومتیں انتخابات پر ڈاکے ڈالنے میں مصروف ہیں، الیکشن کمیشن خاموش تماشائی بنا ہوا ہے۔اسلام آباد میں تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس کے دوران سابق وزیراعظم نے کہا…
ایک کروڑ 26 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے، وفاقی وزیر صحت
وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک کروڑ 26 لاکھ بچوں کو پولیس سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ پولیو کے مکمل خاتمےکے لیے موثر اور مربوط حکمت عملی دی ہے۔ ایک کروڑ 26 لاکھ…
فرانس نے 10 کروڑ 70 لاکھ ڈالر قرض کی ادائیگی مؤخر کر دی
پاکستان کے لیے ایک اور اچھی خبر آگئی، فرانس کے ساتھ قرض ادائیگی مؤخر کرنے کے معاہدے پر دستخط ہوگئے، جس کے بعد 10 کروڑ 70 لاکھ ڈالر قرض کی ادائیگی مؤخر کر دی گئی ہے۔اقتصادی امور ڈویژن کا کہنا ہے کہ فرانس کے ساتھ قرض ادائیگی مؤخر کرنے کے…
افسوس ہے پولیو کو مکمل طور پر ختم نہیں کرسکے، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم مکمل طور پر پولیو کو ختم نہیں کرسکے۔ اپنے بیان میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پولیو وائرس نہ صرف زندگی بلکہ بچوں کے مستقبل کے لیے بھی خطرہ ہے۔انہوں نے کہا کہ افسوسناک بات ہے کہ ہم…
خالد مگسی اور اسلم بھوتانی قومی اسمبلی میں حکومت پر برس پڑے
قومی اسمبلی اجلاس کے دوران خالد مگسی اور اسلم بھوتانی حکومت پر برس پڑے، دونوں رہنماؤں نے حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ بلوچستان عوامی پارٹی(بی اے پی) کے رہنما خالد مگسی نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت بدلنی تھی ہم نے ساتھ دیا، اس وقت…
ٹرین مارچ کا مقصد مظلوم طبقے کی آواز بننا ہے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ٹرین مارچ کا مقصد مظلوم طبقے کی آواز بننا ہے، مہنگائی کے سونامی کا آغاز پی ٹی آئی نے کیا تھا۔لاہور ریلوے اسٹیشن پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ آج جماعت اسلامی کا ٹرین مارچ لاہور…
نجی ملکیتی زمین پر کوئی زبردستی منڈی لگائے گا تو کارروائی ہوگی، ایڈمنسٹریٹر کراچی
ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ کسی کی نجی زمین پر جانوروں کی منڈی لگانا غلط ہے، کسی کی جگہ پر اگر کوئی زبردستی منڈی لگا رہا ہے تو معلومات دیں کارروائی ہوگی۔انہوں نے استفسار کیا کہ جب تک کوئی شکایت نہیں آتی تو کارروائی کیسے…
سندھ میں لمپی اسکن وائرس کے 17 نئے کیسز رپورٹ
ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لائیو اسٹاک سندھ کے مطابق صوبے میں گزشتہ روز کل لمپی اسکن وائرس کے 17 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت کی طرف سے لمپی اسکن سے متعلق ویکسین مفت فراہم کی جا رہی ہے۔ڈی جی لائیو اسٹاک نے مزید کہا کہ سندھ میں…
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا جوڈیشل کمیشن اجلاس موخر کرنے کا مطالبہ
ججز تقرری کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس بلانے کے معاملے پر سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئےکہا کہ ان اجلاسوں کو موخر کیا جائے۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس پاکستان کو بذریعہ واٹس ایپ تحفظات سے آگاہ…
چیئرمین نیب کیلئے ایک دو روز میں نام فائنل کرلیا جائے گا، راجہ ریاض
اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا کہ چیئرمین نیب کے لیے ایک دو روز میں نام فائنل کرلیا جائے گا۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین کی تعیناتی کے لیے کچھ نام اپوزیشن دیتی ہے کچھ حکومت۔ان کا کہنا تھا…
وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ کورونا میں مبتلا ہوگئے
وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔اپنے بیان میں خورشید شاہ نے کہا کہ بخار، کھانسی ہونے پر آج صبح کورونا کا ٹیسٹ کروایا تھا، جو مثبت آیا ہے۔خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں کی ہدایت کے مطابق خود کو قرنطینہ…
انگلینڈ کا نیوزی لینڈ کیخلاف 0-3 سے کلین سوئپ
انگلینڈ نے لیڈز ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرا کر تین میچز کی سیریز میں کلین سوئپ کردیا۔لیڈز ٹیسٹ کے آخری دن انگلینڈ کو جیت کے لیے مزید 113 رنز درکار تھے اور اس کی 8 وکٹیں باقی تھیں۔تاہم اس کے سامنے پہلا چیلنج موسم تھا، جس کی وجہ…
"کینیڈین رکن پارلیمنٹ کی بات کا جواب دینا ہم پر لازم ہے" | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=I9yy4AtTYQY
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 8PM | فرانس، ایران اور وینزویلا کی ہمایت مائی سمجھ آگئے | 27 جون 2022
https://www.youtube.com/watch?v=RqjuW19IBaI
دوبارہ چلائیں | پی سی بی کا اگلا چیئرمین کون ہوگا؟ | سابق پی سی بی چیئرمین کا تجزیہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=8pW2ORVFzKU
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 7 PM | Ittahadiyoun Kay PDM Qayadat per Ilzamat | 27 جون 2022
https://www.youtube.com/watch?v=EY5GXzQJwMs
بریکنگ نیوز | ماڑی پور پر بجلی کی آدم فرہمی کے خلاف شہرو کا احتجاج | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=bo3yp_h9ofM
کراچی کے لوگوں کو نوکری نہ ملنے کی بات غلط ہے، سعید غنی
صوبائی وزیر سعید غنی کا کہنا ہے کہ کراچی کے لوگوں کو نوکری نہ ملنے کی بات غلط ہے، 47 ہزار اساتذہ بغیر سفارش کے ایک ہی بار میں بھرتی کیے ہیں، یو سی کی سطح پر نوکریاں دی گئی ہیں۔سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا…