جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسرا یونیورسٹی میں انتظامی بحران، تمام شعبوں میں داخلے روک دیے گئے

ہائر ایجوکیشن کمیشن نے اسرا یونیورسٹی حیدرآباد میں انتظامی بحران کے سبب میڈیکل سمیت تمام شعبوں میں داخلے فوری طور پر روک دیے ہیں۔ایچ ای سی کی طرف سے اس فیصلے کا اطلاق کراچی اور اسلام آباد کیمپس پر بھی ہوگا۔بتایا جاتا ہے کہ چیئرمین ایچ ای…

بجلی بلوں سے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ٹیکس نکالا جانے لگا

بجلی کے صارفین کا زائد بلوں کے خلاف احتجاج رنگ لے آیا، بلوں سے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ٹیکس نکالا جانے لگا۔لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) حکام نے وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر لوگوں کے بلوں سے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ٹیکس نکال کر بل…

قطر پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پر آمادہ

قطر پاکستان کے مختلف شعبوں میں 3 ارب ڈالر کی فوری سرمایہ کاری کرے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قطر نے سرمایہ کاری پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔ذرائع کے مطابق قطر کراچی اور اسلام آباد ایئرپورٹس پر سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے۔ قطر کی سرمایہ…

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں مافیا بیٹھا ہوا ہے، نور عالم خان

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے چیئرمین نور عالم خان  کا کہنا ہے کہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں مافیا بیٹھا ہوا ہے، اگر کوئی کام رولز کے خلاف ہو تو نیب اور ایف آئی اے کو بھجوائیں گے۔نور عالم خان  کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا…

الیکشن کمیشن نے کراچی میں ایک بار پھر بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیے

کراچی ڈویژن میں رواں ماہ 28 اگست کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ملتوی کر دیے گئے۔حیدرآباد ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات کل ملتوی کیے جا چکے ہیں۔کراچی میں بلدیاتی انتخابات کرانے سے متعلق آج چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی…

مریم نواز نے نواز شریف کی سیاسی جدوجہد کی ویڈیو شیئر کر دی

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کی جانب سے والد، ن لیگ کے بانی میاں محمد نواز شریف کی سیاسی جدوجہد کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔مریم نواز شریف عوامی جلسوں سمیت سوشل میڈیا پر بھی کافی متحرک نظر آتی ہیں، وہ اپنے کارکنوں اور چاہنے والوں…

عمران خان کا کل انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ، ذرائع

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کل انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ چیئرمین پی ٹی آئی کی زیرصدارت قانونی ٹیم کے اجلاس میں کیا گیا۔بنی گالہ میں بلائے گئے قانونی ماہرین کے اجلاس کی چیئرمین پی ٹی…

آئی سی سی پلیئرز رینکنگ: بابر اعظم تینوں فارمیٹس میں ٹاپ 3 میں جگہ بنانے میں کامیاب

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تینوں فارمیٹس میں کھلاڑیوں کی رینکنگ جاری کر دی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم تینوں فارمیٹس میں ٹاپ 3 پوزیشنز میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئے۔ون ڈے رینکنگون ڈے بیٹرز رینکنگ میں قومی کرکٹ ٹیم کے…

بھارتی شہر حیدرآباد میں کشیدگی برقرار

بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کے رکن اسمبلی ٹی راجا سنگھ کے گستاخانہ بیان پر بھارتی شہر حیدرآباد میں کشیدگی برقرار ہے۔ حیدرآباد کے حساس مقامات پر دکانیں بند کرا دی گئی ہیں اور پولیس دستے تعینات کردیے گئے ہیں۔گستاخانہ بیان کے خلاف مظاہرہ…