جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی، حیدرآباد، کوئٹہ اور گوادر میں کل سے موسلا دھار بارشوں کا امکان

2 سے 5 جولائی تک سندھ اور بلوچستان میں موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے۔ کراچی، حیدرآباد، کوئٹہ اور گوادر میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔مون سون ہوائیں کل سےجنوب مشرقی سندھ اور بلوچستان میں داخل ہوں گی جن کے باعث کراچی، حیدرآباد، ٹھٹھہ…

پی ٹی آئی سپریم کورٹ کارروائی پر عمران خان سے مشورہ کرے گی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سپریم کورٹ میں پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے معاملے پر مشاورت کے لیے عمران خان کے پاس جائیں گے۔پی ٹی آئی رہنما فیصل چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کی، اس موقع پر صحافی نے استفسار کیا کہ کیا آپ لوگ عمران…

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ویمن سلیکشن کمیٹی کی چیئرپرسن اسماویہ اقبال نے سینٹرل کنٹریکٹ حاصل کرنے والی 20 ویمنز پلیئرز کے ناموں کا اعلان کردیا۔انہوں نے بتایا کہ طوبیٰ حسن، گل فیروزہ اور صدف شمس پہلی مرتبہ پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ میں…

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دوبارہ انتخاب کے لیے پرویز الہٰی اور حمزہ شہباز نے 22 جولائی پر اتفاق کرلیا

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کا دوبارہ انتخاب 22 جولائی کو ہوگا، تین ماہ کا بحران ہم نے 3 سیشنز میں حل کردیا ہے،حکومتی بنچز کو اپوزیشن کا احترام کرنا ہوگا۔سپریم کورٹ کے فیصلے پر پرویز الہٰی اور حمزہ شہباز نے…

حمزہ شہباز کا انتخاب قوانین اور آئین کے خلاف ہوا، شاہ محمود قریشی

رہنما پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہم لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ گئے، حمزہ شہباز کو ہم پر مسلط کیا گیا، حمزہ شہباز کا انتخاب قوانین اور آئین کے خلاف ہوا۔شاہ محمود قریشی نے ریجنل الیکشن کمیشن کے دفتر…

دو غیر ملکی خواتین کوہ پیماؤں نے نانگا پربت سر کرلیا

ناروے کی کرسٹن ہریلا اور تائیوان کی گریس سینگ نامی خواتین کوہ پیماؤں نے نانگا پربت سر کیا۔کرسٹن ہریلا نے اس سیزن کی ساتویں 8 ہزار میٹر سے بلند چوٹی سر کی ہے۔کرسٹن چھ ماہ سے کم وقت میں تمام 14 بلند ترین چوٹی سر کرکے نرمل کا ریکارڈ توڑنا…

پنجاب اسمبلی میں 16 اپریل کی تاریخ دہرائی جا رہی ہے، راجہ بشارت

پی ٹی آئی رہنما راجہ بشارت کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں 16 اپریل کی تاریخ دہرائی جا رہی ہے۔راجہ بشارت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب اسمبلی میں 1100 سے زائد پولیس اہلکار داخل کر دیئے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پنجاب پولیس کے 350…

پنجاب اسمبلی سمیت شہر کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کرنیکا حکم،CCPO لاہور

سی سی پی او لاہور نے پنجاب اسمبلی سمیت شہر بھر کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کرنیکا حکم جاری کردیا۔اراکین اسمبلی اور سیشن کی سیکیورٹی پر 1200سے زائد افسران اور اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔چار ایس پی، 9 ایس ڈی پی اوز، 15ایس ایچ اوز، 56 لیڈی پولیس…

بھارتی خاتون نے انتقال کرجانیوالے اپنے والد کی یادیں کیسے محفوظ کیں؟

پڑوسی ملک بھارت سے تعلق رکھنے والی نکیھتا کینی نے دنیا سے رخصت ہوجانے والے اپنے والد کی یادوں کو رلّی کی شکل میں محفوظ کرلیا۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ انسٹاگرام پر نکیھتا کینی نامی صارف نے ایک خوبصورت ویڈیو شیئر کی جس نے کئی صارفین…

میں نے نہیں کہا کہ حمزہ شہباز وزیرِ اعلیٰ پنجاب رہیں: پرویز الہٰی

پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ میں نے کسی کو نہیں کہا کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز رہیں۔اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ مجھ سے منسوب خبر میں کوئی صداقت…

میرے پاس گنتی پوری ہے: حمزہ شہباز

وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ میرے پاس گنتی پوری ہے۔سپریم کورٹ کی جانب سے طلب کیے جانے پر وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف لاہور رجسٹری پہنچ گئے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے یہ بات کہی۔سپریم کورٹ میں چیف…

ضمنی انتخابات کے بعد یہ الیکشن کروایا جائے، فیاض چوہان

پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر ہمارے کچھ تحفظات ہیں، ہمارے 6 ارکان حج کیلئے گئے ہوئے ہیں، 17 جولائی کے ضمنی انتخابات کے بعد یہ الیکشن کروایا جا سکتا ہے۔پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے…

ڈاکٹر کی لیڈی ڈاکٹر سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج

پمز اسپتال میں ڈاکٹر کی لیڈی ڈاکٹر سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ تھانہ کراچی کمپنی میں درج کر لیا گیا۔مقدمہ متاثرہ لیڈی ڈاکٹر کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے مطابق ملزم ڈاکٹر نے شادی کا لالچ دے کر متعدد بار زیادتی کی۔پولیس نے…