جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

گلگت بلتستان کے لیے مالی سال 23-2022 کا بجٹ پیش

گلگت بلتستان کے لیے مالی سال 23-2022 کا بجٹ اسمبلی میں پیش کردیا گیا، وزیر خزانہ نے 119 ارب 32 کروڑ روپے سے زائد کا بجٹ پیش کیا۔بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔وزیر خزانہ گلگت بلتستان جاوید منوا کا بجٹ…

قومی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ، سینیریو میچ میں بھی بابر کی سنچری

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹریننگ کیمپ میں دو روزہ سینیریو بیسڈ میچ میں بابر اعظم نے شاندار سنچری اسکور کردی، فواد عالم نے 75 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی۔قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فواد عالم نے ٹیسٹ اسکواڈ کو جوائن کرلیاپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم…

شمالی وزیرستان: ماڑی پیٹرولیم کمپنی نے تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے

ماڑی پیٹرولیم کمپنی نے خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے۔ ابتدائی تخمینے کے مطابق ان ذخائر سے یومیہ 2 کروڑ 50 لاکھ مکعب فٹ گیس اور 300 بیرل خام تیل حاصل ہوسکے۔اسلام آبادپاکستان کے دو صوبوں…

سندھ بلدیاتی انتخابات: سیاسی جماعتوں کا پی پی پر دھاندلی کا الزام

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے رہنما غوث بخش مہر کا کہنا ہے کہ سندھ کے بلدیاتی انتخابات میں جو ہونا تھا ہوچکا، پولیس نے پیپلز پارٹی کے لیےٹھپے لگائے، بلدیاتی انتخابات میں اتنے پیسے چلے جتنے کہیں نہیں چلے ہوں گے۔جیو نیوز کے…

کراچی: قصبہ کالونی میں فائرنگ، دو افراد ہلاک، ایک زخمی

کراچی کے علاقے قصبہ کالونی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ جنازے کے بعد پیش آیا۔کراچی پولیس چیف جاوید اوڈھو نے کہا ہے کہ صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے کمیٹی بنادی ہے۔انہوں نے کہا کہ واقعے کو…

ٹیکس وصولیوں کیلئے متعلقہ برانچز 29 اور 30 جون کو کھلی رہیں گی، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے کہا ہے کہ سرکاری وصولیوں، ڈیوٹیز اور ٹیکسز کی وصولی میں سہولت دینے کے لیے متعلقہ برانچز 29 اور 30 جون 2022ء کو کھلی رہیں گی۔مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سرکاری وصولیوں، ڈیوٹیز اور ٹیکسز…

لیاری:گیس لیکچ کے باعث پائپ لائن میں زور دار دھماکے،موذن سمیت 9 افراد جھلس گئے

کراچی: لیاری کے علاقے گلستان کالونی صابری مسجد کے قریب گیس لیکچ کے باعث پائپ لائن میں زور دار دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں موذن سمیت 9 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے ۔ چاکیواڑہ کے…

بلدیاتی الیکشن کا پہلا مرحلہ سندھ حکومت کی مکمل ناکامی ہے، حافظ نعیم  

کراچی:حافظ نعیم الرحمن ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں  کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں دھاندلی، پُر تشدد واقعات میں دو…

غیرت مند مسلمان سودی بینکوں کا بائیکاٹ کریں، مفتی تقی عثمانی

کراچی: ممتاز عالم دین اور وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے صدر مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ سودی نظام کو جاری رکھنے کے لیے بینکوں کے عدالتِ عظمی سے رجوع کرنے پر غیرت مند مسلمان سودی بینکوں کا بائیکاٹ کریں۔…