متحدہ عرب امارات اور پاکستان کی دوستی دنیا بھر کیلئے مثال ہے، قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے کراچی میں قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے کہا ہے کہ یو اے ای اور پاکستان کے مابین 70 سال سے مضبوط تعلقات ہیں اور یو اے ای نے پاکستان کی ہر حکومت کے ساتھ مثالی تعاون کیا ہے جو مستقبل میں بھی جاری رہے…
نوشہرہ: آئل ڈپو میں آتشزدگی، کئی ٹینکرز جل گئے
نوشہرہ میں آئل ٹینکرز ڈپو میں آتشزدگی کا واقعہ رونما ہوا ہے، ریسکیو ذرائع کے مطابق تارو آئل ٹینکرز ڈپو میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ریسکیو حکام نے آگ کی شدت دیکھتے ہوئے پشاور، مردان اور چارسدہ سے فائر ٹینڈرز طلب کرلیے ہیں اور فائر فائٹرز…
مسجد نبوی واقعے کے وقت پی ٹی آئی رہنما بھی وہاں موجود تھے
مسجد نبوی میں جمعرات کو پیش آئے شرم ناک واقعے کے وقت تحریک اںصاف برطانیہ کے رہنما صاحب زادہ جہانگیر، انیل مسرت اور رانا عبدالستار بھی وہاں موجود تھے۔ گالیاں بکنے، دھکے مارنے، نعرے بازی کرنے والوں کے جتھے میں صاحب زادہ جہانگیر اور…
مسجد نبوی واقعے پر نیشنل رحمتہ اللعالمین اتھارٹی کا بھی اظہار مذمت
سابق وزیر اعظم عمران خان کی بنائی گئی نیشنل رحمتہ اللعالمین اتھارٹی نے بھی مسجد نبوی میں پیش آئے واقعے کی مذمت کردی۔چیئرمین نیشنل رحمتہ اللعالمین ﷺ اتھارٹی ڈاکٹر انیس احمد کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اتھارٹی ممبران نے خصوصی…
کراچی میں اکثر مقامات پر اے ٹی ایم پر کیش ختم ہونے کی شکایات
عیدالاالفطر قریب آتے ہی شہر کراچی میں اکثر مقامات پر اے ٹی ایم پر ابھی سے کیش ختم ہونے کی شکایات سامنے آنے لگیں۔جن اے ٹی ایمز پر رقم موجود ہے، وہاں رقم نکلوانے والوں کا رش لگا ہوا ہے۔ بعض مقامات پر بینک عملہ اے ٹی ایمز پر رقم لوڈ کررہا…
حرمت مدینہ کی پامالی پر علما کا شدید غم و غصے کا اظہار
پاکستان بھر کے کثیر علماء کرام نے جمعتہ الوداع کے خطابات میں حرمت مدینہ کی پامالی پر شدید غم و غصہ کا اظہار کیا۔ علامہ کوکب نورانی نے کہا کہ جن لوگوں نے یہ حرکت کی، جنہوں نے کروائی، یا جو اس پر خوش ہوئے، ان سب نے اللّٰہ کے قہر کو دعوت دی…
سعودی عرب سے تاریخی تعلقات کو شراکت داری میں تبدیل کرنے کے خواہش مند ہیں‘ شہباز شریف
ریا ض:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ اپنے تاریخی تعلقات کو شراکت داری میں تبدیل کرنا چاہتا ہے۔
عرب نیوز پاکستان ایڈیشن کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ہمارے…
عمران خان نے مئی کے آخری ہفتے میں اسلام آباد مارچ کی کال دے دی
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ سارے پاکستانیوں کو مئی کے آخری ہفتے میں اسلام آباد مارچ کی کال دیں گے، جس کے لیے چاند رات سے تیاری شروع ہوگی۔…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 9 PM | عمران خان کا بگھیر پروٹوکول کراچی کا دور 30 اپریل 2022
https://www.youtube.com/watch?v=K9mvEPUciZ0
کبھی نہ ہونے سے بہتر دیر، حمزہ شہباز نے آخرکار حلف اٹھا لیا | سیاست میں برداشت کی کمی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=TOCMTTaDV6w
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 8 PM | Wazir-e-Azam Ki Abu Dhabi Ke Wali Ahad Say Mulaqaat | 30 اپریل 2022
https://www.youtube.com/watch?v=8lNL08G1kXA
خیبر پختونخوا: چاند رات پر ہوائی فائرنگ اور اسلحے کی نمائش پر پابندی کا فیصلہ
خیبر پختونخوا حکومت نے چاند رات پر ہوائی فائرنگ اور اسلحے کی نمائش پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ محمود خان نے ڈپٹی کمشنرز، ڈسٹرکٹ پولیس افسران کو احکامات جاری کردیے۔ پابندی کا مقصد چاند رات پر ہوائی فائرنگ سے انسانی جانوں کے…
صدرِ کا چینی سفارتخانے کا دورہ، کراچی دہشتگرد حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر تعزیت
صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسلام آباد میں چین کے سفارت خانے کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے کراچی دہشت گرد حملے میں چینی شہریوں کی قیمتی جانوں کے ضیاع پر تعزیت کی۔ اس موقع پر صدر مملکت نے کہا کہ پاکستانی قوم اس افسوسناک واقعے پر گہرے دکھ…
شیریں مزاری کو “فیک نیوز” شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا
سابق وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کو "فیک نیوز" شئیر کرنا مہنگا پڑ گیا، سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کا سامنا کرنے کے بعد ٹوئٹ ڈیلیٹ کردیا۔ شیریں مزاری نے امریکی اخبار سے منسوب کرتے ہوئے طنزیہ کارٹون شئیر کیا، جس میں عدلیہ کو "انکل سیم" سے…
حمزہ شہباز نے کارکنوں کو فی الحال جشن منانے سے روک دیا
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے پارٹی کارکنوں کو فی الحال جشن منانے سے روک دیا ہے۔رکن پنجاب اسمبلی خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز نے وزارت اعلیٰ کا حلف اٹھانے کے بعد پارٹی کارکنوں کو جشن منانے سے روک دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ حمزہ…
نسیم شاہ صحتیاب، مکمل ردھم میں واپس آگئے
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ انجری سے صحتیاب ہوکر مکمل طور پر ردھم میں واپس آگئے ہیں۔نسیم شاہ کاؤنٹی کرکٹ میں گلوسٹر شائر کی جانب سے کھیلتے ہوئے انجری کا شکار ہوگئے تھے۔فاسٹ بولر نے اب اعلان کیا ہے کہ میں مکمل طور پر ردھم میں واپس…
انیل مسرت کا مسجد نبوی واقعے سے اعلان لاتعلقی
برطانوی بزنس مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست انیل مسرت نے مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں ہوئے احتجاج سے اعلان لاتعلقی کیا ہے۔لندن سے جاری بیان میں انیل مسرت نے کہا کہ سعودی عرب عمرے کےلیے گیا تھا، مسجد نبوی صلی اللہ علیہ…
ایڈمنسٹریٹر کراچی، چیف منسٹر سندھ الیون میں دوستانہ نائٹ کرکٹ میچ
ایڈمنسٹریٹر کراچی الیون اور چیف منسٹر سندھ الیون کے درمیان کے ایم سی بلڈنگ میں ایک دوستانہ نائٹ کرکٹ میچ کھیلا گیا۔میچ میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد شاہ نے خاص طور پر شرکت کی اور اپنی ٹیم کی قیادت کی، ایڈمنسٹریٹر کراچی الیون کی قیادت…
مقدس مقام پر نعرے بازی قابل افسوس عمل ہے، صاحبزادہ جہانگیر
تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما صاحبزادہ جہانگیر نے مقدس مقام پر نعرے بازی کو قابل افسوس قرار دیا ہے۔برطانوی بزنس مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست انیل مسرت نے مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں ہوئے احتجاج سے اعلان برأت…
وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے یکم مئی سے 15 دن کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی سمری مسترد کردی ہے۔وزارت خزانہ…